اہم خبر غیر قانون VPN بند کرنے کا فیصلہ، وزارت داخلہ کا پی ٹی اے کو خط۔۔ ٹویٹر والو اب ہمارا کیا ہوگا؟؟ 🙆♂️ Copy paste #ImranKhanNeedsJustice
سپریم کورٹ انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی کے 3 مقدمات سماعت کیلئے مقرر جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 20نومبر کو سماعت کرے گا جسٹس عرفان سعادت اور جسٹس عقیل عباسی بنچ کا حصہ ہوں گے #ImranKhanNeedsJustice
پاکستان دنیا اور خطے میں امن اور استحکام کے لئے اپنا اہم کردار ادا کر رہا ہے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
عالمی سطح پر معیشت، افواج اور ٹیکنالوجی میں بےانتہا تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
پُرتشدد غیرریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی سطح پر ایک بڑا چیلنج ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
ٹیکنالوجی نے جہاں معلومات کے پھیلاؤ میں اہم کردار ادا کیا ہے وہاں گُمراہ کن اور غلط معلومات کا پھیلاؤ ایک اہم چیلنج ہے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
جامع قوانین اور قواعد و ضوابط کے بغیر غلط اور گمراہ کن معلومات اور نفرت انگیز بیانات سیاسی اور سماجی ڈھانچے کو غیر مستحکم کرتے رہیں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو بریت کی درخواستوں پر دوبارہ فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا
🚨اہم ترین اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کی جانب سے بریت کی درخواستیں مسترد کرنے کے فیصلے کو کلعدم قرار دے دیا ۔
26 ویں آئینی ترمیم کے بعد صرف طریقہ کار تبدیل ہوا ہے، سپریم کورٹ اب بھی ازخود نوٹس لے سکتی ہے، فرق صرف یہ ہے کہ اب ازخود نوٹس آئینی بنچ میں چلے گا۔ جسٹس محمد علی مظہر🔥🔥
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں اسکولز تاحکم ثانی بند کردئیے کالجز یونیورسٹیاں آن لائن کلاسز پر منتقل۔۔۔۔!!!! اب سٹروڈنٹ کھل کر فائنل کال میں حصہ لیں گے۔۔🤣🤣
عمران خان صرف آئینی حدود کی بات کرتا ہے، مگر چوکیدار بات جہیز تک لے گیا ہے
یا اللہ جس نے بھی میرے پیارے ملک کو لوٹا،،،ناانصافی کی ،،،کسی خاتون کی عزت پر ہاتھ ڈالا،،،کسی بزرگ پر تشدد کیا اسے تباہ و برباد کرے دے،،،دنیا و آخرت میں زلیل کر دے سب بولوں آمین-🤲
ڈونل ٹرمپ ہمارے رشتے دار ہیں ہم ایک ساتھ بڑے ہوئے ہیں ۔بلاول زرادری ٹرمپ
سموگ اگر اسلام اباد میں آ گئی تو اس کا فائدہ ہمیں ہوگا کیونکہ ہم انکو نظر ہی نہیں آئیں گے شیر افضل مروت
مچھلی کے پیٹ میں حضرت یونس علیہ السلام کی مدد کرنے والے رب ہماری مشکلوں مصیبتوں تنگیوں اور بیماریوں کو دور کر دے..!!! آمین ،🤲🏻
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی بریت کا محفوظ فیصلہ ابھی نہیں سنایا گیا۔ #imrankhanreleas
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جائے گا. جج شارخ ارجمند اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں
سپریم کورٹ میں آئینی بنچ فعال ہو گیا! اعلی دماغ آج 18 مقدمات کی سماعت کریں گے
United States Trends
- 1. #PaulTyson 143 B posts
- 2. #SmackDown 43,2 B posts
- 3. Barrios 26,6 B posts
- 4. Rosie Perez 3.088 posts
- 5. Goyat 18,3 B posts
- 6. #NetflixFight 1.712 posts
- 7. Evander Holyfield 2.579 posts
- 8. #netfilx 1.405 posts
- 9. #NetflixBoxing 1.059 posts
- 10. Shinsuke 3.167 posts
- 11. Bronson Reed 3.359 posts
- 12. Cedric 6.964 posts
- 13. Purdue 6.914 posts
- 14. Lennox Lewis 1.252 posts
- 15. Bayley 5.807 posts
- 16. My Netflix 10,7 B posts
- 17. Grok 49,4 B posts
- 18. Cam Thomas 2.717 posts
- 19. Jared McCain 4.771 posts
- 20. LA Knight 4.899 posts
Something went wrong.
Something went wrong.