Similar User
@Muhamma30081852
@luqman_bora
@Safiofficial2
@JuTtiude
میرے پیچھے مت چلو؛ شاید میں رہنمائی نہ کر سکوں۔ میرے آگے مت چلو؛ شاید میں پیروی نہ کر سکوں۔ میرے ساتھ چلو اور میرے دوست ہو جاو ❤
عمران خان نے ڈیڑھ سال پہلے (24-03-2023) اس ویڈیو بیان میں ججز کو جگانے کی کوشش تھی کاش اب غیرت کھا کر جاگ جائیں
My message for the Judiciary and legal community of Pakistan
اسلام آباد کا پولیس افسر عمران خان کے حق میں بول پڑا . 💚💚 @PTIofficial
بخت کے تخت سے یکلخت اتارا ہوا شخص تُو نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص
الجزیرہ کی رپورٹ ۔۔۔۔ اسلام آباد جلسہ
پاکستان کی سیاست میں جب بھی آمریت والوں اور ڈکٹیٹر نے پیشاب کیا محسن نقوی جیسی شخصیات پیدا ہوئی ہیں، خالد خورشید
پہلے اسے یہودی ایجنٹ کہتے رہے اب عاشق رسول کہہ رہے ہیں وہ حقیقت میں عاشق رسول ہی ہے.. اسکی جانب سے خاتم النبیین اتھارٹی کا قیام، حرمت رسول پر اس کا سٹینڈ، ریاست مدینہ کے قیام کا اسکا عزم یہ سب اسکے عاشق رسول ہونے کی گواہیاں ہیں
آپ جو مرضی کر لیں اس انسان کا، آپ کچھ نہیں کر سکیں گے کیونکہ وہ آپ کو ہزار میں سے ہزار دفعہ غلط ثابت کرے گا! رمیز راجہ
آکسفورڈ یونیورسٹی سےتعلق رکھنے والے ایکٹوسٹس کاعمران خان کی کمپین چلانے کافیصلہ ! ان ایکٹوسٹس کے مطابق آکسفورڈ کے 40کیمپس میں اس وقت تک عمران خان فیورٹ ہیں! BBC اور ذلفی بخاری کان لیگ کی سازشوں کی ناکامی کی تصدیق کرتے ہوۓ عمران خان کے بدستورمضبوط امیدوار ہونے کا دعوی عمران ریاض
کمال داستان۔۔۔ کیا ہی جاہل لوگ ہیں۔۔ اک جج کو نیچا دیکھانے کی خاطر اک ادارے کو تباہ کر رہے ہیں۔۔ جامعہ کراچی کے انگنت طلبہ کا مستقبل اک جعلی سکینڈل کے زریعے برباد کرنے کی کوشش کی جا رہی ہی۔۔
جو رات کو عدالتیں لگا گیا وہ کون تھا؟ گماشتوں کو تخت پر بٹھا گیا وہ کون تھا؟ جو قاتلوں کو ڈاکؤوں کو اپنے اختیار سے میرے وطن کے حکمراں بنا گیا وہ کون تھا؟ فرحت عباس شاہ
عمران خان کی زندگی کو اس سے بہتر ابھی تک کسی نے بیان نہیں کیا ۔۔۔۔۔
آکسفورڈ یونیورسٹی کے الیکشن کے حوالے سے برطانوی نیوز چینل نے عمران خان پر پوری ڈاکومنٹری بنا دی۔ اسکو ریٹویٹ کر کے ہر جگہ پھیلا دیں پٹواریوں کو تکلیف خود بہ خود پہنچتی جائے گی۔۔۔
راہ حق کا سفر آسان نہیں، جو بھی اس راہ پر چل نکلے اسے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن یاد رکھیں ہر مشکل کے بعد آسانی ہے اور ہمیشہ جیت حق کی ہوتی ہے۔ عمران خان #عمران_خان_نے_کہا_تھا #رکنا_نہیں_جھکنا_نہیں
آفتوں کے دور میں چین کی گھڑی ہے تو ❤️
پُرخار ہے تکلُم _____کُچھ عادتیں بُری ہیں میں کُھل کے کہہ رہا ہُوں میں پارسا نہیں ہُوں
اللّٰہ کا ہر وقت ہر حال میں شکر ادا کرتے رہو کیونکہ اس نے ہمیں جتنی نعمتوں سے نوازا ھے ہم تو اسکے بھی قابل نہیں تھے یا اللّٰہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ھے الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ 🙏🤲 Good morning 🌄
سب کو پتا ہے کہ ملک کی اس حالت کی ذمہ دار اسٹیبلشمنٹ ، ن لیگ اور PDM کی جماعتیں ہیں ۔
United States Trends
- 1. Pam Bondi 70 B posts
- 2. Brian Kelly 2.916 posts
- 3. Gaetz 919 B posts
- 4. Bryce Underwood 14,7 B posts
- 5. #GoBlue 5.141 posts
- 6. Ken Paxton 1.789 posts
- 7. Aaron Judge 14,9 B posts
- 8. Shohei Ohtani 36,2 B posts
- 9. Browns 27,4 B posts
- 10. Lindor 3.070 posts
- 11. Rubio 49,9 B posts
- 12. DeSantis 35,1 B posts
- 13. Collins 110 B posts
- 14. Trump University 6.506 posts
- 15. Dashie 6.332 posts
- 16. Portnoy 1.204 posts
- 17. Trey Gowdy 8.139 posts
- 18. Keanu 8.770 posts
- 19. NL MVP 16,7 B posts
- 20. Murkowski 78,7 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.