Similar User
@Attaull58987574
@AltafBajauri
@RashidBalouch07
@imtiax101
@Himatkh07467953
@WaseemAhmad1978
@SmSa143
@SohaibA67962571
بیٹیاں خوش نہ بھی ہو ں تو ، کون سا گھر والوں کو پتہ لگنے دیتی ہیں
بچہ ماں سے کہنے لگا ۔ امی مجھے ایک نیا بھائ ابھی پیدا کرکے دیں ۔ ماں نے کہا ۔ بیٹا یہ پروسس ہوتا ہے ۔ نو ماہ لگ جاتے ہیں ۔ بچہ ۔۔ امی آپ پاپا سے کہیں ۔ وہ ٹھیکیدار ہیں ۔ چالیس پچاس مزدور لگادیں ۔۔۔۔۔۔___ لوگ پروسس نہیں سمجھتے ۔عوام چاہتی ہے جلد از جلد نیا پاکستان بن جائے ۔ ع غ
پانچ جولائی واقعی بہت برا دن ہے البتہ کونڈولیزا کی استعمال شدہ پینٹیز، ڈیوڈ باؤچر کے کچھے، کیانی کے بوٹ اور کانے دجال کے خصیے چوس کر اقتدار حاصل کرنا مستحسن ہے 😂😂😂😂
صولت پاشا صاحب کا شاندار پرانا قول ۔ جن راستوں سے ہوتا ہوا سکندر ِ اعظم یونان سے پنجاب پہنچا تھا انہیں راستوں سے ہوتے ہوئے منڈی بہاؤالدین کے لوگ یونان پہنچ رہے ہیں اسے کہتے ہیں بدلہ .
جو آپ کی بات 2،1 مرتبہ کی وضاحت سے نا تسلیم کرے اُس کو آپ کی 10 مرتبہ کی مُختلف انداز سے کی گئی وضاحتیں بھی بیکار رہتی ہیں
حالت یہ ہو گئی ہے کہ خود مرد حضرات کہہ رہے ہیں کہ خواتین کو کم کپڑوں میں یا جسمانی خال و خد کو ابھارتے اور نمایاں کرتے لباس میں دیکھ کر واقعتا دماغ کی چُولیں ہل جاتی ہیں اور ذہنی آوارگی در آتی ہے اور خواتین اس کی تردید کرتی ہوئی کہہ رہی ہیں کہ کوئی نہیں ہوتی مرد کے ذہن میں کشیدگی
پانچواں سیزن ربیع اول میں شروع ہو گا جو 12 ربیع اول کو اپنے جوبن پر ہو گا ۔۔۔امید ہے اس کے بھی ارطغرل کی طرح پانچ سیزن ہونگے لیکن خطرہ ہے اس کا بھی کوئی بیٹا نا آ جائے عثمان کی طرح #ertugrul #ertuğrulözkök
کرونا کا تیسرا سیزن ختم ہونے کے قریب ہے، چوتھا سیزن بکرا عید سے پہلے رلیز کیا جائے گا جو محرم آنے سے پہلے ختم ہو جائے گا تا کہ ماتمی جلوسوں کو بھی وقت ملے، پھر 2 ماہ انتظار کرنا پڑے گا 😂😂😜😜 #cancelboardexams2021 #Allow_Degree_in_UP_JE #BreakingNews #ARYNewsUrdu
اچھا گمان نیک لوگوں کی صحبت سے ملتا ہے نیک لوگوں کی صحبت برے آدمیوں کے بارے میں بھی اچھا گمان پیدا کردیتی ھے برے لوگوں کی صحبت اچھے اور نیک آدمیوں کے بارے میں بھی برا گمان پیدا کردیتی ھے
#نبی_الملاحم ﷺ اے شاہِ زمن !!! اب تو زیارت کا شرف دے بے چین ہیں آنکھیں ، میری بےتاب جبیں ہے ❤️صلیٰ اللّٰہ علیہ و آلہ وبارک وسلم❤️ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️ #نمود_عشق
صنف نازک کے ناز اٹھانے والے ہر مرد کو یوم مزدور مبارک ہو سوشل میڈیا سے گھر کے برتن دھونے والا ہر مرد اس کا کا اصل حقدار ہے
قریشی صاحب صرف وزیر خارجہ ہی نہیں مخدوم مرشد اور پیشوا بھی ہیں۔ چھتری اٹھانے والا ان کا ایک مرید ہے جس کی “میں” مارنا مقصود ہے۔ فلسفہ “رحونیات” سے ناواقف بھلا یہ باتیں کیا جانیں !
۔😁😁😁😁 عورتیں پیدائشی محنتی ہوتی ہیں۔ اس کا اندازہ اس سے لگا لیں کہ صرف ۱۲ فیصد خواتین خوبصورت پیدا ہوتی ہیں، باقی اپنی محنت سے یہ مقام حاصل کرتی ہیں۔ 😂😂😂😂😂😂😝😝 مشتاق احمد یوسفی
ایک سعودی نے پاکستانی دلھے کو دیکھا تو حیران ہوکر پوچھنے لگا کہ گلے میں پیسے لٹکانے کی کیا لاجک ہے؟ میرے پاس سوائے شرمندگی کے کوئی جواب نہ تھا۔ 😀 اگر ان کو سر پر ٹائر رکھنے میں کوئی شرمندگی نہیں ہوتی تو ہم پیسے جیسی چیز کو گلے میں لٹکاکر کیوں نہ دکھائیں؟
جب سکندر اعظم کو موت آئی۔۔۔۔۔۔۔ جب سکندر اعظم کو موت آئی تو وہ مرگیا۔ حوالہ جات: سکندر یونانی اور اس کی فتوحات مؤلفہ فرعون ہشتم سکندر مقدونی اور اس کی فتوحات مؤلفہ آغا قزلباش قصوری سکندر اعظم اور اس کی فتوحات مؤلفہ چاچا عاجز
ﻋﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﮈﭨﮯ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﻗﻮﺕ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺧﺎﺹ ﻃﻮﺭ ﭘﮯ ﺟﺐ ﻭﮦ ﻏﻠﻄﯽ ﭘﺮ ہو۔۔!!
یہی آدابِ مُحبــــــت کا تقاضہ ہے بس.تُو مُجھے درد دے، میں کہوں بسم اللہ...
United States Trends
- 1. Justin Tucker 12,3 B posts
- 2. Steelers 39,7 B posts
- 3. Drake Maye 5.246 posts
- 4. $CUTO 8.762 posts
- 5. Packers 21,3 B posts
- 6. #HereWeGo 6.602 posts
- 7. McDonald 68,8 B posts
- 8. #RavensFlock 3.574 posts
- 9. Taysom Hill 1.465 posts
- 10. #GoPackGo 3.070 posts
- 11. #BALvsPIT 2.308 posts
- 12. Gibbs 5.522 posts
- 13. #SKOL 3.531 posts
- 14. Clark Kent 3.611 posts
- 15. Coke 42,6 B posts
- 16. DeFi 102 B posts
- 17. Sauce Gardner N/A
- 18. HFCS 1.366 posts
- 19. Jerry Jeudy N/A
- 20. Jameis 1.635 posts
Something went wrong.
Something went wrong.