@Adeeel_313 Profile picture

ADEEL 🇦🇪

@Adeeel_313

اللھم ارحمنی بالقرآن الكريم ❤️

Joined January 2020
Similar User
ygmagz photo

@ygmagz_id

Tamim photo

@khok07

Khan Muhammad photo

@KhanMuh42353571

ADEEL 🇦🇪 Reposted

بھروسہ وہ نازک شیشہ ہے ، جو ایک مرتبہ ٹوٹ جاۓ ، تو پھر کبھی نہیں جڑتا ، اور اگر جڑ بھی جاۓ تو چہرے دو ہی نظر آتے ہیں 💔

Tweet Image 1

ADEEL 🇦🇪 Reposted

عین ڈی چوک جہاں کنٹینرز لگے ہوئے تھے وہاں سے سر پر فائر مارا گیا اور یہ نوجوان موقع پر ہی جان کی بازی ہار گی۔ عطا تارڑ اور محسن نقوی یہ رہا ثبوت اسکو جھٹلا کر دکھاؤ۔


ADEEL 🇦🇪 Reposted

ہر چیز کا ایک صدقہ ہوتا ہے اور اعلیٰ ظرفی کا صدقہ ہے کہ کم ظرف کو نظر انداز کر دیا جائے

Tweet Image 1

ADEEL 🇦🇪 Reposted

کوئی بھی انسان اتنا خوبصورت نہیں ہوتا جتنا خوبصورت اُسکو چاہنے والا بناتا ہے


ADEEL 🇦🇪 Reposted

رزق حلال کی فراخی کا وظیفہ


ADEEL 🇦🇪 Reposted

مقام اونچا ہے سـادگـی کا 🥀


ADEEL 🇦🇪 Reposted

اِس گھٹن زدہ ماحول میں رسول اللہ کی مدح سرائی سے اپنے دلوں کو پر سکون کیجئے شیخ مشاری کو جب بھی یہ مشہور کلام پڑھتے ہوئے سنا ہر بار ایک الگ سکون حاصل ہوا ۔ مصطفٰی مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم


ADEEL 🇦🇪 Reposted

شام ❤️ سدا وقت زوال دا نہی رَہندا دانا ایہہ دَسدے رَہندن ڈاھ لگدی رَہندی اےبَختاں نوں بندے اُجڑ کے وسدے رَہندن #Punjabi #Punjab


ADEEL 🇦🇪 Reposted

reposts, it will help you❤️🎧🕊️


ADEEL 🇦🇪 Reposted

Learn the Holy Quran from the beautiful voice and experienced teacher For more details.👇 +44 7514 454491


بچھڑتے وقت ان آنکھوں میں تھی ہماری غزل غزل بھی وہ جو کسی کو ابھی سنائی نہ تھی

نصیر ترابی کی بہت ہی مشہور غزل بزبانِ شاعر وہ ہمسفر تھا مگر اس سے ہمنوائی نہ تھی کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں بہت بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا بیوفائی نہ تھی ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔آمین



زندگی کے ہر موقعے کا فائدہ اٹھائیں لیکن کسی کے بھروسے اور جذبات کا نہیں🌚🌸 #Hafiz_ji


ADEEL 🇦🇪 Reposted

اب کہاں ہوں کہاں نہیں ہوں میں جس جگہ ہوں وہاں نہیں ہوں میں کون آواز دے رہا ہے مجھے؟ کوئی کہہ دو یہاں نہیں ہوں میں اختر انصاری


آدھی رات تیری یاد اور چائے ☕️


ADEEL 🇦🇪 Reposted

یہ مطلب کی دنیا ہے ایک وقت کے بعد سب کچھ بدل جاتا ہے...!!💔🌚

Tweet Image 1

ADEEL 🇦🇪 Reposted

زندگی تو بہت ہلکی ہے بوجھ تو سارا خواہشات کا ہے۔

Tweet Image 1

ADEEL 🇦🇪 Reposted

کچھ مجبوریاں بہت تکلیف دہ ہوتی ہیں۔۔!! #Abihavibes


ADEEL 🇦🇪 Reposted

reposts, it will help you❤️🎧🕊️


ADEEL 🇦🇪 Reposted

reposts, it will help you❤️🎧🕊️


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.