Col Ajmal Sabir Raja
@ColSabirpp10پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار این اے 53 راولپنڈی
Similar User
@MuhammadAa91885
@chMuhammadNazi9
@dildar_bhutta
@RoghaniKha84349
@arifnoor5790
@RajaS57934631
@NaveedZama50397
میں کرنل اجمل صابر راجہ پاکستان تحریک انصاف NA53 کا نامزد امیدوار اللّه کو حاضر ناظر جان کر اس بات کا عہد کرتا ہوں کہ آپ کا دیا ہوا ووٹ انشاء اللّه عمران خان تک پہنچاوں گا میں ہمیشہ پارٹی کے ساتھ وفادار رہا اور انشاء اللّه آگے بھی وفادار رہوں گا❤✌🇵🇰
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب کی کال پر بدترین انتخابی دھاندلی کے خلاف 10 مارچ بروز اتوار دن 11 بجے حلقہ این اے 53 اور پی پی 11 -10 کی ریلی عوامی منتخب ایم این اے کرنل ریٹائرڈ اجمل صابر راجہ اور ایم پی اے چوہدری امیر افضل۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور #RiggingExposed
میں نمونے کے لیے چند فارم 45 یہاں رکھ رہا ہوں جو میرے پاس اوریجنل اور جو میں نے الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیے حلقے کے 80 فیصد نتیجے تبدیل کر کے میرے ووٹ قمر سلام کے کھاتے میں ڈال دئیے اور قمر سلام کے میرے کھاتے میں اس سے بڑی بے شرمی کیا ہو سکتی ہے۔ #RiggingExposed
کرنل (ر) اجمل صابر راجہ کا الیکشن کمشن کے فارم 45 ویب سائٹ پر لگانے کے بعد دوبار اپنے اصلی فارم کا موازنہ کرنے کے بعد دردعمل الیکشن کمشن اینڈ کو شرم تم کو مگر نہیں آتی !!! #RiggingExposed
بلکل نہیں بیٹھیں گے بلکل نہیں بیٹھیں گے تیسری بار کہ رہا ہوں بلکہ نہیں بیٹھیں گے۔ ہم عوام کو جھوٹی کہانیاں نہیں سنائیں گے، ہر ایک ایم این اے کی اپنی ایک دکھی کہانی ہے، لیکن ہم اپنی جیتی ہوئی سیٹیں واپس لیں #آئین_شکن_الیکشن_کمیشن
انشاء اللّه عوامی میںنڈیٹ کی واپسی تک ہر قانونی فورم پر جہدوجہد جاری رہے گی #مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
راولپنڈی میں دھاندلی کے خلاف پر امن احتجاج عوام کی کثیر تعداد نے نکل کر اپنے مینڈیٹ کی واپسی کے لیے احتجاج ریکارڈ کروایا راولپنڈی کی لوکل قیادت کے ساتھ شیر افضل مروت کی خصوصی شرکت انشاءاللہ عوامی مینڈیٹ کی واپسی تک ہر ممکن قانونی کوششیں جاری رکھی جائیں گی #مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
آج 2 مارچ بروز ہفتہ دھاندلی کے حوالے سے پر امن احتجاج کے لئے دن 12بجے، لیاقت باغ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔ شکریہ
طاقت کا سرچشمہ عوام کی عبارت کے سائے تلے بیٹھ کر عوام کے مینڈیٹ پر بے دردی سے ڈاکہ مارتے ہوئے کچھ شرم کرو کچھ حیا کرو #PDM2 #پاکستان_ڈاکو_موومنٹ
اپنے حلقے کی عوام کے مینڈیٹ کی واپسی تک ہر ممکن قانونی محاذ پر جنگ جاری رہے گی ✌
جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار برائے این اے 53 چوہری محمد عارف گجر کا شکریہ جنہوں نے حق اور سچ کے لیے اواز اٹھائی #ElectionResults2024
انتہائی ملنسار بااخلاق و باکردار شخصیت راولپنڈی آج ایک بہترین سیاسی ورکر سے محروم ہو گیا ہے اللّٰہ پاک شہید کی مغفرت فرمائے یہ خبر سُن کر دل بہت دکھی ہے میرا تقریبا 15 سالہ سیاسی ادب احترام کا تعلق تھا. 💔 #PrimeMinisterImranKhan
این اے 53 راولپنڈی سے تحریک انصاف کے کامیاب امیدوار کرنل اجمل صابر راجہ کا اپنے مخالفین کے نام اہم پیغام۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
حلقہ این اے 53 راولپنڈی کرنل اجمل صابر راجہ اپنے حلقے کے تمام پولنگ سٹیشن کے فارم 45 کے ساتھ ویڈیو پیغام انشاء اللّه یہ بھی سیٹ واپس آ رہی ہے✌✌🇵🇰 #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
کرنل (ر) اجمل صابر راجہ نامزد امیدوار پاکستان تحریک انصاف حلقہ این اے 53 راولپنڈی کا میڈیا کے لیے ہنگامی وڈیو بیان۔ رزلٹ پر دھاندلی کی کوششوں کی مذمت۔۔ @ECP_Pakistan @ThePowerOfPTI @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan @KaliwalYam @SHABAZGIL @sherafzalmarwat #وزیراعظم_عمران_خان
United States Trends
- 1. Travis Hunter 13,5 B posts
- 2. Arkansas 27,9 B posts
- 3. Heisman 5.604 posts
- 4. Clemson 5.968 posts
- 5. Quinn 14,6 B posts
- 6. Colorado 68,3 B posts
- 7. Isaac Wilson N/A
- 8. Cam Coleman N/A
- 9. #HookEm 3.098 posts
- 10. Northwestern 6.753 posts
- 11. $CUTO 8.220 posts
- 12. Sark 1.911 posts
- 13. #NWSL N/A
- 14. Tulane 2.646 posts
- 15. Sheppard 2.964 posts
- 16. Carnell Tate 1.720 posts
- 17. Mercer 4.205 posts
- 18. Jeremiah Smith 1.446 posts
- 19. #SkoBuffs 3.854 posts
- 20. Caleb Downs N/A
Something went wrong.
Something went wrong.