Azhar Shadab
@AzharShadab11Teacher at Jamia Islamia Varanasi, U.P.
Similar User
@sanasarayfk
@KimberleyWhaga6
@eslamcivil1990
@AbdulhaqPatel9
@Mustak_Oficial
@Jani22989547
@hownice_is_07
@KalimQazi_
@AnwarHusainMom1
@sanabtkl138
صیاد و باغباں کے تیور بتا رہے ہیں یہ لوگ فصل گل کے کپڑے اتار لیں گے
ملا کو جو ہے ہند میں سجدے کی اجازت نادان سمجھتا ہے مسلمان ہے آزاد
یُرِیدُونَ أَن یُطۡفِـُٔوا۟ نُورَ ٱللَّهِ بِأَفۡوَ ٰهِهِمۡ وَیَأۡبَى ٱللَّهُ إِلَّاۤ أَن یُتِمَّ نُورَهُۥ وَلَوۡ كَرِهَ ٱلۡكَـٰفِرُونَ
آنکھیں اگر ہوں بند تو پھر دن بھی رات ہے اس میں بھلا قصور ہے کیا آفتاب کا
دور حیات آئیگا قاتل قضا کے بعد ہے ابتداء ہماری تری انتہاء کے بعد
تمام اہل اسلام کو ہماری طرف سے عید کی پر خلوص مبارک باد تقبل اللہ منا ومنکم صالح الأعمال
محسنِ اعظم، رحمتِ عالم،خُلقِ مجسم، حُسنِ اَتَمْ شاہ امم کے بعد بتاؤ اور کوئی انسان بھی ہے
الحمدللہ میں مسلمان ہوں اور ویلنٹائن ڈے نہیں مناتا، درحقیقت ویلنٹائن ڈے محبت کے اظہار کا دن نہیں بلکہ ہوس کی تکمیل کا وقت ہے،نعوذ باللہ من ذلک
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " الْحَيَاءُ شُعْبَةٌ مِنَ الْإِيمَانِ " حیا ایمان کا ایک شعبہ ہے ،اور ویلنٹائن ڈے منانا بےحیائی کے کاموں میں سے ہے،اسلام کا صاف و شفاف نظام ایسے بےحیائی کے کاموں سے بہت دور ہے،
کامیاب زندگی بسر کرنے کے لئے موت کا استحضار اور مابعد الموت کی فکری لگن انتہائی ضروری ہے
فان مع العسر یسرا اس آیت نے زندگی میں مصیبت کے وقت بہت حوصلہ دیا ہے ، کیونکہ جب بھی کبھی مجھے کسی طرح کا غم لاحق ہوا تو یہ آیت بجا طور پر یاد آجاتی ہے،کہ یقینا اس وقت کے گزرجانے کے بعد آسانی آنے والی ہے ، انسان کو پست حوصلگی سے پھیرنے کے لیے یہ تسلی بہت ہے، فبای آلاء ربکما تکذبان
لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم ہو مل جائے وفادار تو ایک شخص بہت ہے
آجاؤگے حالات کے زد میں جو کسی دن ہوجائیگا معلوم خدا ہے کہ نہیں ہے
تجدد سے حتی الوسع دور رہیں،ہر کام میں مالک کی رضا اور سنت کے اتباع کی زیادہ سے زیادہ کوشش کریں۔ @tahzeebanas00
United States Trends
- 1. $EMT 3.909 posts
- 2. Spotify 2,1 Mn posts
- 3. #EarthMeta 1.581 posts
- 4. Arsenal 275 B posts
- 5. Pete 847 B posts
- 6. $PHNIX 6.002 posts
- 7. Newcastle 56,7 B posts
- 8. CEOs 22,3 B posts
- 9. $TOAD 4.390 posts
- 10. Brian Thompson 123 B posts
- 11. Kelleher 17,1 B posts
- 12. Nunez 34,1 B posts
- 13. United Healthcare 69,5 B posts
- 14. Valverde 13,8 B posts
- 15. Mo Salah 30,2 B posts
- 16. Ancelotti 17,4 B posts
- 17. Diontae Johnson 3.879 posts
- 18. Isak 23,7 B posts
- 19. Rashford 20,9 B posts
- 20. Apple Music 226 B posts
Who to follow
-
Sana Sara
@sanasarayfk -
Kimberley Whagar
@KimberleyWhaga6 -
Eslam Elmanfaloty 🇵🇸🇪🇬
@eslamcivil1990 -
Abdulhaq Patel AIMIM
@AbdulhaqPatel9 -
Official_Mustak
@Mustak_Oficial -
🇲🇺🇭🇦🇲🇲🇦🇩 🇶🇦🇸🇮🇲
@Jani22989547 -
جہان-دیدہ
@hownice_is_07 -
Qazi kalim
@KalimQazi_ -
Anwar Husain Momin
@AnwarHusainMom1 -
Sanaullah◽
@sanabtkl138
Something went wrong.
Something went wrong.