@ArshadAliShad2 Profile picture

Arshad Ali Shad

@ArshadAliShad2

Similar User
Jawad Khan photo

@JawadKhan110011

ہم پی ٹی آئی والے سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو جانتے تک نہیں ہیں نہ ہی کبھی ایک دوسرے سے ملے ہیں۔۔لیکن پھر بھی ہم ایک دوسرے سے سگے بہن بھائیوں جیسی محبت کرتے ہیں۔۔اس پیار کو کیا نام دوں؟؟


Arshad Ali Shad Reposted

ہم پی ٹی آئی والے سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو جانتے تک نہیں ہیں نہ ہی کبھی ایک دوسرے سے ملے ہیں۔۔لیکن پھر بھی ہم ایک دوسرے سے سگے بہن بھائیوں جیسی محبت کرتے ہیں۔۔اس پیار کو کیا نام دوں؟؟


یہ حقیقت ہے کہ عمران خان نے اپنی جماعت کسی جنرل کے دم پر یا ترین و علیم کے پیسے پر نہیں بلکہ ایک نظریے اور عوام کی حمایت پر کھڑی کی ہے۔ اس لئے کسی جنرل کے آنے جانے سے عمران کو یا اُسکی پارٹی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔


Arshad Ali Shad Reposted

#خنزیر_ڈیزل کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے ؟


Arshad Ali Shad Reposted

جو کہتے تھے عوام نہیں تھی انکے لئیے اسپیشل وڈیو۔۔


Arshad Ali Shad Reposted

بھاگ کر سٹیج پر چڑھنے والے عمران خان کو بیساکھیوں کے سہارے پر چلنے پر مجبور کرنے والوں پر خدا کی لعنت ہو. سب ملکر بولیں آمین.


میں مونا زوہیب خان الاعلان اپنے لیڈر عمران خان کا ہر طرح سے ساتھ دینے کا وعدہ کرتا ہوں کیونکہ مُجھے بھی اُوپرسے حکم آیا ہے کُوْنُوْ مَعَ الصَّادِقِیْن۔ ✌️ #نکلو_پاکستان_کی_خاطر


عمران خان کی حفاظت کے لئے آیت الکرسی پڑھتے رہیں


Arshad Ali Shad Reposted

عمران خان کی حفاظت کے لئے آیت الکرسی پڑھتے رہیں


Arshad Ali Shad Reposted

پٹواری بننا گناہ نہیں ہے۔ بلکہ قدرت کی طرف سے ایک سزا ہے🤣


Arshad Ali Shad Reposted

عرض کیا تھا کہ عمران خاں کے خلاف چلائی گئی مہم مخالفین پہ الٹ پڑے گی۔ اللہ کے آخری رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: اس دنیا سے کوئی اٹھے گا نہیں جب تک اس کا باطن آشکار نہ ہو جائے۔ پروردگار ہم سب کو توفیق ارزاں کرے۔ توبہ کا دروازہ چوپٹ کھلا ہے۔


Arshad Ali Shad Reposted

پورا خاندان ہی بگھوڑا ہے!!!

پہلے گھر سے بھاگی، پھر پاکستان سے، اور اب لندن سے بھی بھاگ گئ،



Arshad Ali Shad Reposted

پس ثابت ہوا کہ بےغیرتی کا علاج پاکستان تو کیا لندن کے ڈاکٹرز کے پاس بھی نہیں۔


Arshad Ali Shad Reposted

انقلابی شریف خاندان لندن سے فرار 🤣


Arshad Ali Shad Reposted

عمران خان گولی کھا کر بھی پاکستان نہیں چھوڑا، نواز شریف گرفتاری کے ڈر سے برطانیہ بھی چھوڑ دیا۔۔!


Arshad Ali Shad Reposted

عمران خان گولی کھا کر بھی پاکستان نہیں چھوڑا، نواز شریف گرفتاری کے ڈر سے برطانیہ بھی چھوڑ دیا. انقلابی لیڈر


Arshad Ali Shad Reposted

یااللہ جنہوں نے میرے ارشد پر دنیا تنگ کی اسکو غریب الوطن کیا پھر ناحق قتل کیا۔ یا اللہ آپ ان قاتلوں پر انکی قبریں تنگ کردینا انکو جہنم کے نچلے درجے میں عذاب دینا۔ بےشک تو بہت انصاف پسند ہے آمین


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.