CH_FRaZz's profile picture. Torchbearer, Physicist
, Poetry & Chay ❤

راز چوہدری

@CH_FRaZz

Torchbearer, Physicist , Poetry & Chay ❤

Joined December 2022

ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں؟ آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم 💔 #khamoshiyan #اردو_زبان

CH_FRaZz's tweet image. ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں؟
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم 💔
#khamoshiyan
#اردو_زبان

کہاں کہاں سے مِہرباں رَفُو گَری کرتے سَطُورِ زِیست پر ہر لَفظ آری جیسا تھا #اردو_زبان #ایلیائی #اردو_شاعری


روح نے عشق کا فریب دیا جسم کو جسم کی عداوت میں اب فقت عادتوں کی ورزش ہے روح شامل نہیں شکایت میں #اردو_زبان #ایلیائی


اب بے وجہ ، بے سبب دن کو رات نہیں کرتا فُرصت ملے بھی تو کسی سے بات نہیں کرتا اعتبار ، خُلوص ، وفا کے دعوے داروں کو سُپرد سب کر دیتا ہوں ، اپنی ذات نہیں کرتا لہجہ نرم رکھ کر ملتا ہوں عاجزی کے ساتھ مگر ہر فرد پہ ضائع ، سب جذبات نہیں کرتا #اردو_زبان

CH_FRaZz's tweet image. اب بے وجہ ، بے سبب دن کو رات نہیں کرتا
فُرصت ملے بھی تو کسی سے بات نہیں کرتا

اعتبار ، خُلوص ، وفا کے دعوے داروں کو 
سُپرد سب کر دیتا ہوں ، اپنی ذات نہیں کرتا 

لہجہ نرم رکھ کر ملتا ہوں عاجزی کے ساتھ
مگر ہر فرد پہ ضائع ، سب جذبات نہیں کرتا
#اردو_زبان

راز چوہدری Reposted

دن ڈھلے کامنظر اور شام کی اذاں دل تھامے کوئی کہےآجاؤ تم ہو کہاں خاموشیاں شب بھر کی اور اداسیاں ویران گاؤں کے رستے العماں،، العماں

EmilySaying's tweet image. دن ڈھلے کامنظر اور شام کی اذاں
دل تھامے کوئی کہےآجاؤ تم ہو کہاں

خاموشیاں شب بھر کی اور اداسیاں
ویران گاؤں کے رستے العماں،، العماں

انسان کو کبھی کبھی اس کو محبت کرنے والے کی نہیں بلکہ اس کو سمجھنے والے کی ضرورت ہوتی ہے

CH_FRaZz's tweet image. انسان کو کبھی کبھی اس کو محبت کرنے والے کی نہیں بلکہ اس کو سمجھنے والے کی ضرورت ہوتی ہے

راز چوہدری Reposted

کے پی کے حکومت جاتے جاتے SST اساتذہ کو ریگولر کرنے کے ساتھ 17 سکیل بھی دے گی جبکہ پنجاب حکومت 5 سال تک اساتذہ کے ساتھ سمری سمری اور کمیٹی کمیٹی کھیلتی رہی۔ #RegulariseSSEsAEOs @DrMuradPTI @RajaBasharatLAW @ChParvezElahi


راز چوہدری Reposted

عوام کدھر جائے.... پی ٹی آئی اور پرویز الہی ہمیں آسانی سے ریگولر کر کے عزت لے سکتے تھے، لیکن انہوں نے دوسری جماعتوں کی طرح مظلوم اساتذہ کی آہیں اور پھٹکاریں لینا لازمی سمجھا. @DrMuradPTI @ChParvezElahi @AzbaAbdullah


راز چوہدری Reposted

ایک طرف پنجاب میں پی ٹی آئی حکومت ایس ایس ایز اور اے ای اوز کو ریگولر نہیں کر سکی ۔دوسری طرف پی ٹی آئی کی ہی حکومت kpk میں ایس ایس ایز اور اے ای اوز کو تاریخ تقرری سے ریگولر کرنے کے ساتھ 17 سکیل میں اپگریڈ بھی کر دیا۔دو نہیں ایک پاکستان #RegulariseSSEsAEOs

NailaKanwalPU's tweet image. ایک طرف پنجاب میں پی ٹی آئی حکومت ایس ایس ایز اور اے ای اوز کو ریگولر نہیں کر سکی ۔دوسری طرف پی ٹی آئی کی ہی حکومت kpk میں ایس ایس ایز اور اے ای اوز کو تاریخ تقرری سے ریگولر کرنے کے ساتھ 17 سکیل میں اپگریڈ بھی کر دیا۔دو نہیں ایک پاکستان 
#RegulariseSSEsAEOs

راز چوہدری Reposted

مراد راس صاحب دیکھیں یہ بھی ایجوکیشن منسٹر ہیں۔آپ 5 سال میں ایس ایس ایز اور ایز کو سڑکوں پہ رلاتے رہے مگر ریگولر نہیں کر سکے۔بات صرف نیت کی ہے ۔ #RegulariseSSEsAEOs

خیبر پختون خوا کے 21ہزار ایس ایس ٹی اساتذہ کو گریڈ 16سے 17 میں اپ گریڈیشن کی منظوری دے دی گئی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ صوبائی کابینہ نے four tier formula کی بھی منظوری دی جس کے تحت 13 ہزار آٹھ سو اسی ٹیچرز ترقی حاصل کر سکیں گئے جو گریڈ 17سے 20 کے درمیان ہوں گئے ۔



راز چوہدری Reposted

@DrMuradPTI @MoonisElahi6 @ChParvezElahi پتا نہیں کے پی کے میں آخری کابینہ اجلاس میں اساتذہ کی اپگریڈیشن کیسے کر دی گئی۔۔۔ پنجاب میں تو آخری کابینہ اجلاس میں صرف اساتذہ کی ریگولرائزیشن کو گناہ کبیرہ سمجھ کر مستقل کرنے سے انکار کردیا #RegulariseSSEsAEOs

Shahram Khan Tarakai press briefing reg Teachers up-gradation.



راز چوہدری Reposted

ایک ملک دو دستور نا منظور ۔پنجاب سے سہی بدلہ لیا ہے کوئی بھی کام نہ کر کے۔اساتذہ کو بھی نہیں چھوڑا

SobiaAfzal200's tweet image. ایک ملک دو دستور نا منظور ۔پنجاب سے سہی بدلہ لیا ہے کوئی بھی کام نہ کر کے۔اساتذہ کو بھی نہیں چھوڑا
SobiaAfzal200's tweet image. ایک ملک دو دستور نا منظور ۔پنجاب سے سہی بدلہ لیا ہے کوئی بھی کام نہ کر کے۔اساتذہ کو بھی نہیں چھوڑا

آج ایکAEO کی رحلت پردل بہت غمزدہ ہے کہ اپنی جوانی ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو دے دی مگر ڈیپارٹمنٹ اسے ریگولر بھی نہیں کر سکا ۔اب گھر کیسے چلے گا۔بچوں کی کفالت، بیوہ کی کفالت کون کرے گا۔پڑھے لکھے لوگوں کی حق تلفی کر کے پی ٹی آئی کبھی اپنی منزل نہیں پا سکتی @DrMuradPTI @seemabiatahir


راز چوہدری Reposted

آج ایک اے ای او کی رحلت کا سن کے دل بہت غمزدہ ہے۔جس نے اپنی جوانی ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو دے دی مگر ڈیپارٹمنٹ اسے ریگولر بھی نہیں کر سکا ۔اب اس کا گھر کیسے چلے گا۔بچوں کی کفالت، بیوہ کی کفالت کون کرے گا۔پڑھے لکھے لوگوں کی حق تلفی کر کے پی ٹی آئی کبھی اپنی منزل نہیں پا سکتی


راز چوہدری Reposted

مراد راس صاحب سب وزرا اپنا اپنا کام آج کرا رہے ہیں مہربانی کریں آپ بھی یہ کام کرالیں۔۔۔ #حکومت_پنجاب_وعدہ_پورا_کرو #RegulariseSSEsAEOs @ChParvezElahi @DrMuradPTI @RajaBasharatLAW @WasiqQAbbasi


راز چوہدری Reposted

14000 خاندانوں کو اضطرابی کیفیت سے نجات دلاتے جائیں #حکومت_پنجاب_وعدہ_پورا_کرو #RegulariseSSEsAEOs @ChParvezElahi @DrMuradPTI @RajaBasharatLAW @WasiqQAbbasi


@ChParvezElahi آج کے پانچ بجے کے کابینہ اجلاس میں SSEs AEOs کی سمری پر سائن کرتے جائیں.. اور چودہ ہزار خاندانوں کی دعائیں سمیٹتے جائیں.. @romiwaseem42 @DrMuradPTI @RajaBasharatLAW @MoonisElahi6



راز چوہدری Reposted

@ChParvezElahi آج کے پانچ بجے کے کابینہ اجلاس میں SSEs AEOs کی سمری پر سائن کرتے جائیں.. اور چودہ ہزار خاندانوں کی دعائیں سمیٹتے جائیں.. @romiwaseem42 @DrMuradPTI @RajaBasharatLAW @MoonisElahi6


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.