@BSujawali Profile picture

Babu jaan sujawali

@BSujawali

Journalist

Joined October 2021

تحریک انصاف نے پشاور میں پاور شو دکہایا مگر سوشل میڈیا پر عجب تماشہ جمعیت علمائے اسلام کے صد سالہ اجتماع کے فوٹج بھی اپنے نام کردیئے 😍😝😜

Tweet Image 1

تحریک انصاف نے ملک میں مہنگائی کر غریب کو خود سوزی کرنے پرمجبور کردیا ہے اس طرح کی کہانیاں بناکر عوام کو جہانسہ دینے والوں نے تو حدکردی


پرانے پاکستان میں اشیاء خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ کیوں؟؟؟


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.