@Ayan164844071 Profile picture

Rana Shafqat Hayat

@Ayan164844071

Similar User
Syed Ahmed photo

@syedahmed1648

SAMRA ipians photo

@Samra5687

It’s GuجJaR photo

@araynahiyar

Abu Huzaifa photo

@Zaifu_top47

Mahi sajid photo

@mahisajid0786

Nasrullah Warraich photo

@NasrullahWarr15

Faiq Man photo

@faiq_man76262

G.M.Randhawa photo

@GMRandhawa

Gulfam Jutt photo

@GulfamJ23428264

IRFAN CHAUDHARY photo

@AzadSo1

Hafiz Tariq photo

@HafizTa29975398

Asma Rehman photo

@asmarehman76066

محمد ناصر محمود (Muhammad Nasir Mehmood) photo

@nsrkictl

Muhammad Riaz photo

@muhammadriazGB

Asad Khan photo

@asadorakzai731

Rana Shafqat Hayat Reposted

گھٹیا ترین پنجاپ پولیس واردات دیکھیں🚨 ایم این اے انیقہ مہندی کے گھر پر پنجاب پولیس کا چھاپہ مریم نواز کی غنڈہ فورس گیٹ توڑ کر گھر میں داخل چوہدری مہندی حسن بھٹی اور صحافیوں کے ساتھ پنجاب پولیس کے غنڈوں کی بدتمیزی


Rana Shafqat Hayat Reposted

کیا اسلامک نظریاتی کونسل اس ظلم پر کچھ بولی تھی یا ستو پی کر سو رہی تھی؟


Rana Shafqat Hayat Reposted

عورتوں کو سرعام سڑکوں پر گھسیٹا گیا گھروں میں گھس کر عورتوں پر تشدد اور ریپ کی دھمکیاں دی گئیں تب فتویٰ دینے والا اسلامی نظریاتی کونسل کدھر تھا؟


Rana Shafqat Hayat Reposted

Rana Shafqat Hayat Reposted

جاگ رہا ہے پنجاب نکلے گا پنجاب ✌️ #FinalCall


Rana Shafqat Hayat Reposted

وی پی این کو غیر شرعی قرار دینے والا ڈاکٹر راغب نعیمی کو دینی، ملکی خدمات پر ”ستارہ امتیاز“ سے بھی نوازا گیا تھا

Tweet Image 1

Rana Shafqat Hayat Reposted

خان کے دلیر سپاہی اویس یونس کی ایک دن کی زندگی شیخ وقاص اکرم جیسوں کی ہزاروں سال زندگی سے بہتر ہے 🤚


Rana Shafqat Hayat Reposted

شکریہ ہینڈلرز ۔۔۔

Tweet Image 1

کتنے لوگ تھے ،،سانبھا? سردار ،چار اور تم کتنے تھے سردار ہم بھی چار🤣

اسے کہتے ہیں فقید المثال استقبال پاگلو !! کچھ دیکھو ، سیکھو 👇



Rana Shafqat Hayat Reposted

Rana Shafqat Hayat Reposted

صدام ترین اپنے قافلے کے ہمراہ ایئر پورٹ روڈ کوئٹہ کا ناکہ تھوڑ کر کوہٹہ میں داخل۔ @PTIofficial


ہم نہ باز آئیں گے محبت سے جان جاۓ گی اور کیا ہو گا 🥲

گولی لگی ہوئے مگر عمران خان کے لیےجان حاضر ہے۔ کوئٹہ میں سرکاری گولی کا شکار نوجوان



Rana Shafqat Hayat Reposted

یحییٰ خان نے مشرقی پاکستان میں یہی کچھ کیا تھا جو آج عاصم منیر پاکستان میں کر رہا ہے۔ عمران خان


Rana Shafqat Hayat Reposted

بڑی خبر 6 نومبر کو ہمارا حاجی پبلک سیکیٹرٹ حکومت کے غنڈوں نے تباہ کردیا تھا ہم نے فیصلہ کیا ہے اس سیکیٹرٹ کو مرمت نہیں کروایا جائے گا ، انسانی حقوق کی تنظیموں ، صحافیوں اور طلباء کو تمام تباہ کن مناظر دکھانے کا اعلان کرتے ہیں

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Rana Shafqat Hayat Reposted

اقوام متحدہ کی جانب سے پاکستان میں انسانی حقوق کی لگاتار خلاف ورزیوں پر تشویشناک رپورٹ ۔۔۔

From ZEShan ⚫

Rana Shafqat Hayat Reposted

میں نے 10 سال جیل کاٹی ہے مگر جن مراحل سے عمران خان کو گزارا گیا ہے اگر ان مراحل سے مجھے گزارا جاتا تو میں بھی شاید ڈیل کر لیتا اتنا ظلم کیا جا رہا ہے ایک کمرے میں اسے بند کیا ہوا ہے اور اسے ڈیل کے لیے کہا جا رہا ہے ! جاوید ہاشمی ۔۔۔


Rana Shafqat Hayat Reposted

جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا، آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ بخوبی ہو جائے گا۔° #چلو_چلو_صوابی_چلو

Tweet Image 1

Rana Shafqat Hayat Reposted

تابشِ ہاشمی اور حامد میر ان ابسلوٹ فائر 🔥😂 لوٹوں کی آخیر دُھلائی


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.