@DrDude3046 Profile picture

Dr. Dude

@DrDude3046

( Dr.Abdul Majid ) جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر، وہی اج تک میرے ساتھ ہے!!!!☹️☹️

Joined February 2016
Similar User
Dr.Ali Raza photo

@alirazabashir01

Dr. Amjad Ali photo

@AmjadAliJhammat

Dr. Dude Reposted

زلفِ خم دار حسیں لب وہ شربتی آنکھیں اک نَِہتّے سے لڑا ........ حُسن کا لشکر سارا @urdu_bazm #اردو


تم حقیقت نہیں ہو، حسرت ہو جو ملے خواب میں وہ دولت ہو کس طرح چھوڑ دوں تمہیں جاناں تم میری زندگی کی عادت ہو داستان ختم ہونے والی ہے تم میری آخری محبت ہو جون ایلیا


Dr. Dude Reposted

اچھا خاصا بیٹھے بٹھائے گُم ہو جاتا ہوں اب میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہو جاتا ہوں


کیا لگے آنکھ ، کہ پِھر دل میں سمایا کوئی رات بھر پِھرتا ہے اِس شہر میں سایا کوئی فِکر یہ تھی کہ شب ہجر کٹے گی کیوں کر لُطف یہ ہے کہ ہمَیں یاد نہ آیا کوئی شوق یہ تھا کہ محبت میں جلیں گے چُپ چاپ رنج یہ ہے کہ، تماشہ نہ دِکھایا کوئی


بڑی!!! استاد تھی وہ اس کو بھی ٹیچرز ڈے مبارک


جو نہ مل سکے وہی بے وفا یہ بڑی عجیب سی بات ہے جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر، وہی آج تک میرے ساتھ ہے!!


Dr. Dude Reposted

محبت تھی اسے لیکن مرا افلاس جب دیکھا پریشاں سی نظر آئی وہ نازوں کی پلی مجھ کو قتیل شفائی #اردو @urdu_bazm

💐السلام علیکم و رحمة اللّہ💐 محبانِ اردو آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے ❤ بھوک ' افلاس ' فاقہ ❤ اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں #اردو اور @urdu_bazm کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں

Tweet Image 1


اس کی آنکھوں پہ لٹائی ہے بصارت ہم نے اس سے پہلے ہمیں ہر رنگ نظر آتا تھا۔۔۔۔۔


Dr. Dude Reposted

ساہیوال واقعے پر @punjab_yda کے دوستوں کی طرف سے بھیجی گئی ویڈیو ۔ وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif بیوروکریسی پر اندھا اعتماد کرنے سے گریز کریں۔ وہ ہمیشہ شرمندہ کرواتی ہے جیسے ملک وحید والے معاملے میں ہوا۔


Free Medical Camp, Jameela maimorial Dispensory

Tweet Image 1

اے گردشِ ایام مجھے رنج بہت ہے!!!!!!!!!!!! کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے


اخترِ شام کی آتی ہے فلک سے آواز سجدہ کرتی ہے سحَر جس کو، وہ ہے آج کی راترہِ یک گام ہے ہمّت کے لیے عرشِ بریں کہہ رہی ہے یہ مسلمان سے معراج کی رات علامہ اقبال


جو ہنسنا ہنسانا ہوتا ہے رونے کو چھپانا ہوتا ہے


بڑی استاد تھی وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کو بھی ٹیچرڑ ڈے مبارک🫣


خیال رکھا ہے رات بھر میں نے تیرے نام کی اک مریضہ کا۔۔۔۔۔


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.