Similar User
@IrshadBaghi
@afriditransport
@AryanKh64712246
@Qaisaralishah7
@muhammadbj123
@haidera210
@iafridi05
@MianZub97914466
@shad4635
@Aiboans313
@SakhiAchakzai
عوامی نیشنل پارٹی کا دو ٹوک موقف جہاں تک اے این پی کی بات ہے اگر ہمیں بل میں کچھ پسند نہیں آتا تو ہم آزاد لوگ ہیں بالکل اس کے حق میں ووٹ نہیں دینگے اور اگر بات ملک،پارلیمان کی بالادستی اور آئین و قانون کی ہے تو ہم بالکل ووٹ دینگے۔ 💪🚩💪🚩👊 @ANPMarkaz
.زما پہ لاش بہ دومرہ ویر وی چی توبے بہ باسے زکہ چی شہ دہ شپگو خویندو کشرے ورور یم إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون آخ گیلامانہ 😭. #GilamanWazir
نسوار کی قیمت 15 روپے ہوگئی لیکن نہ توڑپهوڑ ہوا نہ املاک کو جلایا نہ سڑکیں بند کی ـ پس ثابت ہواـ نسوار رکهنے والے پرامن لوگ ہیں
وہ غدار جو پاکستان کی عدالتوں کے فیصلے قبول نہیں کرسکتے ، وہ پاکستان چھوڑ کر ہندوستان چلے جائیں۔😁 #Revenge #Judiciary #Official_traitor #Pakistan_Zindabad✌
تحریک انصاف کے رہنماؤں کو چاہیے کہ مولانا کے دھرنے پر تنقید کرنے کے ساتھ ساتھ قوم سے خود بھی یہ وعدہ کر لیں کہ آئیندہ ان کی پارٹی بھی کبھی کسی منتخب حکومت کے خلاف دھرنا نہیں دے گی۔
صحافی گوہر وزیرکو فورا رہا کیاجائے۔اگر محسن داوڑ سےبات کرناجرم ہے توپھر وزیراعظم سمیت ان تمام وزرا کو بھی اندر کیاجائے جنہوں نےچند روز قبل اسی محسن داوڑ کوقائد بناکر ان کے بل کو اسمبلی سے پاس کروایا۔ لاڈلوں کے لئے ایک اور صحافیوں کےلئے دوسرا معیار کیوں؟ْ
جواد چاچا اپنے متعلق سوشل میڈیا میں چلنے والے خبروں پر شدید برھم قانونی چارہ جوئ کی دھمکی @MuradSaeedPTI
ہجوم اگر لاہور اور اسلام آباد میں آنسو گیس اور ربڑ بلٹ سے منتشر کئیے جاتے ہیں، تو وزیرستان میں گولی چلانے کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟ وہ اسلئے کہ ہمیں بار بار یہ باور کرایا جائے کہ ہم یہاں تیسرے درجے کے شہری ہیی. #StateAttackedPTM @a_siab
افغان کسی ملک کی شہریت نہیں یہ قومیت ہے ایسے ہی جیسے پنجابی سرحد کے اس پار بھی پنجابی اور اس پار بھی۔ #میں_بھی_افغان_ہوں #BoycottARYNews
ہم سڑکوں پر دو دن سے دھرنوں اور مظاہروں پر تھک گۓ ظلم کی خلاف۔ دوسری طرف تشدد پر نوٹس۔ یہ ہوتا ہے دو قومی نظریہ۔#ByCottARY
میرا تمام پختون قوم سے درخواست ہے کہ ARY پر لعنت بھیج کر تاحیات اس چینل کا بائیکاٹ کریں . #JusticeForFarishta #BoycottARYNews
Congratulations to Lateef Lala & Malgari Wakeelan (ANP's Lawyers Wing) on winning the election of Peshawar High Court Bar Association. It's indeed a big victory for the progressive & democratic forces.
کیا جو قتل مجھے تم نے خوب کام کیا کہ میں عذاب سے چھوٹا تمہیں ثواب ہوا بہادر شاہ ظفر
United States Trends
- 1. Happy Thanksgiving 329 B posts
- 2. Turkey Day 21,6 B posts
- 3. Feliz Día de Acción de Gracias 1.215 posts
- 4. Thankful 188 B posts
- 5. #28Nov 1.844 posts
- 6. NEWJEANS NEVER DIE 28,1 B posts
- 7. #ThursdayThoughts 2.753 posts
- 8. Druski 43,1 B posts
- 9. #Gratitude 5.514 posts
- 10. Vindman 86,8 B posts
- 11. Kevin Hart 27 B posts
- 12. Zuckerberg 77,4 B posts
- 13. Gobble Gobble 11,8 B posts
- 14. UConn 12,4 B posts
- 15. #grateful 2.993 posts
- 16. #RHOSLC 8.112 posts
- 17. God in Christ Jesus 3.601 posts
- 18. KIM TAEHYUNG 128 B posts
- 19. Deleted 58 B posts
- 20. Sylus 54,4 B posts
Who to follow
-
ارشاد باغی
@IrshadBaghi -
Iran Shah Afridi
@afriditransport -
Aryan Khan Babar
@AryanKh64712246 -
Qaisar Ali Shah
@Qaisaralishah7 -
MuhammadKhan#Afkar
@muhammadbj123 -
ali haider
@haidera210 -
Dr.Imran Afridi
@iafridi05 -
Mian Zubair
@MianZub97914466 -
Shad
@shad4635 -
ابوانس لغمانی Aiboans Lagmani
@Aiboans313 -
Sakhi Khan Achakzai
@SakhiAchakzai
Something went wrong.
Something went wrong.