@AnnayaBhatti9 Profile picture

Anaya bhatti

@AnnayaBhatti9

درد سے کچھ ایسا رشتہ ہے میرا ،،💕 نہ نبھایاجاۓ نہ چھوڑا جائے .💔

Similar User
M Rafiq Aziz photo

@MRafiqAziz2

Danish Ayoub photo

@DanishAyoubstar

Aftab Ahmed Jadraan photo

@AftabJadraan

Sarang Zeb photo

@SarangZeb10

Khaliq Nawaz Speaks photo

@khaliqNspeaks

Atta Hussain photo

@AttaHussain78

Jam Saeed🐐 photo

@JamSaeed3568

Saqeeb Adil photo

@adil_saqeeb

islamic quotes photo

@reshiabrar12

Intaj Rain photo

@IntajRain

Pinned

بہت نزدیک رہ کر بھی، انائیں ایک جیسی ہیں تکلف وہ نہیں کرتے، مخاطب ہم نہیں کرتے 🍂

Tweet Image 1

عمر کے ساتھ چمک ماند پڑی ہے لیکن... کیا یہ کم ہے کہ بوسیدہ نہیں لگتی میں... یہ ہنر مجھ کو بڑی دیر کے بعد آیا ہے... رنج کے ساتھ جو رنجیدہ نہیں لگتی میں...


رب بہتریں سے نواز تو دیتا ہے مگر بدتریں سے گزرنے کا کرب کبھی پیچھا نہیں چھوڑتا۔


Good morning 🌞


Good afternoon. جمعہ مبارک.


وہ آرزو ، جو باقی آرزوؤں کو کھا جائے ! وہ محبت ہے 💯


ہم ہار گۓ زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!! تیرے فیصلے بیت سخت ٹھرے۔۔


Good Morning 🌄


زبور 125:1 [1] جو لوگ خداوند پر بھروسا رکھتے ہیں وہ کوہ صیون کی مانند ہیں جو ہلتا نہیں بلکہ ہمیشہ قائم رہتا ہے۔


میں نےرشتوں کو خود سے دور جاتے دیکھا ہےمیں نے دوستوں کومنہ موڑتے دیکھا ہےمیں نے جان سے عزیز لوگ بدلتے دیکھے ہیں پھر میں نے ایک زات کو اپنے قریب محسوس کیا ہے اور بے شک اس زات نے مجھے کبھی اکیلا نہیں چھوڑا اور وہ زات رب کریم کی زات ہے۔۔😇


کچھ درد ایسے بھی ملے ہیں زندگی میں جنہوں نے جان بھی لے لی اور زندہ بھی چھوڑ دیا❤️‍🩹


A Negative Mind will never give you a positive and successful life ❣️*


Only you can change your life !! No one can do it for you 😇


Annaya ✍️ I Remember, when I get pain it gives me a lesson and lesson change me always!


سخت رویے بات تو منوا لیتے ہیں مگر دلوں میں فاصلے بڑھ جاتے ہیں جب رہنا ساتھ ہو تو دونوں طرف روئیوں میں لچک ہونی چاہیے کچھ منوا لیا. کچھ مان گئے..! یہ ہی مثبت رویہ رشتوں میں تازگی برقرار رکھتا ہے. جہاں انا ہو وہاں صرف پچھتاوا اور تلخیاں ہوتی ہیں..!


ایک مُخلص مُسکراہٹ، خوشگوار چہرہ، اچھا اخلاق ایک مہربان لفظ اور خالِص دِل کِسی بھی اِنسان کی حقیقی خُوبصُورتی ہیں...


Eid Mubarak to All My Friends ❣️


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.