@CIslampura36472 Profile picture

Ch.muzaffar abbas

@CIslampura36472

میرا نام واصفِ با صفا میرا پیر سیدِ مرتضیٰؑ میرا ورد احمدِ مجتبیٰؐ, میں سدا بَہار کی بات ہوں حضرت سید واصف علی واصف


کہتے تھے جو کہ ہم ساتھ ہیں تیرے میرے سامنے ان سب کے کردار آگئے از قلم


فرمان امام زین العابدین(ع): جو دوسروں کےمال کو للچائی ھوئی نظروں سےدیکھےگا وہ ہمیشہ فقیر رھے گا


ھر صاحب ایمان کا سب سے بڑا نقصان اسکے عقیدے کا برباد ھونا ھے اور اسکا سب سے بڑا دشمن اسکوگمراہ کرنے والا ھے اپنا عقیدہ بچائیے اپنی آخرت محفوظ کیجئے🤗🤔🙏


حسین دی ماں نبی دی دھی اے اجےوی پچھدےاو حسین کی اے


نہیں نہیں وہ فقط گردن حسین نہ تھی نبی کے بوسے بھی کاٹے ہیں تیرے خنجر نے راکب مختار


مباہلہ حق وصداقت کیا ہے اسکو منوانے کے لیے تھا اصل میں پنجتن پاک کا ہی تعارف کروانے کے لیے تھا از قلم

Tweet Image 1

خندق کے سامنے کبھی خیبر کے سامنے کتنے غرور ٹوٹے ہیں حیدر کے سامنے حیدر کا ذکر چھیڑ کے چہروں کو دیکھئے شجرے چمکنے لگتے ہیں منبر کے سامنے در پر ہے میرے اس لیے تصویر ذوالفقار حامی یزید کے نہ رکیں گھر کے سامنے


کسی کے باپ کے نوکر نہیں کہ حکم سنیں بس اپنی مرضی کے مالک ہیں ھم عـــلی کے غلام عمیر نجمی


کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے - خیال آتا ہے تہزیب کی یتیمی ہر ۔۔! خدا عروج نا بخشے کسی کمینے کو۔۔!


بعد آنکھوں کے مرا دل بھی نکالا اس نے اس کو شک تھا کہ مجھے اب بھی نظر آتا ھے فرحت عباس شاہ


اس نے آرام سے تالاب میں کنکر پھینکا پھر کہا ایسے علی نے درِ خیبر پھینکا احمد شہریار


بھری جوانی میں بھی اگر کوئی مرد تمہاری محبت میں گرفتار نہیں تو تمہیں پتہ ہونا چاہیئے، تم دھرتی پر صرف بوجھ ہو.


بوجھ کندھوں سے کم کرو صاحب دن منانے سے کچھ نہیں ہوتا


دفن ہو جائے گا خود رات کی تاریکی میں جو یہ کہتا ہے، سویرا نہیں ہونے دوں گا ‌ ساقی امروہی🥀


پہنچ گیا وہ جب ہوس کے اخری مقام پر جھپٹ پڑا حلال زادہ خوب روح حرام پر یہ کس کے پاس میں کدوں کا انتظام آگیا ۔ شراب رند مانگنے لگے خدا کے نام پر اُدھر طوائفوں میں کھو گیا ہے شاہ سلطنت ادھر مری پڑی ہیں شاہزادیاں غلام پر


ہم تو اپنے حالات کے ستائے ہوئے ہیں اپنے قریبیوں سے ہی گھبراۓ ہونے ہیں اسی لئے تو سب سے کنارہ کیا ہے اب بہکے ہوۓ نہیں ہیں ہم تڑپائے ہوئے ہیں از قلم


بلکل غلط لکھا ہوا تاریخ میں ہے یہ اک بادشاہ وقت لڑا تھا حسین ع سے وہ بادشاہ وقت نہیں تھا غریب تھا بیعت کی بھیک مانگ رہا تھا حسین ع سے


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.