@6hfsa Profile picture

Maria Ashraf

@6hfsa

Teacher

Similar User
ہانیہ انعم photo

@haniya_anam

Humna Butt photo

@Humnabutt192

Arix ⚛️ photo

@CryptoArix8

Ayèshã FatîMà🥰✨ عائشہ photo

@AlzaMuskan1

Vex ⚡️ photo

@VexNft9

Selected house wife photo

@KuriSelected

🌺شریف زادی🌺 photo

@ShareefZaadi27

Dr Salman photo

@Ptiwolf804

💞💞 😘 ثناء گل💞💞 photo

@gullmakai22

🥀⃮⃝╄͢🅢yeda fatima photo

@syedafatima786z

مہوش شھزادی photo

@mehwishrajputk

حمیرا صدف photo

@Humaira86615973

Syeda Rifat photo

@Syedarifat6

Marium photo

@pakiza_marium

Ready to go back to Home after school working Hours

Tweet Image 1

" خُود پسندی کی نہیں بات کرامت کی ہے ہم نے جِس شخص کو چاہا وہی مشہور ہُوا "

Tweet Image 1

جس کا حق ہے،ہمیشہ اُسی کا رہےگا محبت چائے نہیں جو سب کو پلا دی جائے

Tweet Image 1

خلوص اور اچھائی اپنے الفاظ میں نہیں بلکہ اپنی نیت اور فطرت میں پیدا کرو تاکہ تم لوگوں کے عیب نہیں ان کی خوبیاں دیکھ پاؤ بے شک یہ عمل تمہاری بخشش کا وسیلہ ہے جمعہ مبارک

Tweet Image 1

بچھڑنے والوں کو یہ کہا معلوم ہوتا ہے کہ اُن کی طرف سے ملنے والے دکھ عمر بھر وفادار رہتے ہیں۔

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

ایک وقت ایسا بھی آئے گا تمھیں دل کی خوشی لوگوں سے کنارہ کش رہنے میں ہی ملے گی ۔۔🖤🤍

Tweet Image 1

میری زندگی میں بطور استاد دوپہر کی چائے بہت اہم ہے۔بچوں کے ساتھ مغز ماری کے بعد ذہنی دباؤ کو کم کرنے اور سکون کیلئے ایک کپ چائے لازمی ہے

Tweet Image 1
Tweet Image 2

میں نے اک راز بتایا اسے سرگوشی میں میں نے اک روز ترے نام پہ مر جانا ہے❣️

Tweet Image 1

تعریف لکھنے بیٹھے تھے ہم ان کے مکمل حسن پر مگر الفاظ ہی تھم گئے انکی جھکی نظریں دیکھ کر #NewProfilePic

Tweet Image 1

صبح سویرے سکول آتے ہوئے سکول کی جانب محو سفر بچوں کو دیکھا تو بچپن کی حسین یادوں نے اپنی محبت بھری آغوش میں آ لیا۔ ہائے۔۔۔۔ وہ بچپن جب ہم بہن بھائی ایک ساتھ پیدل چل کر ایسے ہی سکول جایا کرتے تھے۔

Tweet Image 1

رات کے اس پہر جب نیند آپ سے کوسوں دور ہو !

Tweet Image 1

چائے کا لطف،تدریسی فرائض سر انجام دینے کے ساتھ کولیگز کی چٹ پٹی گفتگو زندگی کی پریشانیوں سے نجات کا ایک سبب بھی ہے

Tweet Image 1
Tweet Image 2

ویک اینڈ پر شہر فیصل آباد میں کزن کی شادی کی تیاریوں کے سلسلے میں آئی اور دن بھر شاپنگ مالز میں گزر گیا۔ا۔ شام کے کھانے کے بعد فیصل آباد گیلری جانے کا بھی ارادہ بن رہا۔۔۔ امید ہے آج شاپنگ مکمل کر کے ہی واپسی ہو گی۔

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

تمہاری یاد میں ڈوب کر اکثر مجھے چائے پینی پڑتی ہے ☕😋🥰 رات کے اس پہر سونے سے پہلے چائے کا لطف لیتے ہوئے۔

Tweet Image 1
Tweet Image 2

سکول آنے سے قبل گاؤں کا دیسی ناشتہ

Tweet Image 1

آج دن کو کچھ دیر نیند نے آ لیا تو اب اتنی رات تک کوسوں دور ہے۔۔۔اس وجہ سے رات کے اس پہر جھولے لے رہی ہوں۔

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3

Maria Ashraf Reposted

اُلٹی پڑی ہیں ریت پر، سب کشتیاں میری کوئی لے گیا ہے دِل سے سمندر نکال کر #NewProfilePic

Tweet Image 1

بہن بھائی رات کے اس پہر ہاتھ میں ہاتھ لیئے پیار جتانے کے لیے آغوشِ محبت و قربت میں۔۔۔۔۔

Tweet Image 1

بھائی جان کی طرف سے یوم اساتذہ کے موقع پر ایک انتہائی لاجواب تحفہ۔اگر میں بھائی کو دل و جان سے چاہتی ہوں عزت کرتی ہوں ان کا خیال رکھتی ہوں تو بھائی بھی مجھ پہ جان چھڑکتے ہیں ہر سہولت اور ضرورت کو ملحوظ خاطر رکھتے ہیں۔۔۔میرا بھائی میرے لیے اللہ تعالیٰ کا انمول تحفہ ہیں

Tweet Image 1
Tweet Image 2

آج ہم زندگی میں جس مقام پہ ہیں صرف اپنے اساتذہ ہی کی وجہ سے ہیں۔آپ ہمارے لئے بہت قابل احترام تھے۔۔ہیں۔۔اور ہمیشہ رہیں گے۔۔سکول کے کمسن بچوں کی اپنے ساتھ اپنائیت دیکھ کے فخر محسوس ہوتا ہے کہ اللہ پاک نے میرے لیے اس باعزت شعبہ کا انتخاب کیا۔

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.