Dr. Aziz Baloch
@DrAzizBaloch1I am a Doctor, journalist, writer and poet
Similar User
@BSO_Chairman
@Akbarjanmengal
@nasiraffann
@Asif_noor_baloc
@HafeezMengal8
@GahwarMengal
@SudheerBaluch
@_farid_mengal
@mjan07846
@SanaMengal19
@BSOLuawmszone
@UmraniSiraj
@Karim_Baloch_
@SheikhBaloch18
@Nadirmengal_
یہ محض ایک ہجوم کے ہوتے ہوئے سنّاٹے میں بیٹھنے کی تصویر نہیں بلکہ یہ بلوچستان کی حالیہ تصویر ہے جو ایک تاریخی غصے اور ظلم کے تسلسل کے خلاف خاموش نہیں بلکہ سوچ رہا ہے بلوچستان سوچ رہا ہے @sakhtarmengal @BNP_Wadh @
پہلی بار ملک کا وزیر اعظم اس اعلی عہدے کو اپنی ذاتی تشہیر کیلئے استعمال کیا ہے اور سب سے اعلی عہدے پر پہنچ کر سردار اختر مینگل سے ڈر رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں میرے پاس وقت بہت ہے اس کا مطلب وہ ایک مجسمہ ہے کام اور کررہے ہیں @sakhtarmengal
یہ میرے لئے بہار کے سب سے پہلے کھلے اس کونپل اور گرمی کے شروعات کا پہلا جھونکا جیسا ہے کہ اب میرے نوجوان کتاب پڑھتے ہیں فلسفیوں کے فرمودات سے مجھے ٹوکتے ہیں اس طرح میرے گریبان میں پکڑ کر وہ مجھے بے چینی سے ذیادہ قرار بخشتے ہیں ___ 🖋
ہے فکر کو مفکر نے تیری روح سے چْن لیا ہوگا __ ہاں فلسفی نے شہد کی طرح تم سے رس چْنا ہوگا_ رسول پاکؐ نے بانہوں میں لے لیا ہوگا __ 💐💐💐
ذرا خیال سے بیٹا کہیں بابا خواب میں نہ آجائیں اور کہہ دیں کہ میں تمہیں اعلی تعلیم ، تمہیں بادلوں کے گرجدار آوازوں سے سینے سے لپک کر چھپاتا تمہیں برقی آلات سے دور اور آگ سے کھینچتا رہا لیکن ایسے بدبختی کہ تجھے یتیم بنا کر چوراہے پہ شعبدہ بنا ڈالے ایسا کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا
ڈانسر وڈھ میں نورا مینگل کے نقوش میں آپ کو ہو بہو وہی عکس ملینگے جو دعوی کرتے ہیں کہ نورا اور مرجانا متضاد نظریے ہیں وہ تتلیوں کے پھنک پھیلانے سے بادلوں کے دستار اور بادلوں کے دستار سے ہواوں میں خوشبو کی طرح من کے پیاسوں کو آکسیجن فراہم کرتے رہتے ہیں نورا کے شہر میں نورائی لوگ
Inhabitants of Native Village of Noora Mengal are still seen following the traditions of " Nora Mengal". @DrAzizBaloch1 @GahwarMengal @GhayasMengal @_farid_mengal @HafeezMengal8
وہ کوبرا صرف ایک بار ایک شخص کو ڈسیگا ہوسکتا ہے وہ بچ جائے ___ لیکن سامنے بیٹھنے والا کوبرا کسی نسل کسی قوم کو اس وقت تک ڈستا رہیگا جب تلک وہ آگہی کے سر نہیں اُٹھاتے_ آپ مجھ سے بڑے خطرناک ہیں ہہ کہہ کر سانپ واپس جوگی کے پاس شرمندگی سے چلا گیا__ 🐍🐍
سنو جاناں!!!! محبتوں نے رخ سے چادریں ہٹادیں ہیں __ بادل برہنہ ہوکر بجلیاں گرارہی ہیں __ پہاڑ بار بار روشنی میں خود کو دیکھ کر محوِسنگھار ہیں راستے تمہاری طرف آنے ہمیں ہواوں سے دھکیل رہے ہیں _ اب اس راز کو فاش کردو جو تم مجھے وقت پر بتاوگے اور میں سن کر دنگ رہ جاونگا______ ❤🖤
میں نے زندگی کو ایک بچے کی طرح کاندھے پر اُٹھایا ہوتا ہے کبھی رو لیتا ہے تو کبھی ہنستا ہے میری جان ایک کچکول کی مانند جبکہ دل عصاء کی طرح ہے مجھ پہ وجد کی کیفیت طاری ہو تو ملنگ بن جاتا ہوں _ 📝🖋
بعض اوقات صرف ایک آہ کی تشریح لکھتے ہوئے کتابیں کم پڑجائیں _____ سونے اگلنے والی زمیں کے ھیرے جیسے باسیوں کو زیر دست بااثر افراد اُٹھانے اغواء کرنے کی دھمکی دیکر بلوچ سماج کو ایک ہیجانی کیفیت میں دھکیل کر عورت کی تعظیم سے بغاوت کا عنصر بن رہے ہیں 🖋📝
تم ہمیں ولایت کے کاغزی پھولوں سے آشنا کرانے کی تگ و دو میں ہو _________ چلے آو گاوں بہار میرے نگاہوں کے سامنے برہنہ کھڑی ہیں کلیوں کو ہم نے کپڑے بدلتے جب کہ بادلوں کو سنگھار کرتے دیکھا ہے یہ سوچ بھی نہیں سکتے ان لمحات کو بھول کر ہم کوئی قضاء کرکے کفارہ ادا کردیں ___ 🖋📝
جدت بعض اوقات ہمیں آسائشوں کے ساتھ ساتھ علوم کے مندرجات عطا کرتی ہے اور کبھی کبھی ان کے بدلے ہمیں احساسات کی قربانی دینی پڑتی ہے جو ہمارے سرشت میں محوِ وجدان ہیں _____ ❤🖤
ریت پر تمہارے چھوڑے ہوئے نقش لکھاریوں کو الفاظ اور شاعروں کو بند عطاء کرتے ہیں_____ #washuk
بارش محبتوں کا گیت ہے جس کے سُر ٹپکتی بوندیں ہیں چلے آو کہ کہیں یہ بارشوں کے موسم چلے نہ جائیں ___ 🖋📝
وہ ہاسٹل کے بڑے دیوہیوکل نما عمارت میں میرا کمرہ یوں جان پانا کہ اس کی لائٹ آف کی ہوگی تمہارے یادوں اور خیالات کے چراغ دل کے چاروں طرف محوِ روشنی ہونگے اور میرا دل کسی پروانے کی طرح ان پر لپکتا رہیگا _______ 🖋📝
ریت پر تمہارے چھوڑے ہوئے نقش لکھاریوں کو الفاظ اور شاعروں کو بند عطاء کرتے ہیں_____ #washuk
تم کوئی چادر کوئی تکیہ کوئی بٹن قمیص کا یا پھر ہواوں میں رچی خوشبو اور سانسوں کی مہک روحانی لحاظ سے تم ہر وقت ہم سے جڑی رہتی ہیں کچھ ڈکشنریوں میں لفظ ہجر کا تصور ہی نہیں ہوتا________ 📝🖋
تم پاگل ہو جو کہہ رہے کہ اس دیار کو چھوڑ آو__ جس کے جڑی بوٹیوں میں ہمارا دل پیوست ہے __ جان جڑی ہے جس کے پہاڑوں میں__ بادل سر کے اوپر دستار ہیں __ اونٹ و اونٹنی بہار کے نشانات ہیں__ __ سنا ہے کہیں دور وڈھ میں بارش ہوئی ہے یہ ہو نہیں سکتا کہ ہمارا قلم بھیگ نہ جائے❤🖤 📝🖋
اس وقت دنیا کے مختلف اقوام اپنی زبوں حالی کے خلاف لڑ رہے ہیں قحط و افلاس میں جی رہے ہِیں لیکن بلوچ اپنے بساط سے کئی گنا ذیادہ تکالیف میں نہ کہ صرف جی رہے بلکہ زندگی سے لڑرہے ہیں 21 ویں صدی کسی تھپیڑے بلا کا نام رکھا ہو جیسے ،جو کسی تاریخ کے دریچے سے ہمارے دکھوں پہ نوحہ خواں ہو
United States Trends
- 1. Josh Allen 43,1 B posts
- 2. Lions 110 B posts
- 3. Geno 9.424 posts
- 4. Bills 141 B posts
- 5. Seahawks 21,5 B posts
- 6. Josh Jacobs 6.370 posts
- 7. #GoPackGo 5.539 posts
- 8. Dan Campbell 8.642 posts
- 9. #EarthMeta 1.784 posts
- 10. $EMT 4.344 posts
- 11. #YellowstoneTV 4.632 posts
- 12. Colts 33,5 B posts
- 13. Eagles 101 B posts
- 14. #BaddiesMidwest 4.639 posts
- 15. Steelers 76,6 B posts
- 16. #RHOP 4.179 posts
- 17. Broncos 41,6 B posts
- 18. Chargers 24,1 B posts
- 19. Buffalo 24,4 B posts
- 20. Jalen 43,8 B posts
Who to follow
-
Chairman Jahangir Manzoor Baloch
@BSO_Chairman -
AkbarMengal
@Akbarjanmengal -
Nasir Affan Baloch
@nasiraffann -
Asif Noor
@Asif_noor_baloc -
Hafeez Baloch
@HafeezMengal8 -
Gahwar Mengal
@GahwarMengal -
Sudheer Baloch
@SudheerBaluch -
Farid Mengal
@_farid_mengal -
Mohammad Jaan Mengal
@mjan07846 -
Sana Mengal
@SanaMengal19 -
BSO Uthal Zone
@BSOLuawmszone -
Siraj umrani
@UmraniSiraj -
Karim Baloch
@Karim_Baloch_ -
Engr Sheikh Siraj
@SheikhBaloch18 -
Nadir Mengal
@Nadirmengal_
Something went wrong.
Something went wrong.