@Ataulmunhim Profile picture

Dr. A Munim

@Ataulmunhim

Trying to find myself on twitter.

Similar User
Nadeem Sohail Thaheem photo

@m_nadeemth

pti jonun💚 🇵🇰🇹🇷💚💙 photo

@imrankhanfanmr

Hamza photo

@hamza6666666666

Hussain Soomro photo

@HussainSoomro20

Mahr Sarfraz photo

@mahr_sarfraz

Mirza Khurram photo

@Engineer5512

Dr. A Munim Reposted

06:00 PM l Dunya News Headlines l 12 Oct 2024 #DunyaNews #Headlines #LatestNews

Bro I am PhD in AI. AI generated voices are perfect in English accent but not in other languages. Don’t blame AI for Imran khan’s Actions

جعلی آڈیو کیسے بنتی ہے؟

Dr. A Munim Reposted

Twitter is ALIVE

مطلب ابھی اور کوشیش کرنی ہے آپ نے !!! مہربانی کر دو بس کر دو

کروناوباءنے دنیا بھر کی معیشتوں کو متاثر کیا۔بین الاقوامی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایسااضافہ نہیں دیکھا۔اسی وجہ سے قیمتوں میں نظرثانی کرنا پڑی۔تاہم خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں کم اضافہ ہوا۔عوام کی فلاح پہلی ترجیح ہے،انہیں ریلیف دینے کی کوشش کرتے رہیں گے۔

آج صبح اُٹھتے ہی گبھراہٹ ہو رہی ہے۔ خاں صاحب بتا دو پھر کیا کروں ؟گبھرا لوں کہ نہیں؟

Good Shot

کروناوباءنے دنیا بھر کی معیشتوں کو متاثر کیا۔بین الاقوامی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایسااضافہ نہیں دیکھا۔اسی وجہ سے قیمتوں میں نظرثانی کرنا پڑی۔تاہم خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں کم اضافہ ہوا۔عوام کی فلاح پہلی ترجیح ہے،انہیں ریلیف دینے کی کوشش کرتے رہیں گے۔

WTF

اللہ صحت دے۔

I’ve been feeling unwell since Thursday; my body had been aching badly. I’ve been tested and unfortunately I’m covid positive. Need prayers for a speedy recovery, InshaAllah #COVID19 #pandemic #hopenotout #staysafe #stayhome

ہر شاخ پہ الُو بیھٹا ہے انجام گلستاں (پنجاب)کیا ہو گا-

فیاض چوہان میرے خلاف سو دفعہ بولیں لیکن میرے مرحوم والد پر جھوٹا الزام لگا کر موصوف نے اپنی جہالت کا تماشا لگایا میرے والد نے کبھی مکتی باہنی کی حمائت کی نہ ہی بنگلہ دیش جا کر کوئی ایوارڈ لیا فوجی آپریشن پر تنقید ضرور کی تھی یہ کام تو عمران خان نے بھی کیا urdualert.com/archives/89884

پٹرول چاہیے بندے کو

کیا بات ہے اسد عمر کی- سمجو استعفا آیا اب۔ 🧐

Dr. A Munim Reposted

کبھی سوچا نہیں تھا ایسے بھی دن آئیں گے۔

چوھدری صاحب ! اس حمام میں سب ننگے ہیں پھر چاہے وہ میڈیا ہو یا پھر آپ جیسے سیاستدان۔

وہ تمام اینکرز اور تجزیہ نگار جو نواز شریف کے بیمار ہونے کی کہانیاں رو رو کر سناتے تھے اور حکومت کو کوستے تھے کہ باہر جانے کی اجازت کیوں نہیں دے رہے اب کہ رہے ہیں دیکھیں اجازت تو حکومت نے دی تھی ہمیں کیا پتا، ۔۔۔۔

اللہ صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔

استاد جی مولانا طارق جمیل صاحب سے ابھی فون پر بات چیت ہوئی، گرنے کی وجہ سے 2گھنٹے تک خون بہا، استاد جی کی طبعیت انتہائی ناساز ہے عالم اسلام سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے حضرت کا سایہ امت کا سرمایہ ہے، اللہ تعالی مولانا طارق جمیل صاحب کا سایہ ہم سب پر سلامت رکھے آمین یارب العالمین!

الحمداللہ---

SubhanAllah... کھلا ہے سبھی کے لیے بابِ رحمت❤️ Few moments ago #alhumdulilah

Loading...

Something went wrong.

Something went wrong.