@AyanKha18376649 Profile picture

AyAN KHAN

@AyanKha18376649

Pashtoon

Similar User
Sakhi Mohammad photo

@SakhiMo60940742

Pinned

آج اسلام آباد پریس کلب کے سامنے مشر منظور پشتین ساتھیوں سمیت احتجاج کررہاہے یہ احتجاج چند دن پہلے وزیرستان میں چار نوجوانوں کو بے گناہ قتل اورعلی وزیر کیساتھ بد سلوکی کے بارے میں ریکارڈ ہوگا

Tweet Image 1

AyAN KHAN Reposted

عبدالوهاب اڅکزی د مشر محمود خان اڅکزی سره د اختر د مبارکي پر مهال @Abdul_Wahab_Jan

Tweet Image 1

AyAN KHAN Reposted

جو بات پی ٹی ایم کرتا تھا آج وہ پورا پاکستان کہہ رہا ہے #ReleaseAliWazir


AyAN KHAN Reposted

عمران ریاض کے لیےمیراضروری پیغام۔آپ کےپاس بچنے کا بس یہی ایک طریقہ ہے۔ ورنہ عمران خان تو ایک بزدل آدمی ہے جو آپ کو تو اور زیادہ شہ دے دے کر مرواۓ گا پر خود بھاگ جاۓ گا۔ Part 1


AyAN KHAN Reposted

حامد میر کے پروگرام میں آمنہ مسعود جنجوعہ نے جو انکشاف کیا. جسٹس جاوید اقبال کے بارے میں وہ تین سال پہلے منظور پاشتین ایک ٹی وی پروگرام میں کر چکے ہے۔ "تم اتنی خوبصورت ہو تمہیں شوہر کی کیا ضرورت ہے" #Justice4MissingPersons @ManzoorPashteen @HamidMirPAK


اس ماں کو دیکھ کر بہت دکھا ہوافسوس اس پر ہوتا ہے کہ ماں جو اپنے بیٹے کی بازیابی کےلۓ روتاہیں مگر انکو بھی میڈیا پر نشر نہیں کیا جاتا اگر لاہور میں ہوتا تو انکو میڈیا پر تین چار دن یہ باتیں چل رہے تھے


AyAN KHAN Reposted

جلسہ گا سٹیج تیار سول اوس لږ ساعت پس به لویه جلسه وی #pashtunlongmarch2muslambag #StateKilledLala #ReleaseAliWazir

Tweet Image 1

AyAN KHAN Reposted

کاش ہمارے ملک میں سینیٹر مشتاق جیسے سچے، صاف گو اور بہادر آدمی کو وزیراعظم بنایا جائے بجائے خوشامدی اور موقع پرست لوگوں کے۔ سینیٹر صاحب سب سے زیادہ جامع بات کرتے ہیں اور ملک کے اصل مسائل کی طرف تواتر سے نشاندہی کرتے رہتے ہیں۔ سیلوٹ سینیٹر صاحب @SenatorMushtaq

پاکستانی کی جامعات میں بڑھتی ہوئی کرپشن، بد انتظامی، اقرباء پروری، معیار تعلیم اور تحقیق کی تنزلی کا شکار صورت حال کے تناظر میں ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) @hecpkofficial کی کارکردگی کو زیر بحث لانے کے لیے تحریک سینیٹ سیکرٹریٹ @SenatePakistan میں جمع کروا دی۔

Tweet Image 1


AyAN KHAN Reposted

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں سوشل ورک مضمون کےامتحانی پرچے پر میرےاور زاکرمجیدکےحوالےسے سوالات آنامجھ سمیت بہت سےلوگوں کوکنفیوزکررہی ہے ایک طرف ہمیں غدار اورملک دشمن قرار دینا اور دوسری طرف پنجاب کے یونیورسٹیوں میں ایسی حرکتیں؟ پنجاب میں بیٹھے لوگ یہ تک نہیں جانتے ہیں کہ 1/1

Tweet Image 1

خوبصورت وادی تیرا کی سیاحتی مکام پر سیکورٹی فورسز بندوق اور طاقت کے ذریعے قبضہ کرنے کی کوشش کررہاہیں

Tweet Image 1

AyAN KHAN Reposted

خوبصورت وادی تیراہ کے سیاحتی مقام بوٹھان شریف پر سیکورٹی فورسیز طاقت کے ذریعے قبضے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تیراہ کے مسمار گھروں اور لینڈ مائنز کو نظر انداز کیئے ہوے سیکورٹی ادارے غیرقانونی قبضے کر رہے ہیں۔ وہاں لوگ اس قبضہ گردی کے خلاف آواز اُٹھا رہے ہیں۔ تیراوالو PTM آپکے ساتھ ہے۔

Tweet Image 1

AyAN KHAN Reposted

The man parked his car behind mine.MCB guard told him to move his car but he didnt and when I went inside and asked him to move his car he was like 'sabr ker bibi phone pe baat ker Raha hon'. And he started misbehaving when I insisted he invaded my personal space. @dcislamabad


ملی شہید عثمان خان کاکڑ کی کھری کھری باتیں


AyAN KHAN Reposted

پاکستانی کی جامعات میں بڑھتی ہوئی کرپشن، بد انتظامی، اقرباء پروری، معیار تعلیم اور تحقیق کی تنزلی کا شکار صورت حال کے تناظر میں ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) @hecpkofficial کی کارکردگی کو زیر بحث لانے کے لیے تحریک سینیٹ سیکرٹریٹ @SenatePakistan میں جمع کروا دی۔

Tweet Image 1


بات اسلام کی نہیں بلکہ معدنیات کا ہے اگر اسلام کی ہیں تو طالبان کو کشمیر بھیج دو

Tweet Image 1

واخ چی گران افغانستان ؤو یا ازاد پشتونشتان ؤو دہ فوج مشر علی ؤو باچا می منظورجان ؤو شاعر گلامان وزیر🇦🇫💖🇦🇫


AyAN KHAN Reposted

میں ان تمام لوگوں سے درخواست کرتی ہوں جوجبری گمشدگیوں کےعمل کے خلاف ہیں، اس دکھ اورتکلیف میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں اوران سےاظہارِیکجہتی کرناچاہتےہیں ان سے گزارش ہےکہ کل میرے والدڈاکٹردین محمدبلوچ کی جبری گمشدگی کو13سال مکمل ہونےپرسوشل میڈیاکمپئن میں حصہ لیکرہماری آواز بنیں۔

Tweet Image 1

AyAN KHAN Reposted

نن ده پښتون ژغورني غورځنګ ملګرو کوېټه له ارخه په شيخ چوک پشتون اباد کېې ده شھيد عثمان لالا د اړل تلين مسلم باغ ده جلسې ده پاره خه کمپېن وسو #StateKilledUsmanKakar #pashtunlongmarchtomuslimbagh

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3

AyAN KHAN Reposted

یہ زمین جس کی ہے وہ کہہ رہا ہے کہ اگر ایک کروڑ روپے فی مرلہ بھی کوئی مجھ سے مانگے تو میں نے نہیں بیچھنا ، میں بہت ہی غریب انسان ہو لیکن یہ مجھ سے زبردستی چھین لیا جا رہا ہے اور زبردستی اس پر کام شروع کیا ہے میں حکومتِ وقت سے اپیل کرتا ہو کہ میری مدد کرے @IMMahmoodKhan @AimalWali

فاٹا میں ایف سی والوں کے قبضے بدستور جاری ، وادی تیراہ میں سیاحت کے لیے مشہور جگہ بھوٹان شریف کو بھی قبضہ کرنے کا اعلان ، ایف سی والے اب وہاں پر چھاؤنی بنا ئنگے ، تیراہ میں یہ ایک ایسی جگہ ہے جس کو دیکھنے کے لیے لوگ بہت دور سے آتے ہیں لیکن بدقسمتی سے اب یہ بھی چھین لیا جا رہا ہے

Tweet Image 1


AyAN KHAN Reposted

فوجی بکرے کو حلال کرنے کے لئے قصائی بھی سابقہ فوجی ہونا چاہئے یا بلڈی سویلین بھی یہ گُستاخی کر سکتا ہے؟

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.