Similar User
@naderarifbillah
@Safiofficial2
@afaqmalik9
@malala_034
عشق محبت کی۔ فارم ہے میں نے انکی بات qoute کی ہے اللّه کا حکم ماننا اللّه سے عشق ہی ہے اور بیوی سے محبت اللّه کے حکم میں ہے
میں صرف اتنا جانتی ہوں کے جب میری صحابیات رضی اللہ تعالی عنہا کو کفار کی طرف سے جملوں کا سامنا کرنا پڑا تو اللّه نے کفار کو نہیں کہا تھا نظرے نیچی کرو بلکہ میری صحابیات رضی اللہ تعالی عنہا کو حکم دیا تھا اپنے اوپر اڑنیاں اُڑھ لو ۔۔۔ اس سے آگے کوئ دلیل بچتی نہیں
میں نے بولا تھا یاد مت آنا جھوٹ بولا تھا، یاد آؤ مجھے💕 @HabibAlRehmnkhn @JLone72 @jogiii512 @HAAwan6 @hamshah18 ❤️ @humerafs @Afshan_2016 @Mah_A05 @Nid_z0 @Humi2_ @raj__a @HeerBMalik @moona_sikander @sd2ge @fsy4u @78ds2 @S__K48 @ShizzaU #نمود_عشق #محبت_مافیا
دعامومن کی ایسی تدبیر ہے جو کبھی ضائع نہیں ہوتی بلکہ ہمیشہ اس تدبیر کو اپنا کر مومن کامیابیوں سے ہمکنار ہوتا ہے #ٹیم_مُحِبّٙانِ_صحابہؓ
حضرت قتادہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر ؓ سے پوچھا گیا کہ کیا نبی کریم ﷺ کے صحابہ ؓ ہنسا کرتے تھے؟ انھوں نے فرمایا کہ ہاں، مگر اس حال میں کہ ایمان اُن کے دلوں میں پہاڑوں سے بھی بڑا تھا #ٹیم_مُحِبّٙانِ_صحابہؓ
ہم شوق کے شعلے کی لپک بھول بھی جائیں وہ شمع فسردہ کا دھواں یاد رہے گا
جواب ملا: جی ہاں امیر المؤمنین اللہ کی قسم کتنے ہی دن ایسے گزر جاتے ہیں کہ ان کے گھر میں آگ نہیں جلتی_ یہ سن کر حضرت عمر ؓ روپڑے ، وہ دیر تک روتے رہے حتی کہ ان کی داڑھی آنسوؤں سے تر ہو گئی رضوان اللہ علیھم اجمعین #ٹیم_مُحِبّٙانِ_صحابہؓ
خلیفہ وقت امیرالمومنین حضرت عمر ؓ کے پاس اہل حمص کے فقراء کی فہرست پیش کی گئی ، حضرت عمر ؓ نے حیرت سے پوچھا: سعید بن عامر ؓ! کون سعید بن عامر؟ انہوں نے جواب دیا: ہمارا گورنر ، حضرت عمر ؓنےمزید حیرت سے پوچھا: تمہارا گورنر! کیا تمہارا گورنر فقیر ہے؟ #ٹیم_مُحِبّٙانِ_صحابہؓ
#ٹیم_مُحِبّٙانِ_صحابہؓ #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے زمانہ ہی میں جب ہمیں #صحابہ کے درمیان انتخاب کے لیے کہا جاتا تو سب میں افضل اور بہتر ہم ابوبکر رضی اللہ عنہ کو قرار دیتے، پھر عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو پھر عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کو۔ Sahih Bukhari#3655
صحابہؓ سےپیارکرتےہیں تیرا احسان ہے مولا ہمارے پاس بخشش کا یہی سامان ہے مولا #ٹیم_مُحِبّٙانِ_صحابہؓ
#ٹیم_مُحِبّٙانِ_صحابہؓ 👇 @M_Sahaba_R @HassanMuaviya2 @SajidShashi @AA_MW_ @Ab_Rehmaan @Muhamma43488371 @ikrammanj123 @h2GCR2NYBR044U9 @HafizAbRaheem1 @S_Baamsi @R_khaaan @ali_sandhusb @08Fak @Sa_GaR8 @A_Sandhu_ @_SONOTH @_02NG @h4hafizg
#ٹیم_مُحِبّٙانِ_صحابہؓ 👇 @M_Sahaba_R @HassanMuaviya2 @SajidShashi @AA_MW_ @Ab_Rehmaan @Muhamma43488371 @ikrammanj123 @h2GCR2NYBR044U9 @HafizAbRaheem1 @S_Baamsi @R_khaaan @ali_sandhusb @08Fak @Sa_GaR8 @A_Sandhu_ @_SONOTH @_02NG @h4hafizg
United States Trends
- 1. #SurvivorSeries 168 B posts
- 2. Kash Patel 228 B posts
- 3. Fauna 36,4 B posts
- 4. Michigan 237 B posts
- 5. Arch Manning 4.849 posts
- 6. Miami 81,2 B posts
- 7. Shinsuke 16 B posts
- 8. Ohio State 177 B posts
- 9. Syracuse 19,5 B posts
- 10. McCabe 12,1 B posts
- 11. Ryan Day 102 B posts
- 12. #HookEm 7.369 posts
- 13. Ewers 4.150 posts
- 14. Hololive 28,6 B posts
- 15. LA Knight 9.182 posts
- 16. Gunther 12,9 B posts
- 17. Sheamus 6.494 posts
- 18. Rhea 36,4 B posts
- 19. Roman 62,5 B posts
- 20. Auburn 26,8 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.