@Asadnizamani17 Profile picture

Asad nizamani

@Asadnizamani17

Similar User
Zylfia Garipova photo

@ZylfiaG

Omar Baraka photo

@OmarBaraka8

Abdul Manan photo

@AbdulMa86370938

luongbangquang photo

@luongbangquang3

آپ سے محبت اللہ اور اُن کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ہے آپکے کے ہارنے یا جیتنے سے ہماری محبتوں میں فرق نہیں پڑتا انشاءاللہ بہت جلد آپ کی آواز پاکستان کے پارلیمنٹ میں سنائی دے گی 🙏💯 جیو قائد @ShaheerSialvi

Tweet Image 1

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

برگیڈئیر حیدر ملک، پروفیسر ملک اقبال اور ملک ارشد حمید ایڈوکیٹ کی والدہ اور شہیر سیالوی کی دادی رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ نماز جنازہ آج 24 جولائی دن 11:30 بجے "رنگلی گاؤں" میں ادا کی جائے گی۔



یاد رکھیں پاکستان نظریاتی پارٹی کا منشور میرٹ کی بنیاد پر نوجوانوں کو سیاسی میدان میں آگے لیکر آنا ہے۔ نہ کی پیسے قوم یا ذات کے بنیاد پر✨❤️

Tweet Image 1

جیت کا نشان✨ ریلوے انجن 🚂 کا نشان انشاءاللہ✌️ الحمدللہ کافی چیزیں آفرز اور دھمکیوں کے باوجود پاکستان نظریاتی پارٹی کا نوجوان اُمیدوار میدان میں کھڑا رہا اور انشاءاللہ آپ کے ووٹ سے کامیاب ہوکر آپ ہی خدمت کریگا🇵🇰 @ShaheerSialvi #Pakistannazriyatiparty

Tweet Image 1

مجھے فخر ہے اس شخص پر جس کے ساتھ میں کھڑا ہوں۔ جس کا نام شھیر سیالوی ہے۔✨ پاکستان نظریاتی پارٹی ✌️ @ShaheerSialvi @pnpkarachi @PNP_OfficiaI @Aamadmi_1

Tweet Image 1

محترم @BBhuttoZardari یہ کیا ہے آپکی حکومت نے 15 سالوں میں پوری سندھ کے ساتھ نہ تعلیم نہ روزگار اور نہ ہی راستے ایک مرتبہ صرف اس پانی میں ہمارے ساتھ چل کے دکھائیں 🙏


ایک بہترین قیادت کے ساتھ میدان میں آنے والی پاکستان نظریاتی پارٹی الحمدللہ اب سندھ سمیت پورے پاکستان میں پھیلتی جا رہی ہے انشاءاللہ ماتلی سمیت پوری سندھ میں بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے والے نظریاتی نوجوان کامیاب ہونگے۔ ✌️ @ShaheerSialvi @PNP_OfficiaI #Pakistannazriyatiparty

Tweet Image 1

اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ ماتلی کی جانب سے انڈیا کی گستاخی کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔ اور حکومت پاکستان سے ہمارا مطالبہ ہے کی انڈیا سے حکومت سطح پر بائیکاٹ کرے @ShaheerSialvi #BoycottIndianProducts


الحمدللہ کل کے احتجاج کے لیے پاکستان نظریاتی پارٹی ماتلی اور اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ تیاریاں مکمل ہیں #BoycottIndianProducts @ShaheerSialvi @PNP_OfficiaI

Tweet Image 1

2 سال پہلے اور آج! انشاللہ ہمیشہ جب بھی آقا ﷺ کی ناموس پر بات آئیگی ہم اپنی آواز بلند کرینگے۔ #boycottindian_product #Boycott_France_Products #آقا_دوجہاں_پر_جان_قربان

Tweet Image 1

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا ❤️❤️ #إلا_رسول_الله_يا_مودي


پاکستانی وفد کی اسرائیلی صدر سے ملاقات۔ کہاں کے غیرت کے اور اسلام کے ٹھیکیدار؟ آگر اسرائیل تسلیم کرنا ہے تو یاد رکھیں ہماری لاشوں سے گزرنا پڑے گا آپ کو🔥💯


مقابلے کی زد ہے تو آئو میدان سجا لیتے ہیں ہم نے کئی بار زمانے کے بھرم توڑے ہیں 🇵🇰 #YoumeTakbeer #یوم_تکبیر

Tweet Image 1

پاکستان نظریاتی پارٹی کی جانب سے انشاءاللہ وارڈ نمبر 1 سے جمشید بھائی کونسلر کے امیدوار ہونگے۔ باقی وارڈز کے لیے مشورے جاری۔ @ShaheerSialvi @PNP_OfficiaI #pnp #Pnpmatli

Tweet Image 1

طارق گرین سٹی (ماتلی) قاسمیہ مدرسے کے پیچھے والی کالونی کا پارک الحمدللہ بلکل تیار ہے روڈ اور سولر سٹریٹ لائٹ پولز کا کام تیزی سے جاری ہے۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں اسد نظامانی 03073504325 #Tariqgreencity

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3

انڈیا سے تعلقات بحال۔ سرکاری اینکرز کا اسرائیل جانا میٹرک کے نصاب سے سیرت النبی کا کورس ختم کرنا۔ یہ کام موجودہ حکومت کر رہی ہے لیکن قادیانی اور یہودی اجنٹ عمران خان تھا #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

شرم آنی چاہیے ان مذھبی جماعتوں کو کہ شہباز شریف نے میٹرک کے نصاب میں عمران کا لگائے اسلامیات اور سیرت النبی کے کورس کو ختم کیا تو یہ چپ رہے اور احتجاج ایک سیکولر لبرل شفقت محمود نے کیا ۔ لعنت ایسی سیاست پر جو دینی حمیت اور غیرت ختم کر دے ۔ کہاں ہیں سراج الحق ، فضل الرحمان وغیر



میں نے کافی وقت سیاست کو سمجھنے میں لگایا جب سارے دوست پی ٹی آئی میں جا رہے تھے میں نہیں گیا صرف اس لیے کی مجھے عمران خان سے اختلاف تھے قائد اس شخص کو بنایا جاتا ہے جس پر آپ کو پورا اعتماد ہو الحمدللہ مجھے اپنا قائد مل گیا @ShaheerSialvi


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.