@Allouddin12 Profile picture

Allouddin Tareen

@Allouddin12

پاکستان تحریک انصاف علاؤالدین ترین

Similar User
روبینہ جاوید اشرف photo

@GalaniPar

Faheem Akhter photo

@FaheemAkhter611

Akhlaq Ahmed Khan(عمران) photo

@ikhlaq_imran

Dr.Afzaal Ahmed Khan photo

@Drafzaal1969My

Rajesh Kishan photo

@RajeshK09274230

Mehtab Tahir photo

@mehtab786tn

Engr Arsalan Qaimkhani 🇧🇬 photo

@qaimkhani33

Asgher Abidi photo

@abidi_asgher

Mohammad Wasif Khan photo

@MWKChishti

حق پرست photo

@MTariqQureshi15

#VoteForKite 🇧🇬 photo

@VoteHaqParastKa

Sahil awan photo

@SahilAw93423267

TEAM MQM P photo

@ApnaKarachi_00

Raheel Khan photo

@RaheelK56187601

Mehdi Hussain photo

@PspRanchorline

🚨ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سارے ٹویٹس ایک ویڈیو میں، پھیلا دیں ہر جگہ 🔥


بڑی مشکل سے یہ وڈیو ملی اج🚨 جنرل ضیاء الحق کے بیٹے اعجاز الحق کی شادی میں نواز شریف روٹی تقسیم کرتے ہوئے


جناب اسپیکر کسی کی ڈیوٹی لگائیں اسمبلی کے کمیرے چیک کروائیں ، ہمارے اغواء افراد کو گیٹ نمبر 5 سے ایجنسیوں کے لوگ لے کر آیا گیا اور ان سے ووٹ ڈلوایا گیا، آپ اس ہاؤس کسٹوڈین ہیں اپ نے اس کی ساخت کی حفاظت کرنی ہے۔ عمر ایوب #غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور


*_🚨سب لوگ فوری اڈیالہ جیل کے باہر پہنچیں_* *_بشریٰ بی بی کی ضمانت ہو چکی ہے ۔ انکا شاندار استقبال کرنا ہے_*


ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے ہم نے ہار نہیں ماننی اس کرپٹ مافیا کے خلاف لڑنا ہے اور ڈٹ کے لڑنا ہے۔ ہم نے عمران خان صاحب کا بازو بننا ہے۔۔۔ تم اللّٰہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہونا، اگر ایمان والے ہو تو فتح تمہاری ہوگی۔۔۔ (القرآن) #قوم_اور_خان_ایک_ساتھ #اخری_جنگ_کپتان_کے_سنگ


نواز شریف نے میمو گیٹ کمیشن بنوایا جسکا سربراہ قاضی فائز عیسیٰ تھا ماضی میں بڑے چیف جسٹس آئے لیکن قاضی فائز عیسیٰ جا رہا ہے۔۔۔ لوگ تاریخ لکھیں گے اور تاریخ میں لوگ جسٹس منیر کو بھی بھول جائیں گے۔۔۔ بیرسٹر گوہر #اخری_جنگ_کپتان_کے_سنگ #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام


فلحال شاہد خٹک کے علاوہ کوئی بھی عمران خان کے ساتھ وفادار نظر نہیں آرہا اور یہ وہ شخص ہے جس نے آئینی ترامیم روکنے کی سر توڑ کوشش کی غداروں کے اس دور میں شاہد خٹک جیسے وفادار کو دل کھول کر خراج تحسین پیش کریں ❤️ #آئین_کا_جنازہ #غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور

Tweet Image 1

عمران خان کے نام پر عوام سے ووٹ لیا اور اپنا ووٹ اسی مافیا کو بیچ دیا جس کے خلاف عوام نے انہیں مینڈیٹ دیا تھا! ان ضمیر فروشوں کا شمار پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین کرداروں میں ہو گا! #آئین_کا_جنازہ #غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور

Tweet Image 1

عمران خان کے نام پر عوام سے ووٹ لیا اور اپنا ووٹ اسی مافیا کو بیچ دیا جس کے خلاف عوام نے انہیں مینڈیٹ دیا تھا! ان ضمیر فروشوں کا شمار پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین کرداروں میں ہو گا! #آئین_کا_جنازہ #غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور

Tweet Image 1
Tweet Image 2

*_تحریک انصاف کے ایم این اے مقداد علی خان کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا_*

Tweet Image 1

*غازی سید خان کو گرفتار کرنے کے بجائے انعام سے نوازا جائے۔* *ساتھی سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلائے۔* *ختم_نبوت_زندہ_باد

Tweet Image 1

آئین پاکستان پر حملہ نا منظور! بحال کرو بحال کرو، آئین پاکستان کو بحال کرو! پشاور: پی ٹی آئی رہنماوں کے غیر قانونی اغوا کے خلاف صدر پی ٹی آئی ضلع پشاور عرفان سلیم کی کال پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے باہر کارکنان بڑی تعداد میں جمع ہونا شروع۔ #UndeclaredMartialLaw


گزشتہ شب پاکستان نے جس طرح پارلیمان کے تقدس کی پامالی کو دیکھا پوری قوم اس سیاہ رات کو کبھی نہیں بھولے گی۔ #10SepBlackDay

Tweet Image 1

سانحہ 10 ستمبر 2024 پر ایم این اے علی محمد خاں کا ردِ عمل! بھارت، اسرائیل سے نہیں۔ میرے اپنے اداروں سے لوگ آئے، وہ نقاب پوش کون تھے جو پاکستان کے ایوان میں گھس گئے اور یہاں سے ہمارے ایم این ایز کو اغوا کر لے گئے، یہ پاکستان، آئین اور جمہوریت پر حملہ ہے #UndeclaredMartialLaw


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.