Asad
@Asad26513908اندھے نکالتے ہیں چہرے سے میرے نقص بہروں کو ہے شکوہ کہ غلط بولتا ہوں میں
Similar User
@Siraj064
@AtifSid46406026
@NadeemMalik444
@ar_ishtiyaq
@Mujahid74397384
@YullahShah
@MazahiriAthar
@MdMusta40903423
@HuzaifaAyyubi1
@Zaid9075
@ahmadmalpa
@MuhammmadTurky
@MA_pratapgarhi
@ms_atique
@Amanullah663
مسلمانوں! طلوعِ صبح سے مایوس مت ہونا خدا ہی رات لایا ہے، خدا ہی دن بھی لائے گا! ثانی ارریاوی
”ہر دوری جفا نہیں ہوتی، اور ہر ملاقات محبت نہیں ہوتی، اصل بات تو دلوں کا قریب رہنا ہے۔“ (الإمام الحافظ إبراهيم الحربي رحمه الله ت٢٨٥ھ)
”رُوح بِچھڑے یا ہَم رُوح بِچھڑے؛ ایک ہی بات ہے۔“ (الشوق والفراق لابن المرزبان : ٩٩)
فليس لي في سواك حظ فكيف ما شئت فامتحني (میں تیرے سوا کسی سے دل نہ لگاؤں گا ، تو مجھے جیسے مرضی آزما لے)
اے محبت! خدا تجھے عزت بخشے۔ تیری ابتدا ہنسی مذاق اور انتہا سنجیدہ ہے۔ اس شخص کے سوا تیری حقیقت کوئی نہیں جان سکتا جس کا تجھ سے سامنا ہوا! (طوق الحمامہ لابن حزم : ٨٩)
“بعض تکالیف اس قدر بھاری ہوتی ہیں کہ اگر ان کا دُکھ بوری بستی میں تقسیم کیا جائے تو تمام لوگ اپنی عقل کھو بیٹھیں” (ابو دُعاء )
It is very sad to see that AIMIM supporters are trolling and insulting senior Islamic scholar Maulana Sajjad Nomani Sahab just because he did not support Imtiaz Jaleel in the elections! Maulana supported Ghaffar Qadri, is he not a Muslim? Or do you think Muslims are only in MIM?…
Did Muslims come to this country from outside? کیا مسلمان اس ملک میں باہر سے آیا ہے؟ full Video this link 👇 youtu.be/m7ztOVEZtp8
کاح اتنا پاکیزہ بندھن ہے کہ اس میں بندھنے کے لیے سیّدنا موسیٰ ؑ علیہ السلام نے دس سالہ خدمت مہر مقرر کیا۔ اور زنا اتنا بڑا گناہ ہے کہ سیّدنا یوسف علیہ السلام نے اس سے بچنے کے لیے دس سال قید میں گزارے۔ ہمارے لیے ان دو باتوں میں کتنا بڑا سبق ہے۔
مغرب کے لوگ رشوت لینے اور دینے والی حدیث کو مانے بغیر بھی رشوت نہیں لیتے اور یہاں کے لوگ اس حدیث کو مان کر بھی رشوت لینے سے باز نہیں آتے۔
موم بتی کو آخر میں پتہ چلتا ہےکہ اسے ایک ایسے دھاگے نے ختم کیا ہے جسے اس نے اپنے سینہ میں چھپایا ہوا تھا، اکثر اوقات ہمیں بھی ایسا ہی صلہ ملتا ہے۔
مشکل وقت دنیا کا ایک ایسا جادوگر ہے جو ایک پل میں آپ کی چاہت کے دعویداروں کا چہرہ بے نقاب کردیتا ہے۔
*سانپ کا ڈسا ہوا انسان تڑپ تڑپ کر مر جاتا ہے؛مگر انسان کا ڈسا ہوا انسان مرنے تک تڑپتا ہے ۔
ریل کی سیٹی کسی کےلیے ہجر کا استعارہ ہے تو کسی کےلیے وصل کی امی۔
سب سے" درد ناک "روانگی اُس شخص کی ہے جو ہمارے پاس سے تو" چلا جاۓ " مگر ہمارے اندر سے نہ جا سکے ۔
لوگوں کو الزام نہیں دینا چاہیے کہ انہوں نے ہمیں کس قدر مایوس کیا، جب ہمیں ان کی ضرورت تھی؛ انہوں نے ہمیں اسی ٹائم میں اکیلا چھوڑ دیا. بلکہ اپنے آپ کو الزام دینا چاہیے، کہ ہم نے لوگوں سے کس قدر ذیادہ توقعات اور امیدیں وابستہ کر لیں۔
اے گناہوں کو کثرت سے کرنے والے ،اے گِریہ سے عاری شخص، اپنے نہ رونے پر رویا کر، وہ لوگ(سلف) پرہیزگار ہونے کے باوجود روتے تھے اور تو گناہ کر کے بھی ہنستا ہے ! [امام ابن الجوزي رح]
"بوسیدہ قبروں کے پاس بیٹھو اور اپنے آپ سے کہو وہ سب کھاتے تھے، پیتے تھے، شادی کرتے تھے، پہنتے تھے اور (مال) جمع کرتے تھے۔ اب ان کا کیا حال ہے۔ کوئی چیز انھیں فائدہ نہیں دیتی ہے سوائے نیک اعمال کے، ان میں سے اب ان کے ہاتھ میں کوئی چیز نہیں۔" [جِلاء الخواطر ، صفحہ ٢٢٤]
United States Trends
- 1. Drake 185 B posts
- 2. UConn 14,2 B posts
- 3. Dan Hurley 3.070 posts
- 4. Jack Smith 168 B posts
- 5. Not Like Us 49,5 B posts
- 6. Newsom 19,4 B posts
- 7. Maui 10,3 B posts
- 8. Aubrey 8.599 posts
- 9. Tyrese Hunter 1.175 posts
- 10. lana 70,6 B posts
- 11. Solo Ball 1.346 posts
- 12. UMG and Spotify 5.955 posts
- 13. Penny Hardaway 1.206 posts
- 14. Vancouver 12,6 B posts
- 15. #mnwildfirst N/A
- 16. COTLTOOZ 2.951 posts
- 17. Jase Richardson N/A
- 18. #ShootingStar N/A
- 19. Ja Rule 3.496 posts
- 20. #LightningStrikes N/A
Who to follow
-
🥀🌹𝓼𝓲𝓻𝓪𝓳 𝓪𝓱𝓶𝓪𝓭 🥀🌹
@Siraj064 -
Atif Siddiqui
@AtifSid46406026 -
Mohammad Nadeem
@NadeemMalik444 -
Abdur Rahman Khan Ishtiyaq
@ar_ishtiyaq -
Mujahid
@Mujahid74397384 -
Shah Wali yullah
@YullahShah -
Muhammad Athar
@MazahiriAthar -
Md Mustafa
@MdMusta40903423 -
Huzaifa Ayyubi
@HuzaifaAyyubi1 -
Zaid
@Zaid9075 -
محمد احمد ملپا بھٹکلی
@ahmadmalpa -
Farhan_Raees(ابنِ رئیس)
@MuhammmadTurky -
Muhammad Ahmed Pratapgarhi
@MA_pratapgarhi -
Md Shahid Atique
@ms_atique -
Amanullah
@Amanullah663
Something went wrong.
Something went wrong.