@BalochTahir562 Profile picture

Tahir Baloch

@BalochTahir562

alhamdolilah ❤️

Pinned

زندگی کو زیادہ سیریس لینے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ یہاں سے کوئی زندہ بچ کر نہیں گیا😔💔


Mere account gaya 😭😭

Tweet Image 1

غریب لڑکیوں سے بغیر جہیز کے نکاح کرو یقین مانو یہ غریب لڑکیاں یہ مزدور باپ کی شہزادیاں😔 تمہاری گھر کو جنت بنا دیں گی❤️


*_دنیا کی محبّت سے الله نہیں ملتا لیکن الله کی محبّت سے دنیا اور جنّت دونوں مل جاتی ہے_*;))💛🥂🍃


عمر بھر لکھتے رھے پھر بھی ورق سادہ رھا جانے کیا لفظ تھے جو ھم سے نا تحریر ھوۓ ! 🥀

Tweet Image 1

حساب کتاب صرف رب نے صحیح لگایا خالی ہاتھ بھیجا اور خالی ہاتھ بلايا بیشک خالی ہاتھ لوٹ جائینگے


موت تو نام سے بدنام ہوئی ورنہ۔۔۔۔ تکلیف تو زندگی بھی دیا کرتی ہے۔۔! 😒💯


تیری یادوں میں گم یہ شاطر لڑکا۔ ۔۔۔🙄🙄 آج ابا کے پکارنے پر۔۔۔🙃 👈🏾جی جانو کہہ بیٹھا.......🤣

Tweet Image 1

" ایک بات پو چھنی تھی 😌😌 جہاز میں ہارن کیوں نہیں ہوتا ہے 🥺🤔


اور اپنے رب سے بخشش مانگو پھر اس سے توبہ کرو یقینا میرا رب نہایت رحم والا بوہت محبت والا ہے


حضرت علی رضی نے فرمایا دعا میں گرا ایک آنسو آپ کی پوری تقدیر بدل سکتا ہے


*” ایک دن آئے گا جب ہمارے لبوں پر ہوگا* *لَبَّیْکَ اللّهُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ لا شَرِیکَ لَکَ لَبَّیْکَ “۔😍* *" انشاء اللّه "🤗🌸🦋🕊️*


اس دفع payout آنے میں کتنا چانسز ہے سب کو (20) (40) (60) (80) (100)


چاچا جی سے پوچھا گیا🤔 چاچا جی آپ کی عمر 80 سال ہو گئی ہے، آپ نے اِتنی حکومتیں دیکھی ہیں، آپ کے خیال میں سب سے اچھی حکومت کس نے کی؟ چاچا جی نے سگریٹ کا ایک لمبا کش لگایا اور بڑے وثوق سے بولے😌😌 پُتر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!! * *تیری "چاچی" نے......🤣*

Tweet Image 1

یہ شکایت نہیں تجربہ ہے صاحب۔۔ قدر والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی۔۔!! (How are you) (To all dears😏)


دنیا کی سب سے بہترین شخصیت حضرت محمد صلی اللّه علیہ وصلم ❤


🌺﷽🌺 𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦_𝐎_𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀 *"یا ﷲﷻ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرما"* *آمین️🤲❤️*


*ہمارے مانگنے میں کمی ہو* *سکتی ہے 🥹اللّٰہ پاک کے دینے میں نہیں* 💯🪽🤍


حضرت علی رضہ نے فرمایا: دنیا میں صرف ایک محبت ایسی ہے جس کو دیکھ کر اللّه تعالیٰ خوش ہوتا ہے، بیوی کی خاوند سے اور خاوند کی بیوی سے محبت ہے


Alhmdulillah 4k follwres 🌿 Complete thanks To all brothers and Sisters🙏🏻🙏🏻


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.