@AhsanKh36706967 Profile picture

AHSANPUKHTOON, PTI tigar

@AhsanKh36706967

Love you Muslim countries 🇵🇰❣️🇹🇷🇪🇭🇦🇿❤️ PTi ik

Similar User
Deepal de silva Ambalangoda photo

@DAmbalangoda

huntb.bnb🛸| .fuel ❤️|💙| base.eth photo

@kavish119

اگر آج عام انتخابات ہو جائیں تو آپ کس سیاسی جماعت کو ووٹ دیں گے؟ اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔۔۔۔ #SUNONEWSHD #Elections2023 #Politics

Tweet Image 1

عوام کو باجی مریم اور اور شہباز شریف کا رمضان سمجھو یا عید کا تحفہ پٹرول کی قیمت میں 21 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ڈیزل کی قیمت میں 18روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفیکیشن

Tweet Image 1

آج ریٹائرڈ ججز کا وفد عمران خان سے ملا،،297 ریٹائرڈ ججز نے بھی عمران خان سے اظہار یکجہتی کی ہے، ✊✊✊ شاہ محمود قریشی


غیر قانونی طور پر ایک پٹواری چار ماہ میں اس دنیا میں آ سکتا ہے تو قانونی طور پر 3 ماہ میں الیکشن کیوں نہیں ہوسکتے ؟؟ عوام کا سوال


9 اپریل کو چیف جسٹس ابو تھا اب دشمن ہو گیا.😂🤣😇 آل پٹوار ایسوسی ایشن🖐️👏


کل11 بجے تک سماعت ملتوی جج ایک بار پھر پٹواریوں کا جمعہ مبارک کرنے کے موڈ میں ہیں 😉


پٹواریو 30 اپریل تمہاری گندی سیاست میں آخری کیل ثابت ہوگا... انشاءاللَّهُ


اگر مریم الیکشن سے بھاگ بھی گئی تو میرے لیے کوئی عجیب بات نہیں ہوگی کیونکہ وہ پہلے کئی بار بھاگ چکی ھے


ٹرینڈ چلاو پوری فیسبک بھر دو چیف جیسٹس قدم بڑھاو ہم تمھارے ساتھ ہیں ✊✊✊


شایان علی نے لندن میں نوازشریف کی منجی ٹھوک دی. ہزاروں لوگ برطانوی پرائم منسٹر کے گھر کے باہر اکٹھے خان کے حق میں نعرے


میں اس وقت عمرہ کے لئیے حرم میں آیا ہوں ، جو پاکستانی مل رہا ہے ، وہ روتے ہوئے دو دعاؤں کا کہہ رہا ہے ۔۔۔

Tweet Image 1

اس معصوم کی آہ ظالم کو لے ڈوبے گی میرا ربّ کچھ بھولنے والا نہیں #انسانیت_کا_قتل #Fascist_PDM


خان صاحب کے حکم پر ضلع نوشہرہ سے گرفتاری دینے کا اعلان کرتا ہوں ✌✊🇧🇫🇵🇰✊✌


بھارت نہ ہوا مندر کا گھنٹا ہوگیا جو آتا ہے ، بجا کر چلا جاتا ہے۔ AHSANPAKHTOON


امپائر اصل میں نیوٹرل ہوتا تو ہم یہ میچ جیت جاتے 🙏🏻


My PM Imran Khan 💪💪💪🇵🇰


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.