@Barfi_75 Profile picture

💕 سپین کی چڑیا 💕

@Barfi_75

لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَّمَدُ رَسُولُ اللّهَ Count your blessings, not your problems.

Joined August 2018
Similar User
فہد بٹ 🇵🇰 photo

@FaDiBt

Dr.Sara #IStandWithPalastine photo

@immorternal1

Mian Umar photo

@UmarPmlnnn

اتھرا جوئیہ🦁 photo

@Ladlanwab55665

Ahmedch photo

@lionpmln77

گو ہـــــــــــــــــــــــــــر علی میـــــــــاں photo

@goharalimian

shahid imran photo

@shahidimran730

Afzaal Shafi photo

@Cooolwattoo

A Waseem Raja photo

@RajaAhmedWaseem

مہر عمران(نظریاتی فائٹر) photo

@_Mehar_imran

Khan Zeb photo

@khanzeb110

Amir khattak photo

@amirhayatkhan

B O S S™ چغتائی photo

@BOSS_Chughtai

Muhammad Ali photo

@mali27_official

Asad Jamal Malik photo

@C3rvine

Pinned

دیکھو دیکھو کون آیا شیرآیا شیرآیا🐆💕


جب سابقہ بیوی کا خاوند وزیراعظم ہو ۔ #پنجاب_کی_بیٹی_سے_ڈرگئے

جشن بہاراں عروج پر



💕 سپین کی چڑیا 💕 Reposted

سات سنیٹرز نے پیپلز پارٹی قیادت کے کہنے پر گیلانی کے نام پر مہر لگائی۔۔ اب یہ نہیں پتا کہ قیادت نے کس کے کہنے پر ایسی ہدایت جاری کی۔


💕 سپین کی چڑیا 💕 Reposted

مزحکہ خیز استعدا ۔ بولتی ہے ۔ شکایتیں لگاتی ہے ۔ اس لیے چوہدری شوگر کیس میں بیل کینسل کی جائے


💕 سپین کی چڑیا 💕 Reposted

اس شخص کو سب جانتے ہیں اسےکوئی حق نہیں پہنچتا کہ یہ کیمروں کے سامنے سرعام فائرنگ کر کے قانون کا مذاق اڑائے اگر اس شخص کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی تو باقی لوگوں کو ہوائی فائرنگ کرنے پر گرفتار کیوں کر لیا جاتا ہے؟

جشن بہاراں عروج پر



💕 سپین کی چڑیا 💕 Reposted

سی این این نیوز کی خبر کیمطابق اسلام آباد کے قلب میں واقع پنجاب ہاوس سے وفاقی وزیردفاع پرویزخٹک کی گاڑی لینڈکروزر AG 777چوری ہوگئ ہے۔ اور یہ خبر قومی میڈیا میں دبا دی گئ ہے۔ اندازہ تو ہوگیا ہوگا کہ ہمارا دفاع کتنے مضبوط ہاتھوں میں ہے


💕 سپین کی چڑیا 💕 Reposted

جاوید لطیف صاحب نے کارکنوں کے جذبات کی ترجمانی کی ہے۔ اگر ہماری بہن ، بیٹی کو کوئی گالی دے گا تو اسکا جواب بھی ایسے ہی دیا جائے گا۔ #WeStandWithJavedLatif


💕 سپین کی چڑیا 💕 Reposted

جشن بہاراں عروج پر


💕 سپین کی چڑیا 💕 Reposted

Maryam nawaz great leader #پنجاب_کی_بیٹی_سے_ڈرگئے


💕 سپین کی چڑیا 💕 Reposted

"جب تک پورا پاکستان نہ جل جائے اپن کر پشن اور سباست نہیں چھوڑے گا . اور چھوڑے گا بھی تو ا ین آر او لے کر چھوڑے گا " . ایک سرکاری ادارے کے افسران کا حلف نامہ #پنجاب_کی_بیٹی_سے_ڈرگئے


💕 سپین کی چڑیا 💕 Reposted

#پنجاب_کی_بیٹی_سے_ڈرگئے پنجاب کی بیٹی جسکی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئ پراپرٹی نہیں۔


💕 سپین کی چڑیا 💕 Reposted

1997: 0 سیٹ 2002: 1 سیٹ 2008: بائیکاٹ 2013 :34 سیٹیں، 1 صوبائی حکومت 2015 :سینیٹ میں 6 سیٹیں 2018 :وفاق، دو صوبائی حکومتیں، ایک صوبے میں اتحادی حکومت، سینیٹ میں 12 سیٹیں 2021:وفاق، دو صوبے، ایک اتحادی حکومت، گلگت بلتستان حکومت، سینیٹ میں اکثریت یہ ہے عمران خان کی جدوجہد


💕 سپین کی چڑیا 💕 Reposted

Ohh please... Spare us This is one of the hilarious trends. اب یہ محترمہ صوبائیت کی آگ لگا رہی ہیں۔ بخشو اس ملک کو ۔۔ We can't handle this mess anymore.. Psycho #پنجاب_کی_بیٹی_سے_ڈرگئے


💕 سپین کی چڑیا 💕 Reposted

ایک نہتی لڑکی کے سچ بولنے سے ڈر گئے۔ اگر خدانخواستہ کبھی دشمن سے جنگ لگ گئی تو تمہارا کیا عالم ہو گا؟ اس وقت بھی پاکستان کی بیٹی مریم نواز کو پہلی صفوں میں پاؤ گے۔ انشاء اللہ #پنجاب_کی_بیٹی_سے_ڈرگئے


💕 سپین کی چڑیا 💕 Reposted

ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے #پنجاب_کی_بیٹی_سے_ڈرگئے


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.