زبان دراااااااز
@Draaaaaaaz10مُحَمَّدﷺ میری لاٸف لاٸن ہیں اور یہی میرا کامل ایمان ہے https://t.co/bmMBRVXmxW
Similar User
@Teller_23360
@pti_dewani
@Karwaa_Saach
@DaughterOfSoil_
@Itx_Wahab123
@AfaqSomroo
@legalcafe465
@TalatkViews
@asif_hamaiyon
@Shazi_Pti5
@Ali_Masoom1
@XPakistan_
@Kaashif999
@PatwariAndha
@humairamarwa
: قُلِ ٱللَّهُمَّ مَٰلِكَ ٱلْمُلْكِ تُؤْتِى ٱلْمُلْكَ مَن تَشَآءُ وَتَنزِعُ ٱلْمُلْكَ مِمَّن تَشَآءُ وَتُعِزُّ مَن تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَآءُ ۖ بِيَدِكَ ٱلْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍۢ قَدِيرٌ
ابھی تک زندہ ہے جان دینے کیلئے تیار ہیں ڈرنا نہیں ہے عمران خان زندہ باد
ابھی ہمارے 200 کارکنان کی شہادت کی اطلاع آرہی ہے لیکن ہم پھر بھی پیچھے نہیں جانے والے کتنے اور مارے جاۓ گے انقلاب برپا ہو چکا ہے جتنا خون چاہئے آج لے لو ہم تیار ہیں لیکن واپسی نشتہ
عمران خان کی کال تھی خان خود نہیں کہیں گے ہم کہیں نہیں جا رھے
رات کے اس وقت بھی ڈی چوک پر بدترین شیلنگ اور سیدھی فائرنگ جاری، ریاست اپنا ہوش مکمل طور پر کھو چکی ہے! #UndeclaredMartialLaw
🚨اسلام آباد کے رہائشیوں سے اہم اپیل! اسلام آباد میں موجود احتجاج کے شرکاء کو فوری طور پر Betnesol-N eye drops اور عرق گلاب اور پینے کے پانی کی ضرورت ہے، اسلام آباد اور راولپنڈی کے عوام سے درخواست ہے کہ احتجاج کے شرکاء کو یہ اشیاء فوری پہنچائیں، #احتجاج_سے_انقلاب_تک
انشاءﷲ بشریٰ بی بی کی حفاظت اللّٰہ کے فضل سے ہم ورکرز خود یقینی بنائیں گے سب لوگ بشری بی بی کے قافلے میں شامل ہو جاۓ 🙏🏼 #پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات
یہ سنائپر جو پکڑا گیا ہے پاکستانی آرمڈ فورسز کے زیرِ استعمال سب سے خوفناک اسنائپر ہے حیرت ہے ریاست اِس حد تک گئی ہے آج؟ یہ تو اُن مظاہرین کا شکریہ جنہوں نے اسکو پکڑا ورنہ اِس نے تباہی مچا دینی تھی
سہ پہر 4 بجے کے وقت عوام نے اسنائپر کو پکڑ لیا امریکی اسنائپر سے عوام پر گولیاں چلا رہے تھے یہ ہم کس ملک کے باشندے ہیں؟ یہ فوٹیج انٹرنیشنل میڈیا اور انٹرنیشنل کمیونٹی کو بھیجنی چاہیے کیا پاکستان کوئی عراق ہے جہاں پُرامن مظاہرین کو سنائپر سے مارا جا رہا ہے؟؟
🚨خون کے عطیات کی اپیل پمز اور پولیس کلینک ہسپتال جہاں زخمی کارکنان کو لایا گیا ہے وہاں خون کی فوری ضرورت ہے۔
ہم کنٹینرز کے قریب ہے خدا را 🙏🏼 آگے آجاؤ ڈی چوک چلو ڈی چوک پر لڑو 🔥✌
رات کو 3 بجے جب ہم نے 26 نمبر چونگی 3 شہادتیں کروانے کے باد راستہ کھولا گیا تو ایک پاکستان کی ایک چھوٹی سی جهلك 🇧🇫🔥✌
ڈی چوک کی لائٹس بند کر دی گئی ہے سب آگے بڑھو ایک ساتھ رہو کچھ نہیں کر سکتے یہ بزدل اکیلے اکیلے رہو گے تو مارے جاؤ گے آگے بڑھو اگے بڑهو 🔥✌
آرمی نے سیدھی گولیاں ماری ہے ہمیں باقی رہا سہا بھرم بھی ٹوٹ گیا مجھے بھی شیل لگا ہوا ہے ابھی کسی کا wi.fi آن ہوا تو ٹویٹ کر رہے ہیں
ورکرز خبردار رہیں🔥 بشری بی بی اس پورے پروگرام کی ایک ایسی کڑی ہے جو کہ عمران خان کی رہائی تک اپنے ورکرز کے ساتھ جڑی رہے گی۔ لیکن ! پی ٹی آئی کے کچھ کمپرومائزڈ لوگ اور حکومت و کمپنی کی شدید ترین خواھش ہوگی کہ اس کڑی کو ورکرز سے علیحدہ کیا جاۓ۔ اور یہ جدائی ہے بشری بی بی کی…
🚨 صرف ہزارہ کا قافلہ 40ہزار کارکنان پہ مشتمل ہے باقی بھی سب پہنچ رہے ہیں 🔥🔥#نومبر24_یوم_انقلاب
مجھے واش روم جانا گنڈا پور نہیں سر جی اڈیالہ جانا ہے وہیں جاكر سب کرنا عوام 🤣 @Hpolitics18Plus یہ تو نے کیا پٹی پڑھا دی ہے لوگوں کو 😂 #نومبر24_یوم_انقلاب
ہمیشہ کی طرح سب سے پہلے سب سے آگے عالیہ حمزہ اسلام آباد پہنچ گئی ✌🔥🇧🇫 @aliya_hamza #FinalCall #نومبر24_یوم_انقلاب
United States Trends
- 1. Dodgers 41,6 B posts
- 2. Lakers 34,9 B posts
- 3. #DWTS 69 B posts
- 4. Chandler 37 B posts
- 5. Duke 37,5 B posts
- 6. Ilona 12,1 B posts
- 7. Joey 26,4 B posts
- 8. Cooper Flagg 4.760 posts
- 9. Sasaki 8.546 posts
- 10. Soto 25,5 B posts
- 11. Beal 6.238 posts
- 12. Suns 16,2 B posts
- 13. Ohtani 5.940 posts
- 14. Glasnow 2.402 posts
- 15. Stephen 50 B posts
- 16. Kansas 19,5 B posts
- 17. Nurkic 2.018 posts
- 18. Carrie Ann 4.194 posts
- 19. Scheyer N/A
- 20. #kaicenat 1.308 posts
Who to follow
-
چھوٹا کپتان 🕴️
@Teller_23360 -
شبانه محمد 🇸🇦❣🇸🇦
@pti_dewani -
کڑوا سچ
@Karwaa_Saach -
Aima Khan
@DaughterOfSoil_ -
Wahab Khan
@Itx_Wahab123 -
Afaq somroo
@AfaqSomroo -
Legal Cafe
@legalcafe465 -
Talat Kashif
@TalatkViews -
Ch Asif Hamaiyon
@asif_hamaiyon -
𝕾𝖍𝖎𝖗𝖆𝖟 𝕬𝖑𝖎.𝕭𝖚𝖐𝖍𝖆𝖗𝖎🇵🇰ᵛᴼᴾ
@Shazi_Pti5 -
Ali masoom
@Ali_Masoom1 -
𝕏 Pakistan
@XPakistan_ -
Kashif Aslam
@Kaashif999 -
Andha Dhun patwari
@PatwariAndha -
Humaira ( مروہ صدیقی )
@humairamarwa
Something went wrong.
Something went wrong.