@AmirM90509205 Profile picture

Amir.M

@AmirM90509205

Daudkhel..Mianwali

Similar User
hasan shahi photo

@hasanshahi8533

Shahzad Malik photo

@Shahzad86375280

MOON TURI photo

@Turi_Moon

محمد ندیم photo

@nadeemkhan190

princess Shazia photo

@shazinazPTI

Nasir Ullah Babar photo

@Nasirul49327220

Aftab Yaqoob🐐 photo

@Aafi730

Hamza Malik photo

@HMTweetts

غزل الأمورة photo

@marahamer616

Aashir Azeem photo

@AashirAzeemAZ

Haider Khan photo

@Ahsanul51989905

Mahr Sarfraz photo

@mahr_sarfraz

Muhammad Javed Akhtar photo

@JavedAdil12

تمام اینکرز سے گزارش ہے کہ کسی بھی سیاسی نماٸندے کو اپنے شو میں بات کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے سے روک دیں۔کیونکہ سب اللہ کا نام لے کر جھوٹ بولتے ہیں۔سچ نہیں بولتے۔


Amir.M Reposted

Do you do auto-tune @NaughtyBoyMusic @thenitinsawhney ? Apologies to anyone who heard this terrible caterwauling… 💚

After all the grim news of late .. this will put a smile on your face .. @Jemima_Khan singing in Urdu .. (who does a much better job then I can ever do…) 👏🏼



Amir.M Reposted

پاکستان زندہ باد 💚

Any comments!



ویسے آج پاکستانی کرکٹ ٹیم نے بتا دیا کہ وہ اپنے رواٸتی کھیل کو کبھی نہیں بھولتی۔


وقت تیزی سے انجام کی طرف دوڑ رہا ہے۔بہت سارے لوگ اپنی سیاسی قبریں کھود رہے ہیں۔بس آخری فیصلہ اب عوام نے کرنا ہے۔انشااللہ


Amir.M Reposted

یہ وڈیو کوئی عورت مارچ والوں کو دکھا دیں یہ ہے رئیل ویمن ایمپاورمنٹ جو عورت ہونے کا فائدہ نہیں بلکہ ڈی سی ہونے کا اپنا فرض ادا کر کے ایک نئی تاریخ رقم کر رہی ہیں۔


Amir.M Reposted

🙏🏼 for the 33 million in Pakistan affected by the devastating floods.   1000+ killed. 200K+  homes destroyed   Pakistan produces less than 1% of global carbon emissions. But it’s one of the top 10 countries most affected by the climate crisis.

Tweet Image 1

Amir.M Reposted

لاتعداد قربانیوں کے بعد اسلام کے نام پر قائم ہونے والے پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کا جشن وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی کابینہ سمیت ڈانس دیکھ کر منایا۔ #افسوس


Amir.M Reposted

پہلے جشن آزادی کے موقعہ پر ملی نغمے گائے جاتے تھے، موجودہ حکومت نے اس بار سرکاری سطح پر مجرے شروع کرا کر پاکستان کو “ترقی” کی نئی منزلوں تک پہنچا دیا۔ #افسوس_صد_افسوس


آہ۔۔انسانیت کہاں مر گٸ؟😢😢😢

We as politician are responsible for such tragic happening,is there any possibility to initiates dialogue on social justice to avoid such tragedies.@BBhuttoZardari @ImranKhanPTI @CMShehbaz @MaryamNSharif



میڈم جی ڈی ایچ کیو میانوالی میں ڈاٸلیسز گردوں کے مریض Epokine نہ ہونے کی وجہ سے مر رہے ہیں۔کچھ ادھر بھی خیال کریں

عوام کیلئے گنگارام ہسپتال میں زیر تعمیر مدر اینڈ چائلڈ بلاک جلدازجلد فعال کرنے کی کوشش کررہے ہیں-متعلقہ افسران کو تاخیر کئے بغیر بلاک کو فعال بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مدر اینڈ چائلڈ بلاک باقی تمام ہسپتالوں کیلئے ماڈل ہسپتال ہوگا-



Amir.M Reposted

عمران خان کی زندگی کی ہسٹری بھارتی چینل پہ ۔۔دیکھیں کس طرح امپریس ہے بھارت بھی ہمارے کپتان سے♥


Amir.M Reposted

محترمہ بینظیر بھٹو کے مطابق پاکستان کا فوجی جنرل اور نواز شریف ایف بیرونی طاقتوں کے فنڈڈ ایجنٹ۔


Amir.M Reposted

الحمدللہ کئی ماہ سے کیا جانے والا "فارن فنڈنگ" کا ڈرامہ ختم ہوا ہمارے لیڈر #صادق_و_امین_عمران_خان کے خلاف یہ جتنی چاہے سازشیں کر لیں انشاء اللہ آخری کامیابی حق اور سچ کی ہوتی ہے


Amir.M Reposted

بلوچستان میں فلڈ ریلیف آپریشن کے دوران کمانڈر 12کورجنرل سرفراز علی اور ان کے رفقاء کی ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہادت نے مصائب میں گھری قوم کو مزید غمزدہ کر دیا۔ ان بہادروں کو اپنی زندگیوں کا نذرانہ مادر وطن کی حفاظت وخدمت کے لئے پیش کرنے پوری قوم کا سیلوٹ! #helicopter


Amir.M Reposted

8مارچ کو جب تحریک عدمِ اعتماد پیش کی گئی تو ڈالر178 روپےکاتھا۔آج یہ250 تک پہنچ چکاہے۔8مارچ 2022 کو مہنگائی 16.5%تھی،آج یہ بھی 38% کی بلند ترین سطح کو چھو رہی ہے۔یہ امپورٹڈحکومت مجرموں ہی پرمشتمل نہیں بلکہ یہ سراسر نااہل بھی ہیں۔سوال یہ ہےکہ اس ساری تباہی کا ذمہ دار ہےکون؟


Amir.M Reposted

🙏🏻


Amir.M Reposted

What the hell is wrong with these people @pmln_org ? Another mass demonstration announced outside my 88 year old mother’s house this weekend. This is the third time! What has my Mum got to do with Pakistani politics? It’s disruptive for her & a total waste of police time.


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.