M. Yasir Hafeez
@Abdalee76Work at CMPAK (China Mobile Pakistan)
Similar User
@Alhamdulliahhhh
@aqiljaved
رسول اللّٰہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : جس نے حرام مال کمایا اور اس سے صلہ رحمی کی یا اس سے صدقہ کیا یا اس مال سے اللّٰہ کے راستے میں خرچ کیا، تو اللّٰہ تعالی اس سب مال کو جمع کرکے اس کے ساتھ ہی اس شخص کو جہنم میں ڈال دے گا۔ (کنزل العمال شریف : حدیث نمبر 9265)
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر
اگـر فجر کے وقت آپکـی آنکــھ خودبخود کھلنے لگـے تــو رب العالمین کی رحمت پر یقین رکھتے ہوئے گمان کر لیجیئے کہ اسے آپ کی عبادت پسند آرہی ہے اور وہ آپ کے رکوع و سجود کی قضا نہیــں چاہتا..!😍
ملک بھر میں پاور بریک ڈاؤن کیا آپ کے گھر بجلی آگئی ہے؟؟ #BOLNews #ElectricityShutDown #blackout
Daughter of Chitral. So proud of her ♥️✨
وہ عالیہ اور عظمیٰ سے پوچھنا تھاکہ ضمانت پر رہا مجرم جج بن سکتا ہے ؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
She is my cousin, got kidnapped 4 days ago in Karachi! #FindDua @MuradAliShahPPP Do retweet, and spread the word!
عمران خان نے ہزار غلطیاں کی ہونگی پر کسی نے ہمارے اوپر مسلط تو نہیں کیا۔ ہم نے اسے elect کیا تھا ہم پھر اسے elect کرینگے۔ Fair n free elections
ملک میں صدارتی نظام لاکر فوجی عدالتیں بنائی جائیں اور سب سے پہلے ججوں کی خبر گیری کی جائے۔ متفق ہیں تو ریٹویٹ کریں
نوازشریف کی تاحیات نااہلی ختم کروانے کے لیے ایک دو یا تین وکیل نہیں آئے “سپریم کورٹ بار کونسل” میدان میں آ گئی ہے۔ دوسری طرف پورے پورے میڈیا ہاؤسز کو پیچھے لگایا گیا ہے۔۔ جاتی امرا کے خزانوں کے منہ کھل چکے ۔۔۔ “سوچا گیا ہے واپس آگئے تو پورے کر لیں گے ورنہ کمائے بھی یہیں سے تھے”
🌹🌹🌹جمعہ مبارک 🌹🌹🌹میرے دامنِ طلب کو ہے اُنہی کے دَر سے نسبت کسی اور دَر سے رشتہ کبھی تھا نہ ہے نہ ہوگا صَلی اللَّہُ عَلیہ وآلہِ وَسلم
Ice Cream Party in 60's - Karachi
Happy birthday to Pakistan batter Fawad Alam 🎂 Since his return to Test cricket after a gap of 10 years, he has scored 645 runs at 49.61, including four centuries 💥
میں وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب کو سری لنکا آمد پرخوش آمدید کہتا ھوں اور امید کرتا ھوں کہ ان کا یہ سری لنکا کایہ دورہ دونوں ملکوں کے مابین باہمی تعلقات کو فروغ دے گا ۔اور دونوں ملکوں کی عوام کو ایک دوسرے کے مزید قریب آنے میں مدد ملے گی ۔ سری لنکا پاکستان دوستی زندہ باد!
Marine Drive Gwadar The Beautiful Balochistan Pakistan ❤️🇹🇷🇵🇰💓
United States Trends
- 1. DeSantis 35,9 B posts
- 2. Pete 311 B posts
- 3. Jokic 12,7 B posts
- 4. Kerr 7.389 posts
- 5. Mavs 12,7 B posts
- 6. Podz 3.459 posts
- 7. Clemson 25,3 B posts
- 8. Wiggins 2.815 posts
- 9. Nuggets 17,2 B posts
- 10. Brea 2.714 posts
- 11. Jamal Murray 1.548 posts
- 12. azealia 4.462 posts
- 13. Kentucky 19,3 B posts
- 14. Kuminga 2.378 posts
- 15. XDefiant 18,9 B posts
- 16. Marcus Smart 2.716 posts
- 17. NBA Cup 15,6 B posts
- 18. #MFFL 4.206 posts
- 19. SecDef 9.015 posts
- 20. #HonkaiStarRail 104 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.