Dr Nina💞
@Dr_WaraicRespect your children so that they learn how to respect others. Uni Professor .RT not endorsement.
Similar User
@MuhammadZ00966
@KamranI76044413
@JavaidM24272513
@Altafmoris2669
@GUJJAR0013
@LoveKingkun
@lilith_ava
@_MAliSyed
@eguchi_yugi
@jetki333
@MalikGulza63665
@Munib07051887
@usmanmunirr
@Tsukioka11
@saddiquesher
چوبیس نومبرکو کچھ اس طرح کی صورتحال ہو گی 🤣
جب دستیاب جج صاحبان کے پاس وقت ہی نہیں ہے تو پھر پارلیمان اپنا استحقاق بروئے کار لائے گا اور ججز کی تعداد بڑھائے گا -
اسلام آباد پولیس @ICT_Police ڈیڑھ گھنٹے بعد بھی نہیں پہنچی جبکہ تھانہ آبپارہ ایک منٹ کی واک پر ہے۔ یہ چور گاڑی چوری کر کے لے جا رہا ہے۔ اس نے میلوڈی پارکنگ میں میری گاڑی سمیت تین گاڑیوں کو ہٹ کیا اور بھاگنے میں کامیاب۔
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نے سیاست میں باضابطہ انٹری دے دی دوسری خبر نیچے جیولری سیٹ میں بریسلیٹ، انگوٹھی۔، جھمکے اور نیکلس شامل تھے 😂😂😂 کمال کردیا جیو والوں نے
سوال یہ ہے اگر علیمہ خان نے چوری نہیں کی تو ان پر تقریبا ساڑھے چار کروڑ جرمانہ کیوں اور اگر ان کی چوری ثابت ہو گئی ہے اور وہ مجرم بن چکی ہے تو صرف جرمانہ کیوں ساتھ جیل کی سزا کیوں نہیں ہے کوئی جواب یا انہیں این آر او دیا گیا ہے ...!! سلیم صافی
کمال ہے پی ٹی آئی والے گاڑیوں کے پیچھے بھاگنے کو فخریہ انداز میں بتاتے ہیں ۔ یا تو انہیں سمجھ نہیں ہے یا پھر انہوں نے کبھی Dogs نہیں دیکھے ۔
عورت کی حکمرانی کے خلاف پوسٹ کرنے والے یوتھیے مزید بھونکنا بس کریں اور اپنا منہ بند رکھیں۔۔ پنکی پیرنی👇
صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِہٖ وَاَصٌحَابِہٖ وَسَلَّمْ
کتنی غیر سیاسی، شفیق اور متقی خاتون تھی ۔۔۔سیاست سے تو اس کا کوئی تعلق ہی نہیں تھا ۔۔۔۔ بس تھوڑا سا توشہ خانہ مینیج کرتی تھی ۔۔۔۔ اور تھوڑا سا زیورات ہاروں ہیروں کے غبن کا شوق تھا۔۔۔۔ باقی وہ گھریلو تھی ۔۔۔۔۔۔
پہلے کو بہکی بہکی باتیں کرتا تو کہا جاتا ہے تھا کہ سٹھیا گیا ہے 'اب کہتے ہیں " یوتھیا گیا ہے "🤣🤣🤣
حبیب اکرم صاحب فرماتے ہیں کہ دھرنے کے دوران جب پیسے ختم ہو گئے تو خان صاحب نے اپنے کنٹینر کے پیچھے کھڑی گاری بیچنے کو کہا تا کہ دھرنے والوں کو ناشتہ کروایا جا سکے۔ جب کہ کامران یوسف صاحب راوی ہیں کہ الیکشن کمیشن کو جمع کروائے گئے گوشواروں کے مطابق خان صاحب کے پاس اس وقت کوئی…
لاہور میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار مکمل لاک ڈاؤن ہوگا، پورا شہر بند رہے گا، تمام ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل سٹاف کی چھٹیاں منسوخ، اسموگ وارڈز قائم شہر بھر کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں بند، تمام سرکاری و نجی ادارے، دوکانیں اور پرائیوٹ آفس بھی بند رہیں گے۔
24 نمبر تحریک فساد الپاکستان کا خاتمے کا دن 💯اور آخری مجرا ہوگا اس کے بعد نہ رہےگابانس ❌اورنہ بجے گی بانسری امن ہی امن ان شاءاللہ جمعہ مبارک ❤️❤️
ڈاکٹر عمر عادل تحریک انصاف سے لا تعلقی کا اعلان۔
یہ جو باتیں کر رہا ہے یا جو یہ ریفرنسز بتا رہا ہے اس سے صاف پتہ چلتا ہے کہ ہائی کمشن کے ہی لوگ اسکو بریف کر رہے ہیں کہ حکومت کیا کر سکتی ہے اور تم لوگوں نے کیا کرنا ہے۔ ہائی کمشن سے یوتھیے فارغ کرو وہی ان مظاہروں کے پیچھے ہیں @ShamaJunejo @SIYASIDERA
PTI workers speak after their Pakistani identification papers revoked following protest against QFI
🚨 ٹوٹتی خبر سفینہ نے نعمان کے باپ اور بھائی کا انٹرویو کر کے شاندانہ شہباز گل جیسے دیگر لیڈروں کا جھوٹ فاش کر دیا آپ بھی سنیں ۔۔۔
آپ منافقت کی انتہا دیکھیں، BBC کا نام لیکر بغض نواز میں ادھوری خبر دی گئی، حالانکہ بی بی سی کی اسی سٹوری میں واضح لکھا ہوا ہے کہ پیرا تھائیرائیڈ کی جو پاکستان میں سرجری ہے وہ خطرناک ہے، تکلیف دہ ہے، خون کا ضیاع زیادہ ہوتا ہے، جبکہ اس مرض کی جو ایڈوانس سرجری ہے جسے MIS سرجری کہا…
بشریٰ بی بی کے پشاور میں ڈیرے۔ تحریک انصاف کے ارکان پنجاب اسمبلی پشاور طلب۔ ایجنڈا کیا ہے؟ جانئے آزاد ڈیجیٹل کے نمائندہ محسن بلال سے
United States Trends
- 1. Mike 1,74 Mn posts
- 2. Serrano 232 B posts
- 3. #NetflixFight 68,3 B posts
- 4. Canelo 15,2 B posts
- 5. #netflixcrash 15 B posts
- 6. Father Time 10,7 B posts
- 7. Logan 75,1 B posts
- 8. Rosie Perez 14,1 B posts
- 9. Shaq 15,1 B posts
- 10. #buffering 10,6 B posts
- 11. Boxing 279 B posts
- 12. He's 58 20,8 B posts
- 13. ROBBED 99,3 B posts
- 14. My Netflix 80,4 B posts
- 15. Tori Kelly 4.938 posts
- 16. Ramos 69,8 B posts
- 17. Roy Jones 6.920 posts
- 18. Cedric 21 B posts
- 19. Gronk 6.442 posts
- 20. Barrios 50,2 B posts
Who to follow
-
Muhammad Zubair Sh
@MuhammadZ00966 -
Kamran Ijaz
@KamranI76044413 -
Javaid Malik
@JavaidM24272513 -
Altaf hussain Hussain
@Altafmoris2669 -
پٹواری ضدی گجر
@GUJJAR0013 -
RIN RIN
@LoveKingkun -
リリス
@lilith_ava -
Muhammad Ali Syed
@_MAliSyed -
_(休止中)
@eguchi_yugi -
hata jet
@jetki333 -
Malik Gulzaib
@MalikGulza63665 -
Muhammad Muneeb
@Munib07051887 -
usman munir
@usmanmunirr -
就職浪人
@Tsukioka11 -
usman Siddiqui
@saddiquesher
Something went wrong.
Something went wrong.