AHD_570's profile picture. ❣️وَمَاتَشَآءُونَ إِلَّآ أَن يَشَآءَ ٱللَّهُ رَبُّ ٱلْعَٰلَمِينَ❣️     
                               ✆๖ۣۜFꂦ£ℓσω︵✰๖ۣۜBɑC꙰к︵✰💯ツ

چوہدری عزم عمران ڈھلوں

@AHD_570

❣️وَمَاتَشَآءُونَ إِلَّآ أَن يَشَآءَ ٱللَّهُ رَبُّ ٱلْعَٰلَمِينَ❣️ ✆๖ۣۜFꂦ£ℓσω︵✰๖ۣۜBɑC꙰к︵✰💯ツ

Joined July 2022
Similar User
poetryloverim's profile picture. The most expensive thing in the world is trust Cheap people can't afford.
Sorry I'm different.
Proud to be Mughal😎
#Mirza

No D.M📨🚫🔪

@poetryloverim

d3tx_0's profile picture. دل تو محبتوں کے قبیلے کا فرد ہے ♥️

@d3tx_0

Samikhokhar47's profile picture. جل جاؤ کڑی دھوپ میں خاموشی سے لیکن
اپنوں سے کبھی سایہ دیوار نہ مانگو۔

@Samikhokhar47

Irrfan_Baloch's profile picture. Sweetheart ❤️

@Irrfan_Baloch

Hnste_Rho_Yrr's profile picture.

@Hnste_Rho_Yrr

the_owsm1's profile picture.

@the_owsm1

arhum_san's profile picture. Student of BBA /Cake Day 👉🏻17 Feb /Digital marketer to be✌🏼/ Poet 💔/Better person in progress

@arhum_san

MalikQa15530403's profile picture.

@MalikQa15530403

007_khak's profile picture. X’cuse me 😒I found something 🤔under my shoe 👞 ohh……..😲it’s your Attitude 😎

@007_khak

Pinned

❣️أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللہ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ ﴿ﷺ﴾❣️ #AHD_570


❣️اپنی نیکی چھپانا آپکی سوچ کا امتحان ہے اور دوسروں کے گناہ چھپانا آپکے کردار کا امتحان ہے🔸


❣️عزت جتنی دوگے محبتاتنی گہری ہوگی ، عزت کے بغیر محبت کا کوئیوجود نہیں ، کیونکہ رشتہ کوئی بھی ہو عزت کے بنا بےکار ہے🔸


❣️کسی انسان کی نرمی اس کی کمزوری کو ظاہر نہیں کرتی کیونکہ پانی سے نرم کوئی چیز نہیں ہے لیکن پانی کی طاقت چٹانوں کو ریزہ ریزہ کردیتی ہے۔​🔸


❣️اختلاف سوچ سے ہونا چاہیے شخصیت سے نہیں اختلاف کی وضاحت دلیل سے کریں تزلیل سے نہیں!✌️


❣️ہم سے ہم کلام ہونا ہے تو ادب و آداب سے ہونا لہجوں کی سختیاں ہم منہ پے مار دیتے ہیں 🔥


❣️اپنی حد میں رہنا سیکھو حد میں رہنا اللّٰہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے کیونکہ پانی جب حد سے بڑھ جائے تو طوفان بن جاتا ہے اور انسان حد سے بڑھ جائے تو شیطان بن جاتا ہے💯


❣️سچے انسان کو ہمیشہ جھوٹے انسانوں سے زیادہ صفائیاں دینی پڑتی ہیں مسکرانا خود سیکھنا پڑھتا ہے رونا تو لوگ سیکھا ہی دیتے ہیں🔥


❣️تنقید سے پہلے تحقیق الزام سے پہلے ثبوت اور اختلاف سے پہلے دلیل رکھنا اعلی شخصیت کی علامت ہے🔥


❣️اپنے اخلاق اور اپنے کردار کو عمدہ رکھو۔ اس سے خون اور خاندان کی پہچان ہوتی ہے🔥 #محفل_اردو


❣️جانتے ہیں انسان کسے کہتے ہیں؟ جس کی آنکھ میں حیا ہو اور الفاظ میں نرمی جس کے اخلاق میں رحم دلی اور مقاصد میں اعلی ظرفی ہو🔥


❣️ہم جتنا مردے کو کندھا دینے کو افضل سمجھتے ہیں اتنا کسی زندہ کو سہارا دینا سمجھ لیں تو ہزاروں انسانوں کے حالات ٹھیک ہوجائیں-✌️


*🌱#AHD_570🌱* *جس چیز پہ شُکر کیا جائے* *وہ بڑھا دی جاتی ہـے* *جب بھی زندگی میں کسی* *چیز کی کمی محسوس ہو تو* *اس پہ شُکر کرنا شروع کر دیں* *اللّٰــہ وہ چیز بڑھانا شروع کر دے گا* *پھر چاہے وہ چیز رزق ہو،* *محبت ہو، سکون ہو یا کچھ بھی ہو*


*🌱 حقیقت 🌱* *جس نے اپنے باطن کی اصلاح کی* *تو اللہ تعالیٰ اسکے ظاہر کی اصلاح کردے گا۔* *🍂#AHD_570🍂*


❣️خوبصورتی کی کمی کو اخلاق پورا کر سکتا ہے مگر اخلاق کی کمی کو خوبصورتی پورا نہیں کرسکتی ۔ اور انسان ہمیشہ اپنے اخلاق سے ہی پہچانا جاتا ہے ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پر بھی لکھی ہوتی ہیں🔸💯


دنیا میں سب سے زیادہ لکھی جانے والی کتاب ہمارا نامہ اعمال ہے اور روز قیامت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب بھی ہمارا نامہ اعمال ہوگی اپنی اس کتاب کے مصنف آپ خود ہی ہیں لہذا اس پر محنت کیجئیے اس کو سنوار دیجیئے. #Jumma_Mubarak❣️


❣️دل کے اچھے ہونے سے پہلے آپ کو زبان کا اچھا ہونا ضروری ہے کیونکہ لوگوں کا پہلے آپ کی زبان سے واسطہ پڑتا ہے ، دل تک تو کچھ خاص لوگ ہی پہنچتے ہیں🤘


❣️گھر بڑا ہو یا چھوٹا مٹھاس نہ ہو تو انسان کیا چیونٹیاں بھی نہیں آتی👉


❣️اور پھر یوں کرو کہ اپنے ربﷻ کی خاطر صبر کرنا شروع کر دو تو پھر ربﷻ آپ کے دل کو غم کی بجائے سکون سے بھر دے گا📿


❣️نماز کے لیے دنیا کو چھوڑ دو لیکن دنیا کے لیے نماز کو نہیں چھوڑو❣️


❣️کسی انسان کو اس کے انتہائی کمزور پہلو سے مت توڑیں آپ صلاحیت کے چاہے جس درجے پہ بھی ہوں مکافات عمل اٹل ہے✌️


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.