No matter how good you're people will judge you according to their mood and needs..
Trust the timing.Things happens for a reason.
کسی کو پانے کی حسرت نہ رکھ خود اس قابل بن کہ لوگ تجھے پانے کی تمنا کرے
السلام علیکم! جو خوشبو انسان کے کردار،اخلاق اور اعمال میں ہوتی ہے_وہ کسی مشک،عطر اور پھولوں میں نہیں ^_^ اور یہ خوشبو اس وقت چلی جاتی ہے جب انسان تکبر میں آ جاتا ہے
سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحات وہ ہوتے ہیں جب آپ اپنی سب سے قیمتی چیز کو بچانے میں خود کو بے بس محسوس کرتے ہیں ۔۔
اپنے دل کا بوجھ ہلکا کریں اور بتائیں اس وقت اپ کو کون سی بات پریشان کر رہی ہے
تم نے دیکھے ہوں گے جنازے ارمانوں کے ہم نے کھلے عام دفناٸی ہیں خواہشیں اپنی🙂
فاصلہ قرب بنا قرب بھی ایسا کہ ہمیں دل کی دھڑکن تیرے قدموں کی صدا لگتی ہے.
عورت کی توہین صرف جہالت والے گھروں میں ہوتی ہے۔۔۔ صالحین کے گھروں کی عورتیں "ملکہ" ھوتی ہیں۔۔۔
اپنی ذات کو سمندر کی طرح بناؤ جو اپنے اندر بہت کچھ لینے کے باوجود اوپر سے بالکل پر سکون ہوتا ہے نظر ہمیشہ نیچی اور حوصلے ہمیشہ بلند رکھو..
تیرے بدلنے کا دکھ نہیں ہے میں اپنے اعتبار پہ شرمندہ ہوں،..
السلام علیکم! صبح بخیر •"اللّٰه تمھارے معاملات وہاں سے حل کردے گا جہاں سے تم نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہو گا!🥹🫀"- •"انشاءاللّٰه!😇♥️"•
میں نے سلیقے سے چُپ رہ کر اُلٹ دی بازی اُس نے سوچا تھا بڑی دیر تماشا ہو گا💔🙂
ضروری تو نہیں کہ آپ ان لوگوں کے لیے اداس رہیں جنہیں آپ کی پرواہ نہیں. آپ ان لوگوں کے لیے خوش بھی تو رہ سکتے ہیں ، جو آپ کی فکر کرتے ہیں ♥️
جب برداشت ختم ہو جاتی ہے تو وہ پھر غصہ بن کر نکلتا ہے تو پتا لوگ کیا کہتے ہیں تم بد لحاظ ہو گی ہوں اب یہ لوگوں کو کون سمجھائے کہ جو ہم پر بیتی ہے تم پر بیتے تو تم بھی ہم جیسے بدلحاظ ،اکھڑ اور بدتمیز ہو جاؤ گے
محبت قید ہے اس کا عادی نہ ہو جانا سلاخیں ٹوٹ جائیں تو رہائی مار دیتی ہے
United States Trends
- 1. Tyson 542 B posts
- 2. Karoline Leavitt 21,2 B posts
- 3. Paige 8.194 posts
- 4. #wompwomp 7.179 posts
- 5. Syracuse 23,2 B posts
- 6. Pence 63,2 B posts
- 7. Kash 110 B posts
- 8. Kiyan 28 B posts
- 9. The FBI 266 B posts
- 10. Frankie Collins N/A
- 11. Debbie 36,5 B posts
- 12. Jarry N/A
- 13. Whoopi 120 B posts
- 14. #TOKKIVSWORLD 1.971 posts
- 15. #LetsBONK 16,9 B posts
- 16. White House Press Secretary 24,3 B posts
- 17. Dora 25,1 B posts
- 18. Juanfer 7.136 posts
- 19. Quintero 14,4 B posts
- 20. Ace Bailey N/A
Something went wrong.
Something went wrong.