@Asif_Kaim_Khani Profile picture

Asif Kaim Khani

@Asif_Kaim_Khani

وطن سلامت رہے ۔ یہ زندگی تو آنی جانی ہے..

Similar User
Qasim Ayub photo

@QasimayubPTI

Awais Gill PTI photo

@AwaisGill321

The great khan photo

@Saherkhan1310

Shahzad Akhtar photo

@sadi125071

قیصر محمود احتشام🇵🇰 photo

@IhtshamQaisar

Aziz ur Rehman💙🩺 photo

@Azizjahanian

Naveed photo

@naveedakhtarpec

Bilal photo

@Imkhan1975

shahid photo

@shahidaj199

Arshad Ali Khan photo

@AghaArshad6

naeem ali photo

@naeemali112234

Yousuf Khan Pti photo

@YousufKhanPti2

Asif Malik photo

@AsifMal23040376

Sajid Naeem Arain (S.N.A)🇵🇰 photo

@SnaG108

بھکاری قوم photo

@SaimKiani92

Asif Kaim Khani Reposted

جسٹس منصور علی شاہ کا فوری نوٹیفیکشن جاری کیا جائے ۔۔ قاضی بدترین چیف جسٹس ثابت ہوا سینیٹر حامد خان کی پریس کانفرنس


سیاسی پارٹی پر پابندی ، کبھی سیاستدانوں کو غدار 😱 خدارا یہ سلسلہ اب بند کریں ✍️ ریاست کا یہ بیانیہ اب عوام قبول کرنے کو تیار نہیں ✍️ ھوش کے ناخن لیں ۔حالات تیزی سے خرابی کی طرف جارہے ہیں۔ عوام کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑے ھوے ہیں۔ سیاسی پارہ کم کریں۔عوامی رائے کا احترام کریں۔


مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے ۔ عوامی بیچنی میں اضافہ ہورہا ہے ۔دوسری طرف ملک میں سیاسی محاذ آرائی عروج پر ہے ۔ اس طرح پاکستان نہیں چل سکتا✍️ خدارا ملک اور عوام کا سوچیں۔اداروں میں بیٹھے طاقتور محب وطن لوگوں کو اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہوگا۔کہیں ایسا نہ هو که بہت دیر هوجائے۔✍️


کوئی بھی محب وطن پاکستانی مُلک کی سب سے بڑی اور مقبول جماعت پر پابندی برداشت نہیں کرے گا ۔ یہ کرنا پاکستان کی بنیادوں کو ہلانے اور ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکلنے کے مترادف ہوگا ۔


خدارا اب اس ملک پر رحم کریں ۔ بشری بی بی اور صنم جاوید کی پھر سے گرفتاری اداروں کے خلاف نفرت میں اضافہ کررہی ہے ۔ اپنی ذاتی انا کی تسکین کے لئے چند افراد اداروں کو تباہ کر رہے ہیں ۔


اج عوام جیت گئی ، مافیاز ہار گئی ۔


طاقت خوف پیدا کرتی ھے.خوف نفرت پیدا کرتاہے ۔نفرت بغاوت کو جنم دیتی ھے۔ اور بغاوت طاقت کو کچل دیتی ھے.🖊🖊


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.