@AliRamz73072568 Profile picture

Noori Nath

@AliRamz73072568

Shift engineer in gas power plant

Similar User
Qamar Irshad photo

@QamarIrshad7

The Leader_ImranKhan photo

@AnamGulam

Mosi 😎 photo

@AliA71306356

Mohammad Naeem Baig photo

@MohammadNBaig

Nuz Khan photo

@NuzKhan1

shooting star photo

@drfk55

usman bajwa photo

@bajwau839

Hashim Dar photo

@HashimDar19

Faisal Qureshi photo

@Faisalqureshipq

Azaadiii photo

@majbooriii

Noori Nath Reposted

توبہ توبہ


Noori Nath Reposted

نیوٹرل تو جانور ہوتا ہے۔ یہ جملہ قوم کے لیے کہ صحیح اور غلط کے بیچ میں آپکو نیوٹرل نہیں رہنا۔ آپ نیوٹرل ہو جائیں۔ یہ جملہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے لیے کہ وہ سیاست میں مداخلت مت کریں۔ لفظ ایک ہے مگر اس کے دونوں جگہوں پر الگ الگ معنوں کو سمجھنے کے لیے شعور کی ضرورت ہے۔


Noori Nath Reposted

میرا اکاؤنٹ جعلی وزیراعلٰی کی طرف سے مسلسل رپورٹ کروایا جا رہا ہے.. اگر آپ چاہتے ہیں میرے ٹویٹ آپ تک پہنچتے رہیں، تو لائق، ریٹویٹ اور کمنٹس کرتے جائیں...


Noori Nath Reposted

عمران خان ہر کیس میں باعزت بری ہو چکا ہے لیکن اس کے باوجود ایک سال سے قید میں ہیں۔۔۔ کیا مرشد کو ناحق قید میں رکھنے والوں کو کوئی سزا ملے گی۔۔۔؟؟

Tweet Image 1

Noori Nath Reposted

میں نے بھٹو کی مقبولیت بھی دیکھی ہے۔ لیکن عمران خان بھٹو سے 10 گنا زیادہ مقبول اور بڑے لیڈر ہیں۔ - انور مقصود -🔥🔥🔥

Tweet Image 1

Noori Nath Reposted

یاد رکھیے گا آج جو مزے لے رہے ہیں کل اسی فسطائیت کا سامنا انہیں بھی کرنا پڑے گا۔ لہذا عقل کے ناخن لیں اور جبر کی سہولتکاری بند کریں۔

میرے بھائی بیرسٹر صاحبزادہ امیر سلطان ایم این اے 110-NA کو رات کی تاریکی میں لاہور ان کے گھر سے چادراور چاردیواری کو پامال کرتے ہوئے اغوا کر لیا گیا گھریلو ملازمین کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ہم پرزور مذمت اور جلد بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ #رہا_کرو_امیر_سلطان_کو_رہا_کرو

Tweet Image 1


Noori Nath Reposted

پولیس اور نامعلوم افراد نے میاں علی اشفاق کے دفتر کو چاروں طرف سے گھیر لیا تھا ، جیسے ہی اندر پتا چلا تو میاں علی اشفاق اور صنم کی فیملی صنم کو لے کر ایک منٹ میں باہر آ گئے اور صنم جاوید نے مسکراتے ہوئے جرآت سے گرفتاری دے دی


Noori Nath Reposted

میاں علی اشفاق کے افس کے ارد گرد پولیس اکٹھی ہو رہی تھی گرفتار کرنے کے لیے تو ہم نے ان کو خود بلایا بھائی چھپو نہیں اجاؤ جس پرچے میں لے کے جانا لے جاؤ


Noori Nath Reposted

ملیے پاکستانیوں کے قاتل ریمنڈ ڈیوس کے غدار وکیل کی بیٹی @AzmaBokhariPMLN سے ۔۔ نیشنل ٹی وی پر خاموش بیٹھے لوگوں کے گلے پڑتی خاتون آخر تک ننگی گالیوں پر اتر آئیں ۔۔ ن لیگ میں مریم کی قربت اور عہدے کی یہی بہترین CV ہے ۔۔ اب کلپ دکھا کر کھانا کھائیں گی ۔۔ twitter.com/mudazir/status…


Noori Nath Reposted

جیل کے اندر عمران خان کنٹرول نہیں ہو رہا اور باہر عوام کنٹرول نہیں ہو رہی جس کا ایک ہی نعرہ ہے تیرا یار میرا یار قیدی نمبر 804 🔥


Noori Nath Reposted

عظمیٰ تیرا باپ ٹاوٹ تھا۔ شعیب شاہین نے ٹھیک آگ لگائی ہے۔🔥


Noori Nath Reposted

یہ وہ ریمنڈ ڈیوس ہے جس کا کیس لڑ کر عظمی بخاری کے والد نے چند ڈالروں کی خاطر پاکستان سے غداری کی تھی اصل غدار عمران خان نہیں تمہارا والد تھا عظمی

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Noori Nath Reposted

محسن نقوی فیصل واوڈا اور کاکڑ یہ تینوں اسٹیبلشمنٹ کے مہرے ہیں محسن نقوی تو اب اسٹیبلشمنٹ کے بیٹے بن گئے ہیں اسٹیبلشمنٹ ان تینوں کیلئے ووٹ اکھٹے کرے گی کیوں کہ ان تینوں نے اسٹیبلشمنٹ کی بہت خدمت کی ہے نجم سیٹھی نے تو بلکل ننگا کردیا👏


Noori Nath Reposted

غزہ پر متفقہ قرار داد کی تجویز اسد قیصر نے دی تھی۔لیکن فارم 47 کی پیدوار PP اور ن لیگ اس پر پراپیگنڈہ کر رہے ہیں کہ تحریک انصاف نے قرارداد کی مخالفت کی ہے۔اس وڈیو کو ریٹویٹ کر کے پھیلائیں تاکہ پراپیگنڈہ کرنے والوں کے منہ بند ہوں۔


Noori Nath Reposted

8 فروری کو عمران خان کے ووٹر نے بہت بڑا سرپرائز دیا ہے سسٹم کو لوگ آئے خاموشی سے ووٹ دیا اور چلے گئے جب ان لوگوں نے ڈبے کھولے تو انکے کانوں سے دھواں نکل گیا اعتزاز احسن🔥


Noori Nath Reposted

شیخ وقاص کو اس وقت اوپر لے کر انے کی بہت ضرورت ہے۔ منافقت نہیں کرتا یہ۔نَر بندہ ہے


کی محمدؐ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں #Islamophobiaday

Tweet Image 1

Noori Nath Reposted

پاکستانی تاریخ کے سب سے ہر دلعزیز لیڈر اور اس کے چاہنے والوں کے ساتھ پچھلے سال 14-15 مارچ کو یہ رویہ اپنایا گیا

From PTI

Noori Nath Reposted

یہ وڈیو اور ثبوت ہے کہ پچھلے سال آج کے دن کیسے شیر پاکستان کی قوم نے اپنے لیڈر کی حفاظت کی تھی جس دن قوم کا صبر جواب دے گیا اُس دن پھر شیر پاکستان کی قوم ہی نکلے گی اور شیر پاکستان کو جیل سے باہر لا کر اقتدار میں لے آئے گی۔ ان شاءاللہ

Tweet Image 2

Noori Nath Reposted

افسوس

پہلے یہ ویڈیو دیکھ کے مجھے لگا شاید میں اسرائیل کے اندر ہوں نہیں نہیں میں بالکل غلط ہوں یہ بالکل پاکستان کے اندر اور پاکستان کے پی ایس ایل میچ میں فلسطین کا جھنڈا کیسے کھینچا جا رہا ہے کیسا ظلم جبر ہے یہ پاکستان ہے???



Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.