@AsifSayani9 Profile picture

Asif Sayani

@AsifSayani9

Joined July 2019

موبائل استعمال کرتے ہوئے جان بوجھ کر ہنستا ہوں...😁 تاکہ لوگوں کو لگے میری بھی کوئی جانو ہے...😁😉😜


آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''💔 تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے 💔😢


اس فانی دنیا میں کوئی بھی حقیقت میں کسی کا ھمدرد نہیں ھوتا...!!😔 جنازے کے ساتھ لوگ ھوتے ھیں وہ بھی اپنے ثواب کی خاطر....!!😇


نیب سے گزارش ہے جن لوگوں کی دو دو گرل فرینڈز ہیں انھیں بھی پکڑا جاۓ😇😇 تاکہ جو سنگل مظلوم عوام ہے انھیں بھی اپنا حق ملے😜😝😂


انسان بھی تو ڈستا ہے زہر ڈال کر لفظوں میں 💯🔥


, وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔ صاحب۔ ۔🔥✌🏻 یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔


سکون کی تلاش میں شہزادے ہم اپنا دل بیچنے نکلے خریدار ایسا ملا درد بھی دے گیا دل بھی لے گیا


ایک دن وہ ہم سے ملی اور بولی کیا تم مجھے یاد نہیں کرتے....؟ میں نے کہا.... اگر یاد کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہم اپنی کلاس میں ٹاپ نہ کر لیتے....... 🤣🤣🤣🤣🤣🤣


گھر والے:- کیا پڑھنا ہے آگے؟ می:- دھیمی آواز میں 😆 نکاح۔🤭😝😝 #SaYaNi😍


لوگــــ اس پتھر کو سنــــبھال کر رکھتــــے ہیں..🙂 جــــس پر اللہ لکــــھا ہوتــــا ہے مــــگر ایــــسے کتــــنے ہی دل تــــوڑ دیتــــے ہیں جــــن میــــں اللــــہ بــــستا ہــــے _عرفان بوٹا_ ⁦❤️❤

Tweet Image 1

منافق نہیں ہوں، مکار نہیں ھوں۔۔۔ اس لیے شاید۔۔۔ کسی کا یار نہیں ھوں


اپنے ہاتھوں سے چائے ، بنا دیجئے میں خفا ہوں آپ سے ، منا لیجیئے😒

Tweet Image 1

#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہے #صاحب, ورنہ #دوستی بھی #محبت سے #کم نہیں ہوتی...🖤 ♥️


اکثر عورتیں کہتی ہے 💓✌ کہ مرد بیوقوف ہیں 😎 اور پھر یہ بھی کہتی ہیں کہ ہم مردوں. 😏☺😋 سے کم نہیں۔۔😂😂😂


مسکراہٹ آ جاتی ہے اکثر غصے میں بهی تیرا نام سن کر ""❤❤ تیرے نام سے اتنی محبت ہے تو تجھ سے کتنی ہو گی۔❤❤


چھوٹے قد کی لڑکیوں 👯 کو یہ فائدہ رہتا ہے کہ 30 سال کی ہونے کے باوجود مہمان پیسے دے جاتے ہیں لے بیٹی تُرتُرے تھا لینا😜😂


*آج چھیڑو نہ نبھانے کی باتیں_* = = *آج ھم دُکھ سے بھرے بیٹھے ھیں_* 💔💔


بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک شخص❤ جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی ہے. ...❤❤احتیاط کیجۓ!!! عاشقی عزت بگاڑ دیتی ہے..!!!💔


🌹 *تُو سمجھتا ہے صرف تیرے ہی غم معتبر ہیں* *تُونے دیکھا ہی کہاں ہے__ مجھے شام کے بعد*


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.