Aزhad
@Azhad81378804ALHAMDULILLAH for everything قادیانی دور رہے ۔ختم نبوت زندہ باد
Similar User
@mashrafpk53
@mohmand_313
@Xahidyousafxai
@itx_BurhanPTI
@MIrrfanshakir
@amjadaslam071
@dukihaatma
@Abyew_
@immaherPk
@sherazmax2
@Razakha24448271
@Janbaz_AzizPTI
السلام علیکم 1= جس وقت آپ پریشان ہوں تو غور کرو زندگی آپ کو کچھ سکھانے کی کوشش کرتی ہے۔ 2=دھوکہ دشمن نہیں بلکہ دوست کی ایجاد یے۔ 3=اگر آپ اداس ہیں تو آپ ماضی میں جی رہے ہیں اگر آپ پریشان ہیں تو مستقبل میں جی رہےہیں اور آپ سکون میں ہیں تو اپ حال میں رہ رہے ہیں۔
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گٸے ہیں ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں جون ایلیا
"اے اللہ میں تیری پناہ چاہتا ہوں تیری نعمت کے زوال سے،تیری عافیت کے ہٹ جانے سے،تیری ناگہانی سزا سے اور تیری ہر طرح کی ناراضگی سے۔"اورپناہ مانگتا جہنم کی آگ سے آمین
درد سب کے دل میں ہے بس فرق یہ ہے کہ کوئی لکھ رہا ہے اور کوئی پڑھ رہا ہے.!
لوگوں تمہیں اللہﷻ کی بندگی کے لیے پیدا کیا گیا ہے۔ لوٹ آو قران و حدیث کی طرف، نبیﷺ کے طریقے کو اپنا لو۔
عروج میں اگر نظریں نیچی اور لہجہ نرم ہو تو زوال میں تکلیف کم ہوتی ہے۔
ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتا ہے، بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے، کیونکہ ہم سمجھتےہیں کہ علم صرف کتابوں سے حاصل کیا جاتا ہے، حالانکہ زندگی گزارنے کےاصل اسباق تو ہمیں انسانوں اور ان کےرویوں سےہی ملتےہیں اور بعض سبق تو ایسے ملتے ہیں کہ ساری ڈگریاں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں.
تمہارا ہجر منالوں اگر اجازت ہو میں دل کسی سے لگا لوں اگر اجازت ہو جون ایلیا
راز وہ چیز ہے جو اگر فاش ہوجائے تو انسان کی زندگی کو تباہ و برباد کردیتا ہے ۔ یہ وہ نگینہ ہے جسے اپنے دل میں چھپا کر رکھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں.
*بیوی کو عزت دینے والے مرد عورت کے غلام نہیں ہوتے* *بلکہ اسی عظیم ماں کے فرمابردار بیٹے ہوتے ہیں* *جس نے اپنی اولاد کو عورت کی عزت کرنا سیکھایا ہو*
" بہاریں ہمیشہ آپ کی جانب رواں رہیں ماں یہی آرمان ہے ان شاء اللہ ایک دن ہم بھی جاٸینگے آمین یا ربّ العالمین۔
وَلِلّٰهِ مُلۡكُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِؕ وَاللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے لیے ہے اور اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے ۔۔ - سورۃ آل عمران - 189
سفر چاہے کسی انسان سے محبت کا ہو یا خُدا کی طرف ہجرت کا______!!! مسافر وہی قبول ہوتا ہے جو ایک در کا ہو۔❣️
سورة توبہ میں آتا ہے آیت 71 “اور مومن مرد اور مومن عورتیں ایک دوسرے کے مددگار اور دوست ہیں –
*اے میرے رَبّ ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما، جو صراطِ مستقیم پر ہیں, جو توبہ کرتے ہیں اور تیرا شکر ادا کرتے ہیں آمین-❤️
” نہ عورت بُری ہوتی ہے نہ مَرد بُرا ہوتا ہے بُرا صرف وہی ہوتا ہے جو اللّٰہ ربّ العزت کی قائم کردہ ” حدود “ کو ختم کرتا ہے “
مخلص رشتے نصیب سے اور اچھے دوست صحیح فیصلوں سے ملتے ہیں امیَرہ
جہاں سے ہماری سوچوں کا داٸرہ ختم ہوتا ہے۔ٹھیک وہاں سے اللہ کا فیصلہ آتا ہے۔جو ہمارے فیصلوں سے بہت بہتر ہوتا ہے
یہ کس مقام پے سوجھی تجھے بچھڑنے کی کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے
United States Trends
- 1. Dalton Knecht 51,9 B posts
- 2. #wednesdayfeelings 1.157 posts
- 3. Lakers 66,8 B posts
- 4. Hump Day 8.408 posts
- 5. $QUANT 16,8 B posts
- 6. Jaguar 138 B posts
- 7. Hampton Inn 2.189 posts
- 8. #WednesdayMotivation 3.662 posts
- 9. Jay Leno 4.887 posts
- 10. #LakeShow 6.137 posts
- 11. Linda McMahon 47,8 B posts
- 12. Dorit 5.945 posts
- 13. #RHOBH 11,7 B posts
- 14. Spurs 17,7 B posts
- 15. Carmel 3.552 posts
- 16. #WWENXT 31,2 B posts
- 17. Chase U 6.313 posts
- 18. Astrid 29,9 B posts
- 19. Lichtman 11,4 B posts
- 20. Honduras 49,8 B posts
Who to follow
-
محمداشرف
@mashrafpk53 -
MAS
@mohmand_313 -
𝒁𝒂𝒉𝒊𝒅 𝒚𝒐𝒖𝒔𝒂𝒇𝒛𝒂𝒊 🇵🇰
@Xahidyousafxai -
MBURHAN MEHMOOD BUBAK
@itx_BurhanPTI -
Irͥfaͣnͫ⇜𝐤𝐡𝐚𝐧💙
@MIrrfanshakir -
Amjadaslam007
@amjadaslam071 -
سکون کی تلاش میں
@dukihaatma -
Abdul Basit
@Abyew_ -
Maher Khan
@immaherPk -
Yusuf Khan
@sherazmax2 -
Raza khan
@Razakha24448271 -
Janbaz Aziz 💙
@Janbaz_AzizPTI
Something went wrong.
Something went wrong.