@AHm3D4Li Profile picture

𐩱𐩢𐩣𐩵 𐩲 𐩡𐩺

@AHm3D4Li

#PTIfamily #BloodyCivilian #سلفي

Joined October 2011
Similar User
Ozzy photo

@umalik3

Lo♏️ photo

@JustLindseyLo

Bakayoko ✨ photo

@UbayElgaylani

Ibby photo

@__IBBY32

سيتي سميّه photo

@sitisumai

Hannan Javed photo

@blaugrane91

Noor Fatima 16 photo

@NoorFatima162

Aqib Javed photo

@aqibbuttpk

Pinned

Say no to #racism .No race or Language is superior thn other .Punjabi, Phusto , Kashmiri, Sindhi, Saraiki, Urdu, Balochi, Hazara , Shina , Balti , Berohi , Hindko all of our Languages are beautiful. No one should disrespect other's language #سرائیکی_بھکاری_نہیں_تم_لٹیرے_ہو


𐩱𐩢𐩣𐩵 𐩲 𐩡𐩺 Reposted

کچھ لوگ فرما رہے ہیں ڈاکٹر مہرنگ بلوچ اچانک سامنے آئی ہیں۔ ان سے 2011 میں ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کے والد کو ماورائے عدالت شہید کر دیا گیا ان کو مسخ شدہ لاش تحفے میں دی گئی ۔ تب سے ڈاکٹر مہرنگ بلوچ نے اپنے راستے کا انتخاب کر لیا تھا۔ اس وقت وہ 15 سال کی تھیں۔


𐩱𐩢𐩣𐩵 𐩲 𐩡𐩺 Reposted

میں نے اب تک تمھارے قصیدے لکھے اورآج اپنے نغموں سے شرمندہ ہوں اپنے شعروں کی حرمت سے ہوں منفعل اپنے فن کے تقاضوں سے شرمندہ ہوں اپنےدل گیر پیاروں سےشرمندہ ہوں #justice


𐩱𐩢𐩣𐩵 𐩲 𐩡𐩺 Reposted

ہمارے دانشور سلیم بخاری صاحب فرما رہے ہیں کہ دو تین لاشیں گرنے سے کیا ہوتا ہے سلیم بخاری اللہ نہ کرے تمہارے گھر سے تمہارے بیٹے کا جنازہ نکلے وہ ڈیتھ چوک احتجاج کے لیے جائے اور اس کی لاش واپس آئے ۔۔۔ لوگوں کے بچوں کی لاشوں کا تمسخر اڑانے والا شوکت بسرا کی اس بات پر چیخ اُٹھا۔۔۔


𐩱𐩢𐩣𐩵 𐩲 𐩡𐩺 Reposted

Thank you Pakistan Railways & Rawalpindi Railways Stations bosses for keeping station clean even midnight. @RailwaysGovPk @PkRailwaynews @PkRailNews @CMShehbaz @PakrailPK @pakistanrail @pakrail_rwp @RailMinIndia @indianrailway__ @IndiaRailwayfan @indiaraillnews


𐩱𐩢𐩣𐩵 𐩲 𐩡𐩺 Reposted

کوئی مولانا یہ بھی وضاحت کردیں کہ کیا اللہ یہ عذر قبول کرلے گا کہ افسر کا حکم تھا جرنیل کا حکم تھا ڈسپلن تھا مجبوری تھی کیرئیر تھا بچے تھے تنخواہ تھی ترقی کا لالچ تھا پلاٹ ملنے کا لالچ تھا؟

From Navi

𐩱𐩢𐩣𐩵 𐩲 𐩡𐩺 Reposted

سنائپرز #IslamabadMassacre


𐩱𐩢𐩣𐩵 𐩲 𐩡𐩺 Reposted

ثمینہ پاشا کی مدلل گفتگو ڈی چوک میں جانا بلکل درست تھا نہ تو علی امین گنڈاپور کی وجہ سے شہادتیں ہوئیں نہ بشریٰ بی بی اور نہ ہی پنجاب کی قیادت کی وجہ سے یہ سب ہوا جس نے گولی چلائی وہ ہی ذمہ دار ہے توجہ ہٹانے کے لیے اندورنی لڑائی کو ہوا دی جا رہی ہے۔ ثمینہ پاشا


𐩱𐩢𐩣𐩵 𐩲 𐩡𐩺 Reposted

Thank you Major @majorgauravarya 🙏


𐩱𐩢𐩣𐩵 𐩲 𐩡𐩺 Reposted

Bro handed his water bottle to Hamid Mir on the battlefield, that’s PTI for you. Meanwhile, the fascists embrace you in daylight but strike with bullets at night, Backstabbers!!


𐩱𐩢𐩣𐩵 𐩲 𐩡𐩺 Reposted

گیڈر کی طرف چھپ کر وار کرنے والے غداروں کے نام ماہرنگ بکوچ کا پیغام 🔥


𐩱𐩢𐩣𐩵 𐩲 𐩡𐩺 Reposted

آج تمام پاکستان کو بلوچ بہن بھائیوں کا غم سمجھ آرہا ہوگا شاید!


𐩱𐩢𐩣𐩵 𐩲 𐩡𐩺 Reposted

Liberals, faujeets, and pedowaris mocking and making memes about the dead bodies of peaceful protestors. Their hypocrisy and inhumanity need to be called out. A Thread 🧵

Tweet Image 1

𐩱𐩢𐩣𐩵 𐩲 𐩡𐩺 Reposted

ہمیں تب تک یقین نہیں آرہا تھا۔۔ اب خود اپنی آنکھوں سے دیکھا تو یقین ہؤا ۔۔۔ یہ ظالم ہے۔۔ فرعون ہے۔۔ یزید ہے۔۔ منگول ہے۔۔ شداد ہے۔۔ لیکن ہر دور کے ہر ظالم کو اللہ تعالیٰ نے تباہ و برباد کیا تاریخ گواہ ہے✊


𐩱𐩢𐩣𐩵 𐩲 𐩡𐩺 Reposted

یا اللہ


𐩱𐩢𐩣𐩵 𐩲 𐩡𐩺 Reposted

دہشتگرد فوج کے خاندانوں کا مکمل سوشل بائیکاٹ کریں!!


𐩱𐩢𐩣𐩵 𐩲 𐩡𐩺 Reposted

اب ہم کو سمجھ آجانی چاہیے کہ پختون اور بلوچ اتنی سخت لہجے پر مجبور کیوں ہوے !!!


𐩱𐩢𐩣𐩵 𐩲 𐩡𐩺 Reposted

I need to know his name. The man on the container. It’s radicalising me. I don’t think it’ll ever leave my mind. He must have a family. Did you see his neatly kept shoes? The belief he had in the man walking towards him? And how he grabbed the rails at last..…..did you…


𐩱𐩢𐩣𐩵 𐩲 𐩡𐩺 Reposted

او میرے غریب بہادر پختونوں 😭😭😭😭💔💔💔💔

Tweet Image 1

𐩱𐩢𐩣𐩵 𐩲 𐩡𐩺 Reposted

“I seek the forgiveness of Allah, my Lord, and turn to him”

Tweet Image 1

𐩱𐩢𐩣𐩵 𐩲 𐩡𐩺 Reposted

میں ایک پٹھان ماں کا بیٹا ہوں اور آج پٹھانوں کی چیخ و پکار سُن کر میرا دِل لرز گیا ہے اور میں اپنی آنکھوں سے سب کچھ دیکھ رہا تھا۔ وہ منظر میں کبھی نہیں بُھول پاؤنگا!!!


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.