@AziziJabbar Profile picture

🙃👹🤓عزیزی

@AziziJabbar

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏سُبحَانَ اللّٰہ وَبِحَمدِہ عَدَدَ خَلقِہ وَرِضَا نَفسِہ وَزِنَۃَ عَرشِہ وَمِدَادَ کَلِمٰتِہ ‏‏اردو

Joined March 2018
Similar User
Scorpion King ヅ photo

@ScorpionKing_32

Habib Ahmad photo

@HabibAhmadPti

#StandWithKhanSahib photo

@SupportPeace2

M.ZåHîD ÄsLäM photo

@AntalHayaat_S

Choudhary Saim photo

@Saim_Official1

☞ itX_AMMAR.!☜ photo

@itX__AMMAR

شیخ علی حسن photo

@thealiiihassan

جـⷨــͣــͥــ𝑅𝒶𝓏𝒾ـی♥️ photo

@razigee9

ہم لوگ نیک بننا نہیں بس نیک دکھنا اور کہلانا چاہتے ہیں اور اس سے بڑھ منافقت اور کیا ہو گی


فساد پھیلانے والے نہ بنو ،، لوگوں کے گھروں میں اندھے بن کر جاؤ ، اور گونگے بن کر نکلو •


ختم ہو جاتا ہے جب عشق جسموں کا پھر لوگ تحفے سڑکوں پر یوں ہی چھوڑ جاتے ہیں😢

AziziJabbar's tweet image. ختم ہو جاتا ہے جب عشق جسموں کا
پھر لوگ تحفے سڑکوں پر یوں ہی چھوڑ جاتے ہیں😢

🍃اسلام علیکم🍃 اللہ تعالی ہم سب پر اپنا رحم و کرم فرمائے اچھا اخلاق عطا کر دے ہمیں سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے 💞آمین💞 🍁صبح بخیر 🍁


🍀السَّــلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَـةُ الله🍀 🌞صُـبحَ بَـخیَـر زِندگی 🍃﷽🍃 🍀رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : 🍀جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی🍀۔ 🍃(صحیح بخاری،۵۰۰۹)🍃


💠 سَمِّ اللّٰہ وَ کُل بِیَمِینِک اللّٰہ کا نام لو اور دائیں ھاتھ سے کھاؤ 💠 کُل مِمَّا یَلِیک اپنی جانب سے کھاؤ 💠 لاَ یَشرِبَنَّ اَحَدٌ مِنکُم قَائِماً تم میں کوئ شخص کھڑے ھوکر ھرگز نہ پیئے۔۔۔


پاکی آدھا ایمان ھے 💠 مَن صَمَتَ نَجَا جو خاموش رھا اس نے نجات پائ 💠 لا تَسُبُّوا الاموَات وفات پائے ھوئے لوگوں کی بُرائ مت کرو 💠 لاَ تَسئَلُونَ النَّاسَ شَیئاً تم لوگوں سے کسی چیز کا سوال مت کرو


اور بھترین طریقہ محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا طریقہ ھے 💠 اَلحَیَاءُ مِنَ الاِیمانِ حیا ایمان کی وجہ سے ھے 💠 اَلعَجلَةُ مِنَ الشَّيطَان جلد بازی شیطان کا کام ھے 💠 اَلبِرُّ حُسنُ الخُلقِ نیکی اچھّے اخلاق کا نام ھے 💠 اَلطّھور شَطرُ الاِیمَانِ


💠 اَلعَینُ حَقٌّ نظرِ بد حق ھے 💠 طَلَبُ العِلمِ فَرِيضَةٌ علیٰ کُلِّ مُسلِمٍ علم دین کا حاصل کرنا ھر مسلمان پر فرض ھے 💠 خَیرُ الحَدِیثِ کِتَابُ اللّٰہِ بھترین بات اللّٰہ تعالیٰ کی کتاب ھے 💠 وَ خَیرُ الھَدیِ ھَدیُ مُحَّمدٍ صلی اللّٰہ علیہ وسلم


💠 اِنّما الاَعْمَالُ بِالنّیَّات اعمال کا دارومدار نیتوں پر ھے. 💠 اَلصّلٰوة نُورُ المُومِنِ نماز مومن کا نور ھے 💠 اَلصّیَامُ جُنّةٌ روزہ ڈھال ھے 💠 اِنّ الدِّینَ یُسْر بیشک دین آسان ھے 💠 اَلدِّینُ النَّصِيحَةُ دین خیرخواھی کا نام ھے


🙃👹🤓عزیزی Reposted

السلام علیکم أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ○ جان لو کہ ﷲ ہی کے ذکر سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے - ( القرآن ) اللہ کریم ہمیں قرآن مجید پڑھ کر سمجھنے،اور عمل کرنے کی ہمت اور توفیق دیں-آمین


وَ لَا تُجَادِلۡ عَنِ الَّذِیۡنَ یَخۡتَانُوۡنَ اَنۡفُسَہُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ مَنۡ کَانَ خَوَّانًا اَثِیۡمًا ﴿۱۰۷﴾ۚ ۙ اور ان کی طرف سے جھگڑا نہ کرو جو خود اپنی ہی خیانت کرتے ہیں یقیناً دغا باز گنہگار اللہ تعالٰی کو اچھا نہیں لگتا


🙃👹🤓عزیزی Reposted

وَ لَا تُجَادِلۡ عَنِ الَّذِیۡنَ یَخۡتَانُوۡنَ اَنۡفُسَہُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ مَنۡ کَانَ خَوَّانًا اَثِیۡمًا ﴿۱۰۷﴾ۚ ۙ اور ان کی طرف سے جھگڑا نہ کرو جو خود اپنی ہی خیانت کرتے ہیں یقیناً دغا باز گنہگار اللہ تعالٰی کو اچھا نہیں لگتا


🙃👹🤓عزیزی Reposted

السلام عليكم ورحمتہ الله وبرکاتہ صبح بخیر ﴿سورة_البقرة_آیت_۱تا۵﴾ المo یہ کتاب(قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ الله کا کلام ہے۔الله سے) ڈرنے والوں کے لیے رہنما ہےo جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں o


🙃👹🤓عزیزی Reposted

“سبحان الله وبحمده عدد خلقه، ورضا نفسه، وزنة عرشه، ومداد كلماته” 3مرات اللهم من قالها ونشرها فاغفر ذنبه، واشرح صدره، ويسّر أمره، واسقه من حوض نبيك ﷺ


🙃👹🤓عزیزی Reposted

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ صبح بخیر ﷽... قُـــــــــــــــــــــــــــلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ ۝ اللهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝ 📚 112 سورہ الاخلاص


🙃👹🤓عزیزی Reposted

السلام علیکم صبح بخیر ﷽ یہ قرآن وہ رستہ دکھاتاہےجو سب سےسیدھا ہے اور مومنوں کوجو نیک عمل کرتےہیں بشارت دیتاہے کہ اُن کےلئے اجر عظیم ہے﴿9﴾اور یہ بھی(بتاتا ہے)کہ جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے اُن کےلئےہم نے دکھ دینےوالا عذاب تیارکر رکھا ہے﴿10﴾ سورة الإسراء سدا خوش رہیں۔ آمین


🙃👹🤓عزیزی Reposted

السَـلاَمُ عَلَيـكُم وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُه🌸🌼🌸🌼 اللہ تعالی سے دعا ھے کہ وہ ہم سب کوزندگی،سکون، رزق ، کامیابی اور ایمان کی سلامتی عطا فرمائے ۔ اور ہمیں ہر بری ںظر، دھوکہ ، غلط فیصلے اور غلط راستے سے محفوظ رکھے 🌸🌼🌸آمین 🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.