@AbidKShinwari Profile picture

Abid Khan Shinwari🇵🇰

@AbidKShinwari

Business | Defense | History | Geopolitics | Philanthropist | Social Activist | Resolute Pakistani🇵🇰

Similar User
Javed SiyaL🇵🇰 photo

@JavedSiyaL5

Imran Mani photo

@ImranMa38376282

Muhammad Salman🇵🇰 photo

@Salman_81534

Abid Khan Shinwari🇵🇰 Reposted

توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواست پر جیل میں جج صاحب چھٹی پر چلے گئے اور ہائی کورٹ میں ضمانت کی درخواست پر پراسیکیوٹر بھاگ گئے ,شرم مگر ان کو آتی نہیں ،ان کا مقصد خان صاحب جیل سے باہر نہ آئیں.


Abid Khan Shinwari🇵🇰 Reposted

اسٹیبلشمنٹ زلفی بخاری سے رابطے کر رہی کہ معاملات طے کیے جائیں۔ امریکی سینیٹرز کا خط ان کے لئے عذاب بنا ہوا ہے۔ حقیقت یہی ہے کہ عمران خان نے ان کی ناک میں دم کر رکھا ہے 🔥 اسد طور


Abid Khan Shinwari🇵🇰 Reposted

ٹرمپ کے خلاف بلاول کا پرانا بیان، ٹرمپ جمہوریت کو نہیں مانتا۔ اسے وائرل کریں یہ ویڈیو ویسے بھی انگلش میں ہے .


Abid Khan Shinwari🇵🇰 Reposted

پاکستان کی مایہ ناز مستند خبریں لے کر دینے والی صحافی خریدہ فاروقی نے آرمی چیف کی مدت ملازمت کے ساتھ عمران خان ختم شد لکھا ہے تو کیا یہ پاکستان کے آرمی چیف کے خلاف گواہی ہے کہ وہ عمران خان کو مارنا چاہتا ہے ؟؟ ۔۔ “اتنی بڑی سازش بےنقاب کرنے پر ISPR کو قانونی چارہ جوئی کرنی چاہیے”

Tweet Image 1

Abid Khan Shinwari🇵🇰 Reposted

انتظار پنجوتھہ کی حالت دیکھ کر آج ظالمے خلیل زاد کی بات یاد آئی ظالمے خلیل زاد کا کہنا تھا کہ عاصم منیر ایک درندہ اور سائیکو پیتھ ہے، اس وحشی نے سیالکوٹ کیڈٹ میں تقریر کے دوران اپنے سابقہ افسران کو ماں بہن کی گالیاں دی تھیں یہ شرابی زہنی مفلوج اور بُزدل انسان ہے


Abid Khan Shinwari🇵🇰 Reposted

یہ پولیس کی کمال ذہانت ہے کہ جہلم سے PTI کے MPA یاسر قریشی اسمبلی میں تقریر کر رہے تھے، جس وقت ان پر اسلام آباد میں قیدیوں کی وین سے فرار ہونے کا جھوٹا مقدمہ بنا دیا۔ 👌👌

پولیس کے مطابق قیدی وین میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی یاسر قریشی بھی تھے جو فرار ہوئے اور یاسر قریشی اسوقت پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں موجود تھے۔

Tweet Image 1


Abid Khan Shinwari🇵🇰 Reposted

بریکنگ پہلا نتیجہ سامنے آگیا ، ائیرپورٹ پہ قاضی کی دھلائی 🔥

From Pak tv24

Abid Khan Shinwari🇵🇰 Reposted

قیدیوں کی وین پر حملہ آئی ایس آئی کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن ہے جس کی نگرانی ڈرٹی ہیری اور فہیم رضا نے کی۔ ڈرٹی ہیری اور اسکی ٹیم اپنے انجام سے خوفزدہ ہے اور عمران خان کی پاور میں واپسی کو کسی طور بھی روکنا چاہتے ہیں۔ مگر کھیل ان کے ہاتھ سے نکل چکا ہے۔


Abid Khan Shinwari🇵🇰 Reposted

خود پلان کر وقوع بنایا اور ملبہ پی ٹی آئی پر ڈالنا ہم بالکل ایسا نہیں ہونے دیں گے

Tweet Image 1

Abid Khan Shinwari🇵🇰 Reposted

ایک اور فوٹیج قیدی وینز کے ساتھ اتنی سیکیورٹی بھی تھی،یہ کیسے ممکن کوئی قیدی وین پر حملہ کر دے؟ فالس فلیگ آپریشن کیا گیا ہے۔


Abid Khan Shinwari🇵🇰 Reposted

بریکنگ،،، ذرائع نے تصویریں شیئر کی ہیں جو حملہ سے کچھ وقت پہلیں کی ہیں ،،،پی ٹی آئی ورکرز نے آج کی بڑی سازش ناکام کر دی ہے-

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Abid Khan Shinwari🇵🇰 Reposted

اظہار راۓ کی آزادی۔۔؟؟؟

Tweet Image 1

Abid Khan Shinwari🇵🇰 Reposted

🚨📣حملہ آور بہانہ ہے۔ پی ٹی آئی ورکرز کو اغواہ کرنا نشانہ ہے انکی بیغیرتی کو سڑک پر سفر کرتے پی ٹی آئی کے بندے نے ایکسپوز کر دیا ہے ، خود ویڈیو دیکھیں اور سنیں


Abid Khan Shinwari🇵🇰 Reposted

قیدی وین حملہ 🛑 عینی شاہد ویڈیو ثبوت کے ساتھ کہہ رہا ہے کہ قیدی وین اٹک جاتے ہوے واپس اسلام آباد کی طرف مڑ گئے تھے تو پھر حملہ کیسے ہوا؟


Abid Khan Shinwari🇵🇰 Reposted

پھڑے گئے جے۔ قیدی وین پر حملے کا ڈرامہ سین۔ چار بج کر چالیس منٹس پر اٹک جانے کی بجائے ٹول پلازے سے قیدی وین جلدی میں اسلام آباد کی طرف مڑ گئی۔ اور پھر حملے کی خبر جاری کروا دی گئی۔


Abid Khan Shinwari🇵🇰 Reposted

عمران خان کے بارے میں امریکی اسٹیبلشمنٹ کے موقف میں تبدیلی واضح ہے، لیکن اس کا کریڈٹ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی کوششوں اور اختلاف رائے کی آوازوں کو جاتا ہے جنہوں نے اس تبدیلی کو لانے میں مدد کی۔


Abid Khan Shinwari🇵🇰 Reposted

میں نے عمران خان کی جیل کو وزٹ کیا ہے عمران خان کو جیل میں بہت بدتر حالت میں رکھا گیا ہے برطانوی صحافی


Abid Khan Shinwari🇵🇰 Reposted

ایڈووکیٹ خالد یوسف چوہدری نے بشری بی بی کی ضمانت کے مچلکے جمع کروا دیے

Tweet Image 1

Abid Khan Shinwari🇵🇰 Reposted

بشری بی بی کی ضمانت کے روبکار جاری کرنے سے پہلے ہی تمام جج اور ڈپٹی جج سمیت سارا عملہ غائب کر دیا گیا جبکہ خبر آرہی کہ جج صاحبان کو اوپر سے آرڈر آئے تھے کہ رہائی نہیں دینی ابھی


Abid Khan Shinwari🇵🇰 Reposted

سٹاف نے بتایا ہے کہ جج صاحب ایک بجے جنازہ پہ چلے گئے ہیں۔ ڈیوٹی جج ہمایوں دلاور بھی چھٹی پہ چلے گئے ہیں۔ افسوس ہے نظام انصاف پر!!


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.