AmmaraPTI's profile picture. DM🚫✖️
#IK lover
Follow me for follow back

Ammara Rajpoot

@AmmaraPTI

DM🚫✖️ #IK lover Follow me for follow back

Joined June 2020
Similar User
AmanAfridi_1's profile picture. سب سے بڑی پہچان نبی کرئم ﷺ کا امتی سیاست اللہ کی رضا کیلئے MPA Pk90 in sha ALLAH _ President Human Rights Kohat Division

@AmanAfridi_1

ItsLucky1's profile picture. Retweets are not Endorsements. Alhamdulilah True Pakistani

@ItsLucky1

Saadelicious113's profile picture. BE WILD
Love Nature 🌿🍃 Ride Your Bike
Get your Cam || Explore the World

@Saadelicious113

MSRehmani558's profile picture. ایاک نعبد و ایاک نستعین

@MSRehmani558

ZuhaibK44254796's profile picture.

@ZuhaibK44254796

WajahtKhaN9's profile picture. A physicist, PTI member, fan of #PMIK ♥️🇵🇰

@WajahtKhaN9

Zaffar_07's profile picture. Don’t get confused between my personality and my attitude. My personality who I’m and my attitude depends on who you are 😏

@Zaffar_07

PMIKhansporter's profile picture. پاکستان زندہ باد 🇵🇰 ❤️عمران خان زندہ باد 😍تبدیلی آئے گی انشاءﷲ
#LoveWithProphet
@PTIVF
 @ImranKhanPTI

@PMIKhansporter

Darwaish547's profile picture. MARS 2025 TOUR - TICKETS, VIP & MORE INFO SHOP MARS MERCH @marsstore

@Darwaish547

AbdulMuteen17's profile picture. Ph.D  from SWUFE chengdu China. live in Kashmir

@AbdulMuteen17

Moon_ShahPTI's profile picture. حقیقی آزادی کی جنگ مرشد عمران احمد خان نیازی کے سنگ ✊

@Moon_ShahPTI

Mirani_views's profile picture. /Social media agency/ Founder of Mirani media/

@Mirani_views

chrizwan356's profile picture. 🇵🇰🇵🇰#Warraich #Punjabi #Framar #Civilan. پاکستان کا عام شہری جو محبت کرتا ہے آپنے وطن سے اس کے اداروں سے اس کے لوگوں سے جو محب وطن ہیں

@chrizwan356

itslangah's profile picture. A true Muslim | Pakistani 🇵🇰| Former Production Manager | now Assistant at MEPCO| RTs  not endorsement

@itslangah

XTweeeets's profile picture. 🌎

@XTweeeets

Pinned

قیامت آسکتی ہے آسمان نیچے آسکتا ہے زمین اوپر جا سکتی ہے "لیکن" حضرت مُحَمَّد ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا یہ میرا ایمان ہے ❤


میں پھول چنتی رہی اور مجھے خبر نہ ہوئی... وہ شخص آ کے مرے شہر سے چلا بھی گیا... پروین شاکر


میں چاہتی تو اُسے محبت کے محل میں قید کر لیتی... لیکن میں نے اُسے آزاد کر دیا... محبت کے محل میں صرف محبت رہتی ہے... تقسیم زدہ محبت نہیں... 💜


تیری آواز میسر جو نہیں ہفتوں سے میرے کانوں پہ بڑا قحط پڑا ہے نہ جانے کب سنیں گے ہم نیرے پاکستانیوں

AmmaraPTI's tweet image. تیری آواز میسر جو نہیں ہفتوں سے
میرے کانوں پہ بڑا قحط پڑا ہے
نہ جانے کب سنیں گے ہم
نیرے پاکستانیوں

آج پیپلز پارٹی کی کھسری بڑا اوچھل کود رہی تھی۔ میڈم بلاول صاحبہ


کبھی کبھی— اپنے خواب دیکھ کر لگتا ہے کہ جیسے کسی اجنبی ستارے پر اتر گئی ہوں ۔۔ کہ جیسے اِس جہاں کے لیے بنی ہی نہیں تھی ۔🤍


اللہ جانے کب تک ہم غلامی سے نکلیں گے


پاکستانی میڈیا اس بات پر بہت خوش ہے کہ نئی دہلی میں G20 کے سمٹ کے مقام پر بارش ہو گئی۔۔ پانی اندر گھس گیا


ذرا بھی قصور نہیں تھا مگر مئی سے لیکر اب تک زندگی کیسے گزری بیان نہیں کی جا سکتی۔ کب تک یہ ظلم ہوتا رہے گا


گلگت بلتستان میں ایک پارٹی کے منتخب لوگ توڑ کر اپنی حکومت بھی بنا لی، الیکشن کمیشن بھی اپنا، سرکاری مشینری بھی اپنی پھر بھی وہاں الیکشن نہ جیت سکے عزتوں کے محافظ کب تک عزتیں خراب کرتے رہے گے۔


اسلام علیکم صبح بخیر


جب قسمت اور حالات خراب ہوں نا تب بہت کچھ سننا اور سہنا پڑتا ہے 💔 💔 💔


جس دن سے پنجاب میں ہماری حکومت آئی ہے ٹویٹر پر رونق ہی ختم ہو گئی ۔ نانی پتہ نہیں کدھر غائب ہوگئی اللہ بخشے رونق لگائے رکھتی تھی اپنی بونگیوں سے


تمہارا شمار ہوتا ہے ان نایاب لوگوں میں جن کے ہونے سے جہاں اور بھی حسیں لگتا ہے


اسلام و علیکم میری طرف سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو عید الضحٰی مبارک ہو.


انصافیو سحری کھانے کے بعد اور نماز پڑھنے کے بعد بس آپ نے ایک بات یاد رکھنی ہے کہ 👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


سونے سے پہلے آپ سب کو یاد کروانا لازمی ہے کہ کچھ بھی ہو جائے مگر 👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


بس ایک بات ہاس وقت تک یاد رکھنا جب تک ان چوروں سے ہماری جان نہیں چھوٹ جاتی 👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


یہ والے نشے اور بغیرتی کا اپنا ہی لیول ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

AmmaraPTI's tweet image. یہ والے نشے اور بغیرتی کا اپنا ہی لیول ہے

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Ammara Rajpoot Reposted

جاگ اٹھا ہے سارا وطن۔ لگتا ہے اس سنگر نے یہ ترانہ آج کے دور کے لیے گایا تھا۔ پاکستانی تاریخ میں پہلی دفع یہ قوم ہجوم سے قوم بننے جارہی ہے۔ بچے بچے کی زبان پر انگریزوں سے آزادی حاصل کرنے کا نعرہ ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

AmmaraPTI's tweet image. جاگ اٹھا ہے سارا وطن۔
لگتا ہے اس سنگر نے یہ ترانہ آج کے دور کے لیے گایا تھا۔
پاکستانی تاریخ میں پہلی دفع یہ قوم  ہجوم سے قوم بننے جارہی ہے۔ بچے بچے کی زبان پر انگریزوں سے آزادی حاصل کرنے کا نعرہ ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.