Similar User
@AsefGujjar
@Cholistan_Bwp
@LakFaheem
@GhAnChI_SaHaB
@abbas_sadir
@rizvi_99
بابا جی کہتے ہیں تحقیق کے مطابق پاکستان میں اگر کسی کو نیچے گِرے ہوۓ پیسے مِل جائیں تو وہ ایک مہینہ نیچے ہی دیکھ کر چلتا رہتا ہے😝😂
تیری گلی سے تھی بہت اُلفت تیری کھڑکی کو گزرتے دیکھا کرتے تھے
سوال: بیوی کو فارسی میں کیا کہتے ہیں؟ جواب: بیوی کو آپ فارسی تو کیا، کسی بھی زبان میں کچھ نہیں کہہ سکتے۔ 😂😂
ٹیچر:کل سکول کیوں نہیں آئے تھے سٹوڈنٹ:بیمار تھا۔۔😒 ٹیچر:کل دوائیوں والی پرچی لانا سٹوڈنٹ:میں نے دم کروایا تھا 😌😌
لبیك یارسول الله تمام عاشقان مصطفی کو جشن عیدمیلادالنبی مبارک ھو..
کچھ مرد سردیوں میں ایسے چادر لپیٹتے ہیں ک دور سے ایسے گمان ہوتا ہے جیسے کوئی حسینہ شرماتی ہوئی آ رہی ہو - 😂😂😂😂
قدرت نے بھی مرد کو طاقت اور عورت کو زبان😜 دے کر حساب برابر کردیا 😂 😂😂😝🔫🔫
بے وفائی کا گانا سن کے جانو کی یاد میں ۱ گھنٹہ رویا پھر یاد آیا میری تو کوئی جانو ہی نہیں اس بات پر پھر ۳گھنٹے اور رویا 😏😏😅😅😅
بابا جی کہتے ہیں بےشک ۔۔ #محبت ہی وہ بیماری ہے، جس میں سڑے ہوئے بینگن جیسا محبوب بھی دنیا کا سب سے حسین جانو کہلاتا ہے 😉😝😂😂😂😂
ایک مچھر لڑکی کے ہونٹ سے اٹھ کر مولوی کی چائے میں گر گیا.... مولوی نے اس کو نکال کر پھینکا اور کہا: حرامی!! مزے وہاں اور غسل یہاں😂😂��
United States Trends
- 1. GOTY 26,7 B posts
- 2. Mika 88,4 B posts
- 3. Balatro 14,8 B posts
- 4. #TheGameAwards 32,2 B posts
- 5. Elden Ring 23,6 B posts
- 6. Shadow of the Erdtree 8.309 posts
- 7. Metaphor 22,7 B posts
- 8. Morning Joe 70,6 B posts
- 9. Astro Bot 11,4 B posts
- 10. Ichiro 3.816 posts
- 11. Game of the Year 31,5 B posts
- 12. Stellar Blade 8.804 posts
- 13. Silent Hill 2 10,1 B posts
- 14. $CUTO 9.875 posts
- 15. SOTE 3.044 posts
- 16. Wukong 15,6 B posts
- 17. #BuschCanCrock 1.574 posts
- 18. Geoff 7.892 posts
- 19. $SOLCAT 9.247 posts
- 20. Tom Herman N/A
Something went wrong.
Something went wrong.