@AsifKha61419606 Profile picture

سومرو . P T I

@AsifKha61419606

پی ٹی آئی ٹیگر

سومرو . P T I Reposted

پاکستانی قوم کو خوددار بنانے کیلئے عمران خان صاحب کا جو ہمیشہ سے مؤقف تھا وہی آج بھی ہے کہ ہم غلام نہیں آزاد قوم ہیں اور مرد مجاہد کی طرح اپنی قوم کو حقیقی آزادی دلانے کےلئے 11 جماعتوں کیخلاف اکیلا جنگ لڑ رہا ہے۔


عمران خان کے وہ جانباز سپاہی جن کے 7,500 ہزار سے کم فالورز ہیں اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کر کے اپنے فالورز بڑھا لیں مجھے فالو کر کے فالو بیک لیں ابھی.!!


سومرو . P T I Reposted

بہت مجبور فیملی ہے 16 سالہ بچی بلڈ کینسر سے ماں باپ کے سامنے سسک رہی ہے حکومت کے لئے کوئی بڑی بات نہیں انکی مدد کی جائے ایک زندگی بچ سکتی ہے @MaryamNSharif @CMShehbaz


سومرو . P T I Reposted

جتنا ممکن ہو سکے اس ویڈیو کو پھیلائیں۔ تاکہ لوگوں کو نیوٹرل کی اصلیت پتہ چل سکے۔


آپ سب کو تجربہ کار ٹیم اور بہترین ایڈمینیسٹریٹر مبارک ہو۔


امپورٹڈ حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ کردیا #وہ_کون_تھا جو کہتا تھا کہ عمران خان نے مہنگائی کردی ہے؟


عمران خان کو گرفتار کرلیتے تو کوئی ری ایکشن نہیں آنا تھا (رانا ثنا اللہ) رانا صاحب ہمت ہے تو اب کر لیں.. کس نے روکا ہے؟


جس طرح عمران خان کے بیان کو غلط رنگ دے کر بیان کیا گیا اس سے ہمارے میڈیا ہاوسز پر سوالات اٹھ رہے ہیں کہ یہ کن کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں قلم فروشی جسم فروشی سے بھی زیادہ خطرناک ہوتی ہے اس لیے ہمارے میڈیا والوں کو عقل مندی کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور حقیقت کو بیان کرنا چاہیے


#وہ_کون_تھا جس کے حکم سے دہشت گردوں کے خلاف استعمال ہونے والے شیل لانگ مارچ کے شرکاء کے خلاف استعمال کیے گئے؟


جس کو پوری دنیا کی دولت بھی نہ خرید سکی وہ غیرتمند شخص عمران خان تھا۔


خان صاحب کے انٹرویو کے بعد پیمرا نے سمیع ابراہیم کا پروگرام بند کردیا۔ سچ سے اتنا ڈر کیوں ، اللہ اس قوم کو سچ سننے کی عادت ڈال دے آمین


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.