آساں پہاڑی لوگ
@Asan_Pahari_logاساں تے یاراں دے یار ہاں......
Similar User
@KhanHamah
@JugnoTailorz
@GhulamMehdi44
@PakistanMariJa7
@MNamdar4
ارشد شریف کے ایک قریبی دوست نے بتایا ہے کہ اسکی اطلاع کے مطابق نہتے ارشد شریف کو گاڑی سے نکال کر نزدیک سے گولیاں ماری گئیں اور بعد میں اسے گاڑی کی نشست پر بٹھا کر سیٹ بیلٹ باندھی گئی پھر تصویر بنا کر کہا گیا کہ پولیس نے فائرنگ کر دی
ارشد شریف کی لاش سے گولی برآمد، کینیا میں ہونے والا پوسٹ مارٹم مشکوک ہوگیا - Pakistan - Dawn News dawnnews.tv/news/1190564
ٹرانسجینڈر بل کے اہم تخلیق کار سینٹر فرحت اللہ بابر آج اس وقت بل کے دفاع میں وفاقی شرعی عدالت میں ہمارے مقابلے پر موجود ہیں ۔ پی ڈی ایم کی اہم رکن پیپلز پارٹی کھل کر سامنے آگئی
دیکھیئے کہ جب #FATF بل پیش کیا جا رہا تھا تو اُس وقت کی”اپوزیشن” اور آج کی”امپورٹڈ حکومت”کس طرح سے واک آؤٹ کر رہی ہے #FATF
ڈاکٹر قدیر اکثر یہ شعر پڑھا کرتے تھے۔ میرا نہیں ہے کوئی یہاں قدرداں منیر شرمندہ ہوں میں اپنے کمالوں کے سامنے
پٹرول کی قیمتیں بڑھا کر اور مہنگائی پر قابو نہ پا کر حکومت عمران خان صاحب کے اس مؤقف کی حمائیت کر رہی ہے کہ مہنگائی واقعی کسی حکومت کے بس کی بات نہیں تھی۔۔۔ خان صاحب کی حکومت میں مہنگائی پر تنقید بے جا تھی۔
وفاداری کا اصول راشد منہاس شہید طے کر گئے تھے۔اگر زندگی دشمن کی قید و غلامی میں ہو گی تو اپنے ہاتھوں آپ زندگی ختم کر کے غلامی سے انکار کر دو۔پوری قوم کو فخر ہے ان پر پہلی حکومت ہے جس نے دشمن کی سازش کو ناکام بنانے کے لئے خوداپنے ہاتھ سے اپناخاتما کر دیا غلامی کسی صورت قبول نہیں
یہ دن ہم آپ کو کبھی بھولنے نہیں دیں گے انڈیا والو✌
#US_IsraelTerrorNexus @hsn_hbf @bhai_log_ @zahra_Rumz @UaeEhsan @Zar_43 @DrNajeeb133 @mky7979 @shja_v @kay_1979 @jun_wala @Khattak053 @zb_sni @TGP_AIpha @ASMA_K5 @BabaGRagra @Hmxi1 @RajpootChohan22 @im_Zanii002 @Hafsatlp @AbdulahDhillon @ubi_37 @Freedomrestorer @Fouq_A
انتظار تھا کہ بدلے گا وقت........ اور حاکم تھا کہ بدلتا ہی گیا...... Police Reforms? #UsamaSattiDeservesJustice
22 Fire..... 1 Student National Highway Capital of Pakistan But NO EVIDENCE Isn't it joke? Or what?? #UsamaSattiDeservesJustice
Don't Over Speeding... Otherwise We will FIRE you..... ISLAMABAD POLICE #UsamaSattiDeservesJustice
اگر مجھے انصاف نہ ملا تو روز قیامت حاکم وقت کا گریباں پکڑوں گی، والدہ اسامہ ستی #UsamaSattiDeservesJustice
Where is Justice? سانحہ ساہیوال کے قاتلوں کا کیا ہوا؟ سانحہ ماڈل ٹاؤن کا فیصلہ؟ سانحہ لیاری؟ راو انوار کا کیا بنا؟ ہم کس کس بات پر روئیں، کس سے فریاد کریں.... #UsamaSattiDeservesJustice
میرا تعلق اس ملک سے ہے جہاں امیروں کے لیے چھٹی والے دن بھی عدالت لگ جاتی اور غریبوں کو سرعام گولیاں مارنے والے بھی بےگناہ قرار دے دیے جاتے ہیں #UsamaSattiDeservesJustice
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں.... بڑی گاڑی کے لیے الگ قانون اور چھوٹی گاڑی کے لیے الگ قانون ہے........ #UsamaSattiDeservesJustice
گولیاں ہمیشہ چھوٹی گاڑی والے کو ہی کیوں.... کبھی کسی منسٹر یا ایم این اے کی گاڑی کو برسٹ کیوں نہیں مارا جاتا؟ #UsamaSattiDeservesJustice
United States Trends
- 1. Terry 25,7 B posts
- 2. Amad 176 B posts
- 3. Manchester 275 B posts
- 4. Mac Jones 1.725 posts
- 5. #RaiseHail 6.110 posts
- 6. $CUTO 13 B posts
- 7. T'Vondre Sweat 1.952 posts
- 8. Titans 17,8 B posts
- 9. #MUFC 92,6 B posts
- 10. #RavensFlock 2.004 posts
- 11. Poyer N/A
- 12. Bateman 8.479 posts
- 13. #MCIMUN 97,2 B posts
- 14. Man City 53 B posts
- 15. Texans 10,5 B posts
- 16. Gmail 17,9 B posts
- 17. Kyle Walker 20,8 B posts
- 18. #Browns 2.989 posts
- 19. Jayden 11,9 B posts
- 20. Waddle 3.537 posts
Something went wrong.
Something went wrong.