@AAhmed1472 Profile picture

Adeel ahmed1472

@AAhmed1472

Pubg

Similar User
الهه بامیان photo

@ElaheBamyann

مرید شاه خراسان photo

@mjtby01998540

Adeel ahmed1472 Reposted

یہ وہ پانچ سالا یتیمہ ہے جس کے بابا کو پاراچنار میں مولا علی ص کی محبت میں شہید کیا اس درد کو لکھنے کے لیے الفاظ نہیں ہے اتنا پڑھ لو۔ بیٹی باپ کی قبر سے اٹھنے کو تیار نہیں #Parachinar


Adeel ahmed1472 Reposted

پارہ چنار میں لاکھوں لوگوں کا احتجاج شروع میڈیا کو احتجاج دیکھانے سے روک دیا گیا لیکن ہمیں کیسے روکو گے

From Sara Mir

Adeel ahmed1472 Reposted

*سلام یا مہدی عج 🤲* *جمعہ مبارک 🌹* #لشکر_امام_صاحب_العصر_والزمان_عج


Adeel ahmed1472 Reposted

فرش غم ایسے محمد ص کا بچھاؤ لوگو 😭


Adeel ahmed1472 Reposted

اہلسنت مفتی ہمدرد نے جب ایک عربی کو بتایا کہ میں سنی ہو تو اس نے انکا منہ چوم لیا اور کہا کہ شیعہ سنی ایک ہے حسینی ہے اور پاکستان زندہ باد مفتی ہمدرد اربعین امام حسین ع کی مشی واک پر ہے اور وہاں سے بتا رہے ہے کہ اربعین حسینی ع ہے کیا اور کس طرح سے عراقی شیعہ محبتیں نچھاور کررہے


Adeel ahmed1472 Reposted

بنا کے تیرے خدوخال دیر تک خود کو اَنَا مصورُ ، کہتا رہا خداﷻ اکبرؑ 💚

Tweet Image 1

Adeel ahmed1472 Reposted

سوچو خم میں کس نے کہا تھا ہے میرا مولا علی ع علی ع .... 🥰✌️💕💕

Tweet Image 1

Adeel ahmed1472 Reposted

Surely Allah never fails in his promise Al-Quran<13:31>

Tweet Image 1

Adeel ahmed1472 Reposted

صبح و شام لب پہ میرے ہے یہی صدا یا ربِ حسین ع بُلا لے مجھے بھی کربلا ❤️🥀

Tweet Image 1

Adeel ahmed1472 Reposted

اس ماہ کی گیارویں کو ایسا حسیِن آیا خود حُسن بن کے جس کا دربان آگیا ہے🙏🏻♥️ آمدِ شبیہہِ پیغمبر ع🎉

Tweet Image 1

Adeel ahmed1472 Reposted

اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یا اَبا عَبْدِاللّهِ الْحُسَیْن ع❤️‍🩹

Tweet Image 1

Adeel ahmed1472 Reposted

السلام علیک یا ابا الفضل العباس علمدار💫❤️

Tweet Image 1

Adeel ahmed1472 Reposted

امیر المو منین ؑ نے فر ما یا : الكاذِبُ مُهانٌ ذَليلٌ جھوٹا انسان ذلیل اور پست ہوتا ہے۔ ( غرر الحکم #ImamAliع

Tweet Image 1

Adeel ahmed1472 Reposted

جیسے جیسے ہوتے جاتے ہیں علی اکبر؏ جواں بھاؤ گرتا جا رہا ہـے مصر کے بازار کا♥️ جشنِ آمدِ یوسفِ حُسین؏،مولا علی اکبر؏ مبارک✨👑💐❤️ #جشن_شہزادہ_علی_اکبرؑ

Tweet Image 1

Adeel ahmed1472 Reposted

ہے انتقام حسین ع باقی وہ آنے والا حساب لے گا عقیدہ اپنا درست رکھنا جو ان کی نصرت کی ہے تمنا ظہور کا وقت آگیا ہے عمل کو بھی آزمائے رکھنا ۔۔ #ThePromisedSaviour

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.