@CHGHSARWARGUJJ3 Profile picture

CH.GH.SARWAR GUJJAR

@CHGHSARWARGUJJ3

V.President PAT OKARA Life member TMQ since the year 1987 .

Similar User
Zubair Mustafi photo

@MustafiZubair

Ahsan Bilal photo

@Ahsan_bilal125

Ch Yasir Mehmood photo

@ChYasirMehmoo11

Salman Sheikh photo

@SalmanS39065679

Ubaid-e-Tahir (Al-Qadri) photo

@UbaideTahir

Mudasar Hanif Qadri photo

@mudasarhanif786

zahra amir photo

@zahraamir19

CH.GH.SARWAR GUJJAR Reposted

معلوم نہیں کہ @AmirMateen2 جیسے سلجھے صحافی عصر حاضر میں ڈاکٹر @TahirulQadri جیسے بےمثال مذہبی و سیاسی انٹرنیشنل لیڈر کے کیوں مخالف ہے اگر کسی صحافی کو عقلی کیڑا زیادہ تنگ کرتا ہے تو غیرت و جرآت کے ساتھ مردانگی کا مظاہرہ کرکے ڈائریکٹ ڈاکٹر طاہرالقادری سے سوال کیوں نہیں پوچھتا ؟


CH.GH.SARWAR GUJJAR Reposted

وہ قوت جس نے حضرت موسی علیہ السلام کی فرعون کے محل میں ہی پرورش کی اور پھر وہاں کا حاکم بنا دیا وہ قوت جو ہر ظالم و سرکش کو زلیل و رسوا کرتی ہے وہ قوت جو مظلوموں کی آہوں کا جواب اور صبر کرنے والوں کو کامیابی دیتی ہے اللہ سے مدد مانگو اور اللہ کے دوست بن جاؤ راستہ یہی ہے 2/3


CH.GH.SARWAR GUJJAR Reposted

2013 میں کہے گئے تاریخی الفاظ اگر اس وقت پوری قوم باہرنکل آتی تو آج ہرکسی کوالگ الگ اپنا مسئلہ لےکر نہ نکلنا پڑتا #Dharna #TLP @TahirulQadri @ImranKhanPTI @TLPTrends_Real


CH.GH.SARWAR GUJJAR Reposted

سوشل میڈیا پر تحریک لبیک کے دھرنے کے معاملے میں جھوٹی خبریں دینے والوں کو فوراً گرفتار کرنے کا فیصلہ نوٹ :فیک نیوز کے خلاف یہ حکومت دسویں بار کارروائی کا اعلان کررہی ہے، ہر بار کچھ روز بعد جھاگ کی طرح بیٹھ جاتے ہیں بالکل اسی طرح جیسے پی ایم ڈی اے کے معاملے میں پیچھے ہٹے.


CH.GH.SARWAR GUJJAR Reposted

ملکی نظام ہوشربا چیلنجز کے انبار تلے آگیا ہے حکومت کو اپنے ماہرین میں ایسا کوئی جوہر قابل نہیں ملا جسے میدان معشیت میں اتارا جائے حکومت کے پاس گفتار کے غازیوں کا بےہنگم ہجوم تو ہے مگر معشیت کا قابل ڈاکٹر موجود نہیں جو موجود ہیں ان میں اہلیت تھی نہ ہے اس لیے تبدیلی نظام ناگزیر ہے۔


CH.GH.SARWAR GUJJAR Reposted

ہم اس ماہ ربیع الاول کے بابرکت مہینے میں 16 جلدوں پر مشتمل قرآن پاک کی تفسیر مکمل کرنے پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کو صمیم قلب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔۔ ناظم تعلقات عامہ @MinhajulQuran #ضلع_ٹوبہ_ٹیک_سنگھ ڈاکٹر فاروق گجر @GandapurPAT

Tweet Image 1

CH.GH.SARWAR GUJJAR Reposted

یہاں جس سے پوچھیں وہی مفتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔


CH.GH.SARWAR GUJJAR Reposted

منہاج یوتھ لیگ نوجوان نسل کی حقیقی رہنما تنظیم ہے دور حاضر میں اسکا کوئی ثانی نہیں۔ منہاج یوتھ لیگ باصلاحیت نوجوانوں کی حوصلہ افزائی میں بھی نمبر ون ہے نیشنل یوتھ ایوارڈ اسکی ایک مثال ہوگا #NationalYouthAward @Mazhar299 @MinhajYouthPK


CH.GH.SARWAR GUJJAR Reposted

عید میلاد النبی ﷺ منانے سے بڑا عمل توحید دنیا میں کوئی نہیں ہے


CH.GH.SARWAR GUJJAR Reposted

میلاد مصطفیٰ ﷺ پر جشن منایا کرو @TahirulQadriUR


CH.GH.SARWAR GUJJAR Reposted

(صرف نام ہے) جیسے جاتی عمراہ کے شریفوں کا شرافت سے کوئی تعلق نہیں ویسے ہی تحریک انصاف کا انصاف سے کوئی واستہ نہیں ہے۔ #StudentsLeader_IrfanYousaf #StudentsMarchToPMHouse #ShameonISBPolice


CH.GH.SARWAR GUJJAR Reposted

ان کاچڑھا ہوا نشہ اتارنا ہے عمران خان وہ رات تو یاد ہو گی جب تمھیں سب چھوڑ گۓ تھے اس وقت تو آپکے کارکن بھی آپ سے امیدیں لگا کے نکلے تھے پھر بھی چھوڑ گۓ تھے اب تو انکی آنکھ سے بھی پٹی اتر چکی اب تمھارے ساتھ کون کھڑا ہو گا۔اگر ضمیر ذندہ ہے(جسکی امید نہیں)تو سوچۓگا #ShameonISBPolice


CH.GH.SARWAR GUJJAR Reposted

احسان فراموش انسان پرائم منسٹر آف پاکستان عمران احمد نیازی جیسا ہوتا ہے اسی عمران احمد نیازی کو ہم نے 30 اور 31 اگست کی رات اسی پولیس سے بچایا تھا اور آج عمران احمد خان اقتدار میں ہے تو اسی پولیس سے طالب علموں کو مروا رہا ہے #StudentsLeader_IrfanYousaf @ImranKhanPTI


CH.GH.SARWAR GUJJAR Reposted

ڈی چوک اسلام آباد میں پرامن طلبہ اور نہتے طلبہ پر اسلام آباد پولیس نے تشدد کیا۔ قائد طلبہ چوہدری عرفان یوسف اور دیگر طلبہ پر لاٹھیاں برسائی گئیں اور کپڑے پھاڑے گئے ۔ اسلام آباد کی غنڈہ گرد انتظامیہ کی فسطائیت


CH.GH.SARWAR GUJJAR Reposted

یہ ہے قوم کا ہیرو،یہ ہے دو لاکھ طلبا کی آواز،یہ ہے وہ نوجوان جو #PMC کی کرپشن,زیادتیوں کیخلاف طلباء حقوق کیلئے دو دن سے دھرنا دیئے ہوئے ہے۔میں @IrfaanYousaf مرکزی صدر MSM کو جرات مندانہ کردار ادا کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں انکی کامیابی کیلئے دعا گو ہوں۔ #DharnaAgainstPMC

Tweet Image 1

CH.GH.SARWAR GUJJAR Reposted

جو نوجوان حکومت دلوا سکتے ہیں وہ تختہ الٹ بھی سکتے ہیں نوجوان طلباء کو سیاست کی نظر نہ کریں یہ ہونہار طلباء ہمارے ملک کا روشن مستقبل ہیں مصطفوی سٹوڈنٹس سمیت تمام طلباء کی نظریاتی جدوجہد کو سلام #Dharnaagainstpmc #pmcsharamkro @GandapurPAT @PATofficialPK @MSMPakistan_


CH.GH.SARWAR GUJJAR Reposted

پاکستان عوامی تحریک کے مخالفین صرف وہی لوگ ہیں جنہوں نے آج تک حضور شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کو کبھی سنا ہی نہیں ہے #PAT_coming @TahirulQadri @PATofficialPK


CH.GH.SARWAR GUJJAR Reposted

یہ فرسودہ نظام جو عام آدمی کا خون چوس رہا ہے اور اسے زندہ نگل رہا ہے۔۔۔۔آؤ اسکے خلاف آواز بلند کرو۔۔۔اسکی تبدیلی کیلئے ہر دم کوشاں پاکستان عوامی تحریک کا ساتھ دو۔ پاکستان عوامی تحریک اس ظالمانہ نظام کو زمیں بوس کر کے دم لے گی۔ @Nizambadlo @TahirulQadri @PATofficialPK


CH.GH.SARWAR GUJJAR Reposted

جب تک قائد انقلاب ڈاکٹر طاہرالقادری کے منشور کے مطابق پاکستان کے فرسودہ نظام کو ختم نا کیا گیا۔ قانون کی بالادستی ناممکن ہے۔ اسی طرح سیاسی گدیں ملکی سلامتی کو درگزر کرکے اپنے مفادات کی خاطر پنجہ آزامائی کرتی رہیں گی۔ #ہم_ہیں_خوامخواہ_اس_میں


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.