@CmSaghirr Profile picture

saghir sagar

@CmSaghirr

journalist

Similar User
Kokab Malik photo

@KokabMalik3

Ali Khan photo

@AliKhan70121445

جس طرح کے ملکی سیاسی حالات چل رہے ہیں لگ رہا لاہور میں برفباری نہیں بمباری ہی ہوگی۔۔


کبھی تم سسکیاں سُننا کبھی ڈار سے بچھڑی ہوئی کونجوں کے نوحے پر نگاہ کرنا کہ کیسے ایک دوجے کی جُدائی پر تڑپ کر بین کرتی ہیں کبھی رخصت کے لمحوں میں کسی کی آنکھ سے لڑھکتے ہوۓ آنسو کو دیکھو گے تو شاید جان پاؤ گے! جُدائی موت ہوتی ہے


Try TextNow - I got a free phone number with unlimited texting and calling to USA & Canada! Download it from textnow.com


اگلی گرفتاری کس کی؟ 1⃣ شاہد خاقان عباسی 2⃣ مراد علی شاہ 3⃣ خورشید شاہ 4⃣ رانا ثناءﷲ مریم نواز شریف فریال تالپور


نوازشریف جیل میں زرداری جیل میں حمزہ ککڑی جیل میں بلاول اور نانی اماں صرف ٹوئیٹر پر ڈیزل، اچکزئی اور اسفند یار پارلیمنٹ سے باہر علی وزیر اور محسن داوڑ بھی اندر الطاف بھائی بھی گرفتار


کس سے پوچھیں کہ بجٹ کا بدر و خیبر و خندق و اُحد سے کیا لینا دینا ؟ #Budget2019 #ٹوٹ_بٹوٹ


فیصل واوڈا ساب آپ کی بے نامی جائداد سے متعلق خبریں چھپیں ٓاپ کو نیب نے اب تک نوٹس کیوں نہیں دیا؟؟؟


چور تو سارے پکڑے گئے۔ اب وقت آیا ہے کہ لوٹے پیسے واپس لانے کی تحریک شروع کی جائے۔ ان چوروں کے اثاثے واپس لئے جائیں۔


میرا بیٹا تو گاڑی میں "اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی" کر رہا تھا: میاں منحوس الرشید

Tweet Image 1

نئے چالان مگر پرانی سردیوں پر۔۔ واہ رے ٹریفک پولیس: youtu.be/CfvoDRfJwx0?a via @YouTube


لاہور ہائی کورٹ نے صحافیوں سے بدسلوکی اور شہریوں کی ویڈیوز بنانے پر نوٹس لے


اہم خبر:- صحافیوں اور شہریوں سے بدتمیزی اور ویڈیو بنانے پر سٹی چیف ٹریفک پولیس


Peer Mazhar Shah shaikhu pura: youtu.be/g1LaLOj8qnI?a via @YouTube


saghir sagar Reposted

بہت کوششوں کے بعد یہ ویڈیو ملی میں خودکشی کر لوں گا مگر کسی سے بھیک نہیں مانگوں گا، عمران خان کا اپنے ورکرز سے وعدہ.. @GulBukhari @KhawajaMAsif @abbasnasir59 @a_siab @BushraGohar @madaribaba @Mobinamalala @PashtunTahafuz @MianIftikharHus


لاہور میں پارکنگ مافیا کا راج۔شہری پریشان رپورٹ۔ عمیر اشعر: youtu.be/EvyB-awR0aY?a


saghir sagar Reposted

اب نجانے یہ کون پھیلا رہا ہے کہ چیف جسٹس اگر دن کی بجائے رات کو جاتے تو شہد کے ساتھ مکھیاں بھی برآمد ہو جاتیں۔۔


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.