Similar User
@rana_hamza25
@HasanOm64443512
@crypto_sherif1
@ammad_channa
@Economist_Awan8
@ChSharif14
@sibi00700
@moaviayaqub777
@HMUSMANKHAN1
@Sawera45
@Isolated_Ali
@NadeemK91613794
@Ali_Mudassir26
@shanibaigsahab
تازہ ترین : کنٹینر سے گر کر خاتون رپورٹر کے جاں بحق ہونے کا واقعہ افسوسناک ہے ، وہ ایک کنٹینر سے دوسرےکنٹینر پر بغیرکسی سہارے کےشفٹ ہو رہی تھیں کہ حادثہ پیش آگیا، افسوس حکومتی حلقوں پہ ہے جو حادثے کو صرف عمران خان کےکنٹینر سے جوڑ کر بھی سیاست کر رہےہیں حالانکہ واقعہ کچھ اور ہے 🙏
یہ سارے صحافی مُلک چھوڑ چھوڑ کے اس لئے جا رہے ہیں کیونکہ انہیں Western Beeches پہ پارٹی کرنی ہے باقی اُن کی جان کو تو قطعی کوئی خطرہ ہے ہی نہیں 🙏
ارشاد بھٹی ، اپنے بیوی بچوں سمیت ناروے چلے گئے۔۔ یہ کیسا ملک ہے؟ جہاں فوجی جرنیلوں کے علاوہ کسی کے کوئی حقوق نہیں۔۔۔ کوئی محفوظ نہیں۔۔
The TOP Twitter Trend in #Pakistan right now is 👇 #عمران_ریاض_کوسیکیورٹی_دیں ✌
مریم نواز نے ارشد شریف کو نہیں بلکہ سارے صحافیوں کو گالی دی ہے اور لعنت ہے اب ان صحافیوں پر جو گالیاں کھانے کے باوجود بھی مریم نواز کی غلامی کریں #مریم_نواز_معافی_مانگو
آپکو یاد دلانا تھا کہ عاشر عظیم کی فلم.بھی زرداری بیماری نے بین کروا کر اسے بھی ملک چھوڑنے پر مجبور کیا تھا تاریخ کے اوراق ...
سوال یہ ہے کہ اگر آپ کا ارشد شریف کے قتل میں کوئ ہاتھ نہی تو پھر ہر چینل کو فون کر کے ڈرایا کیوں جا رہا ہے کہ کیا کہنا ہے اور کیا نہیں۔ سیدھا مارشل لا لگائیں اور ہر سرکش کو ارشد شریف کی طرح مروا دیں۔ اتنے ڈرامے کی کیا ضرورت ہے
قتل کرکے پوچھتے ہیں یہ جنازہ کس کا ہے؟
چلو آؤ ایک ایک ٹوئیٹ کرتے ہیں ارشد پر اور پھر چپ ہو جاتے ہیں۔ سارا قصور تو ارشد کا اپنا تھا۔ بے ضمیروں کی بستی میں ضمیر جھنجھوڑ رہا تھا۔ اب ہم سب ٹوئیٹر پر شور مچائیں گے پھر چار دن بعد ارشد کی ماں ہوگی سناٹا ہو گا اور ارشد کی دیوار پر لگی تصویر۔
تم تجربے سے سیکھتے کیوں نہیں ہو ، اللہ جس کو عزت دیتا ہے اس کو قائم بھی رکھتا ہے ،کیا تم علامہ خادم حسین رضوی کی مقبولیت روک سکے۔ ایسے ہی عمران خان کی مقبولیت میں اللہ کہ نشانی کو سمجھو ۔ عزت نہ چینل دیتے ہیں نہ پارٹی کارکن اور نہ عوام ، اللہ لوگوں کے دل میںُ محبت ڈالتا ہے
یہ جھوٹا تصور بھی اب ختم ہونا چاہیے کہ کارپوریٹ سرمائے پر چلنے والے بزدل چینلز کسی لیڈر کو مقبولُ بناتے ہیں ۔ پاپولر لیڈر ناقابل شکست ہوتا ہے ۔ قائدآعظم، شیخ مجیب الرحمان اور ذوالفقار علی بھٹو کی مقبولیت کو کوئی پابندی ختم نہ کر سکی ۔ نفرت اور ذلت پابندی لگانے والوں نے سمیٹی
ارے یہ تو سچ بولتا ہے بند کرو اس کی آواز 🚫 امپورٹڈ حکومت کی بس ہوگئ ہے !
باقیوں کو لوگ سنتے نہیں۔ اور جسے سنتے ہیں اس پر پابندی۔ میڈیا تو فارغ ہے پھر😂🤣😂🤣
#مریم_نواز_کو_گرفتار_کرو جو بھی محب وطن پاکستانی متفق ہے وہ ریٹویٹ کرے اور اس ٹرینڈ میں شامل ہو
United States Trends
- 1. Dolphins 36,8 B posts
- 2. Datsun 7.719 posts
- 3. Mike McDaniel 2.120 posts
- 4. Josh Jacobs 6.107 posts
- 5. #GoPackGo 7.434 posts
- 6. Tulane 5.749 posts
- 7. Tyreek 6.180 posts
- 8. Jason Garrett 1.106 posts
- 9. #MIAvsGB 7.823 posts
- 10. Green Bay 9.438 posts
- 11. Jayden Reed 3.271 posts
- 12. Cowboys 45,1 B posts
- 13. Achane 2.969 posts
- 14. Jonnu 2.346 posts
- 15. Grier 1.489 posts
- 16. Wicks 2.684 posts
- 17. Mostert N/A
- 18. Bears 191 B posts
- 19. Jordan Love 5.140 posts
- 20. Tucker Kraft 1.119 posts
Who to follow
-
HAMZA
@rana_hamza25 -
Hasan Omer
@HasanOm64443512 -
CRYPTO SHERRIF ⚡⚡
@crypto_sherif1 -
ammad channa
@ammad_channa -
𝐌𝐚𝐥𝐢𝐤 𝐒𝐡𝐚𝐡𝐞𝐞𝐧 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 !
@Economist_Awan8 -
Ch. Sharif
@ChSharif14 -
Asad
@sibi00700 -
Moavia Yaqub
@moaviayaqub777 -
H.M.USMAN KHAN🇵🇰
@HMUSMANKHAN1 -
Sawera Khurshid
@Sawera45 -
Sherafat
@Isolated_Ali -
Nadeem Khan
@NadeemK91613794 -
❄♥‿♥❄ⓂⒶⒿ❄♥‿♥❄
@Ali_Mudassir26 -
shani baig
@shanibaigsahab
Something went wrong.
Something went wrong.