@ChRashidMahmod Profile picture

Ch Rashid Mahmood kalyal

@ChRashidMahmod

ہمیشہ مخلص رہیں آپ کی موجودگی وقتی ہو سکتی ہے مگر کردار اور رویئے دائمی اثرات چھوڑ جاتے ہیں

Similar User
Muhammad Akhtar photo

@Akhtar799Akhtar

Zahid Mahmood Zadi photo

@ZadiMahmood

SAIFULLAH photo

@SAIFULLAH7815

hay in.9632@gmaiL.co photo

@9632Co

Barkat Shah Barkat photo

@barkatshah11221

AaqiبKhaن(Aaqi) photo

@AaqibKh88066018

sam photo

@sammahfooz

Abdul Qadeer photo

@AbdulQadeer_Mir

Tila khan photo

@khantila157

Patwario ka Hakeem photo

@Baigsde

M Namdar photo

@MNamdar4

Akhtar Malik photo

@AkhtarM96715029

HAMID photo

@ranahamid100

سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر و امپائررضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

Tweet Image 1

مشہور موسیقار آے آر رحمان نے30 سال بعد اہلیہ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ۔ یہ اعلان انہوں نے Men's Day کے پر مسرت موقع پر کیا۔


ہسدے چہریاں دہ مطلب اے نہیں ہوندہ اوناں نوں کدی کوئی تکلیف نہیں ہوندی 😂 Remember The Day #19november2023 #odiworldcupfinal2023

Tweet Image 1

Ch Rashid Mahmood kalyal Reposted

کوئی رہا تو نہیں گیا جس کو آج پورا دن میں ایک بار بھی پروموشن نا ملی ہو ۔۔🔥🔥 کوئی ہے تو رپوسٹ کر کا id مینشن کر دے❤️❤️❤️✌️


🚨 بریکنگ نیوز 🚨 2025 چیمپئنز ٹرافی کی ٹرافی اسلام آباد (پاکستان) پہنچ گئی🏆 #ChampionsTrophy2025 #Pakistan #Trophy #Cricket

Tweet Image 1

بریکنگ: آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا لوگو جاری کر دیا ہے اور لوگو میں پاکستان کا نام بھی شامل کیا گیا ہے۔ یعنی چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، آئی سی سی نے ایک طرح سے اس کی تصدیق کر دی ہے۔ . . . . . #ChampionsTrophy2025 #ICC #PakVsIndia

Tweet Image 1

سپریم کورٹ میں ٹیکس سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ ’اس وقت کوئی آئینی بینچ نہیں تو یہ جو غیر آئینی بینچ بیٹھا ہے اس کا کیا کرنا ہے۔‘


نواز شریف کا جنیوا میں فقید الامثال استقبال کرنے والا قمر ریاض خان کا عہدہ کوآرڈینیٹر مسلم لیگ ن یورپ پولیٹیکل افیئرز ہے یہ سچ میں بہت نالائق ہے #انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری #UndeclaredMartialLaw #مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

آخری بار جب پاکستان نے آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز جیتی تھی، تو وسیم اکرم ایکٹیو کرکٹر تھے، کوہلی نے ابھی انڈر-19 کرکٹ میں بھی قدم نہیں رکھا تھا، ٹی 20 کرکٹ کا کوئی وجود نہیں تھا، آئی فون ایجاد نہیں ہوا تھا، فیس بک لانچ نہیں ہوا تھا اور نسیم شاہ پیدا بھی نہیں ہوئے تھے۔


سوئٹزر لینڈ سے جاری کردہ تصویر جائدادوں کی تقسیم اور وصیت نامے لکھے جارہے ہیں

Tweet Image 1

روزنامہ انقلاب لاہور میں علامہ محمد اقبال کی وفات کی خبر

Tweet Image 1

🚨سوری گلین میکسویل یہ افغانستان کی ٹیم نہیں یہ پاکستان کی ٹیم ہے 💥 آپ صرف افغانستان کے خلاف ایک ٹانگ پہ کھیل سکتے ہیں لیکن پاکستان کے خلاف نہیں🇵🇰💪😂 😍ماشاءاللہ پاکستان کی میچ میں پوزیشن مستحکم 🏏 #cricket #PAKvAUS #PakvsAus


Ahmed Ali Butt reacts to news of Pakistan making history as the first country in the world to experience frequent internet outages. #AhmedAliButt #LTNFamily #films #pakistani #lollywood #latest #dananeer #talented #beautiful #actress #vibes #community #viral #trendingpost

Tweet Image 1

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹرمپ کو مبارکباد دی تو ٹویٹر نے کمیونٹی نوٹ لگا دیا آپ دھندلی سے جیتے ہیں ، ظلم کر کے حکومت بنائی ہے ،آپ کیسے امریکی وزیر اعظم کو مبارکباد دے سکتے

Tweet Image 1
Tweet Image 2

دُنیا کے طول و عرض سے مبارک بادوں کا سلسلہ جاری ہو گیا ، ویسے اس معاملے میں ہمارا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا 😊😉

Tweet Image 1

Ch Rashid Mahmood kalyal Reposted

با شعور پاکستانی تجزیہ کار اور بے شعور امریکی ووٹر میں سکندر سلطان راجہ کی باتوں میں آ گیا تھا: نجم سیٹھی کی ممکنہ وضاحت


بلاول بھٹو زرداری نے فوراً اپنا باپ تبدیل کر لیا۔ #USElection2024

Tweet Image 1

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا لنڈے کے ارسطو نے ٹرمپ کے خلاف اپنی ٹویٹس ڈیلیٹ کر دی ہیں۔ ہمیں پتہ تھا اس لیے پہلے ہی سکرین شاٹس بنا کر رکھ لیے تھے 😂

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.