@Burjnewsurdu Profile picture

Burj News Urdu

@Burjnewsurdu

برج نیوز اردو کے تمام تر شائع مواد تصدیق کے بعد ہی پبلش کیا جاتا ہے

Similar User
WE News English photo

@WENewsEnglish

Mohsin Naqvi photo

@MohsinnaqviC42

Mohsin Baig photo

@MohsinBaigMedia

WE News photo

@WENewsPk

شریعت میگزین photo

@shariatmagazin

Zeeshan Mahmood photo

@im_ill_informed

Ali Sarwar Journalist photo

@AliSarwarAnchor

GTV News HD photo

@GTVNewsPk

Reema Omer photo

@reema_omer

Absa Komal photo

@AbsaKomal

Ali Dar photo

@alimdar82

Naya Daur Videos photo

@nayadaurpk_urdu

The Thursday Times photo

@thursday_times

Falak Javaid Khan photo

@falakjavaidkhan

Zafar Cheema PTI USA official photo

@ZafarCheemapti

ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی سماعت جنوری تک ملتوی، 9 عدالتی معاونین بھی مقرر #JusticeForShaheedBhutto


سائفر کیس: عمران اور شاہ محمود پر آج فرد جرم عائد نہ کی جاسکی


انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے 304 رنز کا ہدف


سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پیر کے روز اپنے دیوانی مقدمے میں مزید گواہی نہیں دیں گے جیسا کہ پہلے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی، جو نیویارک کیس کے حوالے سے ان کی بڑھتی ہوئی مایوسی کی عکاسی کرتا ہے۔ #BREAKING


بائیکاٹ زارا ٹوئیٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا #BoycottZara


فیشن دیو زارا کو غزہ کی تباہی سے مشابہ 'بیمار کرنے والی' مہم پر بائیکاٹ کا سامنا #BoycottZara


لگتا ہے سپریم کورٹ میں کیس لگوانے کیلیے مرنا پڑے گا فواد چوہدری @fawadchaudhry


ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کا غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور نہ ہونے پر اظہار مایوسی #غزه_مقبرة_الغزاة


تمام جھوٹے کیسز بھگت رہا ہوں، ایک ختم ہوتا ہے دوسرا بن جاتا ہے: سابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں @fawadchaudhry


الحمداللہ میں کوہاٹ کنونشن کے نزدیک بھاری تعداد میں ورکرز اور نوجوانوں کے انحصار میں محفوظ مقام پر موجود ہوں۔ شیر افضل مروت کا ٹویٹ @sherafzalmarwat

Tweet Image 1

کنونشن شروع ہوتے ہی میں سٹیج پر پہنچ جاؤں گا۔ آپ سب نے ہر حالت میں کنونشن کے مقام پر پہنچنا ہے۔ شیر افضل مروت @sherafzalmarwat


"بلاول کو آصف زرداری سنجیدہ نہیں لیتے تو ہم کیسے لیں گے؟ جس دن آصف زرداری گفتگو کریں گے تو انکو جواب بھی دیا جائے گا-" رہنما مسلم لیگ ن جاوید لطیف @Mian_JavedLatif


" پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جو اشرافیہ کی نہیں، متوسط طبقے کی نمائندگی کرتی ہے-" بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari


چیئرمین سینیٹ کے بھائی رازق سنجرانی سینڈک میٹلز کی سربراہی سے برطرف


انتخابی شیڈول جاری نہیں کیا، الیکشن کمیشن


سینیٹ کی رکنیت سے شوکت ترین کا استعفیٰ منظور


مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ، آئی پی پی نے حلقوں، امیدواروں کی فہرست بنا لی


انڈیا نے پاکستان کو جتنے لیے 260 رنز کا ہدف دے دیا #under19 #PAKvIND


زلزلہ کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی #earthquake


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.