@AamirMughal772 Profile picture

Aamir Mughal

@AamirMughal772

Aamir Mughal Reposted

قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری ہے 💔 💔 💔


Aamir Mughal Reposted

جسٹس عائشہ ملک کا ملین ڈالر سوال

Tweet Image 1

Aamir Mughal Reposted

کیا ہمارا دین کرپشن الیکشن چوری مخالفین کی عزتوں پر حملہ -ماہواری پر بحث۔حرام ہلال اولادوں پر بحث۔ مخالفین کا ماڈل ٹاؤن اور ظلے شاہ اور ارشد شریف کا قتل سیکھاتا ہے۔ آپ نے بہت زیادہ کچھ پاکستان کے ساتھ کر دیا ہے۔ آپ اور آپکی نسلیں اب قابل نفرت بن چکی۔


Aamir Mughal Reposted

یہ قدرتی وسائل پشتونوں کو جہیز میں تو نہیں لیکن وراثت میں ضرور ملے ہیں، صدیوں سے ہمارے آباء واجداد اس سر زمین پر رہتے ہیں، پشتونوں کی تذلیل اور انکی معدنیات پر دعویٰ کرنا قابلِ مذمت ہے، آپ ان وسائل سے ارب پتی اور وسائل کے مالک روٹی کو ترسیں؟ ایسے کیسے۔


Aamir Mughal Reposted

صاحبزادہ حامد رضا چھا گئے... ہمیں پکڑنا چاہتے ہیں تو پکڑ لیں ہم نے تو آج بھی منت ترلا نہیں کیا لیکن اب یہ معاملہ ایسے نہیں ختم ہوگا، ہم ذمہ داران پر FIR درج کروائیں گے، پارلیمنٹ کے فلور پر اس سے جواب طلب کریں گے، صاحبزادہ حامد رضا کو ڈٹ جانے پر خراج تحسین۔۔۔۔


Aamir Mughal Reposted

They can take our passports but never our freedom!

Tweet Image 1

Aamir Mughal Reposted

24 نومبر فائنل کال کب نکلو گے۔ مانا کہ رات اندھیری ہے پر صبح تمہی کو لانی ہے


Aamir Mughal Reposted

سارہ میر بہت ہمدرد مخلص اور بہادر خاتون ہیں۔ہمیشہ رابطے میں رہی اور دل جوئی اور حالات پرسی کرتی رہیں۔سارہ میر اور ان کے خاندان کے خلاف کارروائیاں بدترین فسطائیت ہے۔انشا اللہ سارہ جیتے گی اور یہ ظلم کی رات ڈھلے گی۔جیتی رہو سارہ

Tweet Image 1

Aamir Mughal Reposted

تمام مسائل کاایک ہی حل بستر اٹھا اور Dچوک چل مرشد کی طرف سے 24نومبر فائنل کال کےحوالے سے ریجنل صدرتحریک انصاف عامرمغل کاپیغام پاکستانی عوام کےنام سنیں اور آگے پھیلائیں #24Novemberfinalcall


Aamir Mughal Reposted

اســـرائــیــل ایک دہشتگرد ملک ہے اگر آپ اتنا بھی نہیں لکھ سکتے تو آپ سوشل میڈیا چــھـــــوڑ دیں۔ #بائیکاٹ_اسرائیلی_مصنوعات

Tweet Image 1

Aamir Mughal Reposted

پنجاب میں ایک گھر کی چار دیواری کا تقدس پامال کیا ۔۔۔۔ گھر کے دروازے توڑے لوٹ مار کی ماں کے سامنے بچیوں پے تشدد کیا اور بیٹیوں کے سامنے ماں کو ڈنڈوں سے مارا ۔۔۔۔۔ لیکن نواز شریف کو انڈے ٹماٹر مارنے پے اعتراض ہے ۔۔۔

From Fatima PTI

Aamir Mughal Reposted

پنجاب کے ایم پی ایز نے بھی اعلان کردیا عمران خان نے 24 نومبر کی فائنل کال دے دی ہے اب 24 نومبر کو دما دم مست قلندر ہوگا، رانا شہباز


Aamir Mughal Reposted

عمران ریاض کا نواز شریف کو کرارہ جواب۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی وجہ سے مجھ پر ایجنسیوں نے تشدد کیا۔ جعلی مینڈیٹ لیتے ہوئے شرم نہیں آئی۔ عدت جیسے بیہودہ کیس آپ نے بنائے تب آپ کو شرم نہیں آئی۔۔۔


Aamir Mughal Reposted

اسٹبلشمنٹ کے سامنے سیسہ پلائی دیوار سارا✊ آواز اٹھائیں سب سارا میر ہم سب کی آواز بنی رہی ہے ✊ اب سارا میر کے لیے آواز اُٹھائے۔۔ سارا مشکل میں ہے


Aamir Mughal Reposted

اگر سائیکل بھی نہیں ہے تو 24 نومبر کو پیدل آجانا عمران خان


Aamir Mughal Reposted

امریکی میڈیا پر بھی عمار فاروق کی وفات کے چرچے، وہاں ڈسکس کیا جا رہا ہے کہ عمار کے والد میاں عباد فاروق کو ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیا جا رہا ہے جس وجہ سے بچہ باپ کی جدائی برداشت نا کر سکا اور سیاسی نورا کشتی کے دوران سات سالہ بچہ عمار وفات پا گیا۔


Aamir Mughal Reposted

کپتان بلائے قوم نہ آئے یہ ہو نہیں سکتا!!! 24 نومبر فائنل کال پوری قوم اپنی حقیقی آزادی کے لیئے تیار ہے اب اس قوم کی منزل اسلام آباد @PTIofficial

Tweet Image 1

Aamir Mughal Reposted

الحمدللہ صبح سے بہت سی لسٹ لگ چُکی ہیں شام میں 200 لوگوں کی پرومشن کی جائے گی انشااللہ۔۔ رپوسٹ لازمی کریں شکریہ ۔۔ 🔥🔥🔥


Aamir Mughal Reposted

فائر وال ٹیسٹ ۔۔۔۔۔ کیا آپکو خان صاحب کی تصویر نظر آرہی ہے ؟؟؟

Tweet Image 1

Aamir Mughal Reposted

میں حیدر سعید کی والدہ کے خلاف گھٹیا کمپین اور گالیوں کی پر زور مذمت کرتا ہوں، اگر کوئی رضاکارانہ طور پر عمران خان کی رہائی کے لئے جدوجہد کر رہا ہے تو ہمیں چاہیئے ایسے لوگوں کو عزت اور حوصلہ دیں۔ اپنا کام عمران خان کے لئے جاری رکھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں ❤️

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.