@DrNaimat_Khan Profile picture

Naimat Ullah

@DrNaimat_Khan

To serve huminity is my duty 💉. Ex-BMCian. Now you can call me doctor 🩺🩺

Joined April 2020
Similar User
جاہِل ہوں یار 🍂 photo

@SAIFI__OYE

ッ photo

@Awwaz_Neechay

Dr.Abdullah wazir photo

@Abdulla87478557

Nabeel Tweets photo

@Nabeel___tweets

Dr.Abdullah Panezai® photo

@its_abdullah_yr

Humaira Batool photo

@Humaira_Bat00l

عامر ممتاز بوبک photo

@AmirMumtazBubak

shahnawaz photo

@shahnawaz455

میر🇬🇧 🇵🇰 photo

@Meer_Tirmizi

Pinned

ALHAMDULILAH ♥️ By The Grace of ALMIGHTY ALLAH and with the prayers of my Parents I have cleared MBBS ♥️ Thank You Everyone ♥️

Tweet Image 1

ٹھپے پہ ٹھپہ #بلے_پہ_ٹھپہ 😎


پشاور صدر بازار کو بدل دیا گیا ہے جوکہ قابل ستائش ہے۔ بجلی ،ٹیلی فون تاریں زیر زمین، نئے فٹ پاتھ، نئی سڑکیں اور ایک ہی سائز کے سائن بورڈز ۔۔۔ امید ہے اس کو مینٹین بھی رکھا جائے گا..

Tweet Image 1

دنیا والوں، قرض نہیں ہمیں ویزے دو۔ ہم خود کما لیں گئے۔


ضروری اعلان عید کے دن فوتگی والے گھر جاکر تعزیت کرنا اور اہل خانہ کے زخم تازہ کرنا ایک جاہلانہ رسم ہے۔ سب کو عید منانے دیں🙏


جذباتی قوم کے جذباتی فیصلے، بعد میں ندامت

Tweet Image 1

أَللّٰھُمَّ أَجِرنیِ مِنَ النَّار اے اللّٰہ مجھے( جہنم کی ) آگ سےبچا


It's very easy to give an example, but it's very difficult to become an example.


Sunday is no more Sunday . #sundayduty #housejob Lady reading hospital peshawer

Tweet Image 1

دُنیا کا ہر تعلق غُلامی ہے ٫ آپ جِتنے زیادہ تنہا ہیں اُتنے ہی زیادہ آزاد ہیں سکون میں ہیں_


گھر کا خراب بستر ہسپتال کے بیڈ سے بہتر ہے اور رزق کی تنگی سانس کی تنگی سے بہتر ہے لہذا ہر حال میں اللّٰه تعالیٰ کا شکر ادا کریں۔


چار شادیوں کا سوچنے والوں کے گھٹنے تراویح کی چھوتی رکعت پر ہی ٹخ ٹخ کی آواز دینے لگ جاتے ہیں 🤪


کیلہ درجن = 530 ریکارڈ مصنوعی مہنگاٸی


کبھی فروٹ🥭🍌 کا بائيکاٹ کبھی گوشت🍗 کا بائيکاٹ ایک دفعہ کرپٹ نمائندوں کا بائيکاٹ کر کے دیکھو سب ٹھیک ہو جائے گا


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.